افسوس ناک 💔
جڑانوالہ کے مسیحی خاندانوں نے رات اپنے ہی ملک میں اپنی جانیں بچانے کیلئے کھیتوں اور کھلیانوں میں گزاری
17/08/2023
دنیا کی تاریخ میں اگر کوئی پرفیکٹ ہے
تو وہ ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہیں😇❤
15/05/2023
سبق یاد نہیں کیا تو دھوپ میں بٹھا دیا جائے گا کتاب سے سر نہ اٹھے پتھر گردن پر رکھ دیا جائے گا.
مذہبی جنونیت پاکستان میں سر چڑھ گئی ہے.
14/05/2023
سستا مل رہا تھا لےتو لیا ۔۔۔
لیکن اگلا اسٹیشن اب 4 گھنٹے بعد ہے💔😞
14/05/2023
12/05/2023
ویسے سچ یہی ہے کہ یوتھیوں سے بڑا چمٹ جانے والا چچڑ آج تک پیدا نہیں ہوا
12/05/2023
یہ سیاسی پوسٹ نہیں ہے۔ فوڈ پانڈا رائیڈرز اور فری لانسرز کے لیے دل بہت دکھی ہے۔ ان کا تو روزگار ہی انٹرنیٹ سے وابستہ ہے ۔ انٹرنیٹ ان لوگوں کے لیے آکسیجن کی طرح ضروری ہے۔
آپ نے ان کے ساتھ بہت ظلم کیا ہے جو روزانہ ہزار پندرہ سو روپے کما لیتے تھے۔ ان کے بھوکے بچے آپ کو بددعائیں دے رہے ہیں۔
خدارا ان کے حال پہ رحم کریں۔ 🙏
روفی سرکار
11/05/2023
مجھے لگتا ہے کہ کسی ایک FIR میں انٹرنٹ بھی ملوث ہے۔ تبھی تو ابھی تک آزاد نہیں ہوا
😅🤦🏻♂️📵
11/05/2023
شارک مچھلی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہ پہلی بار اس پر انٹرنیٹ کی تار کھانے کا الزام نہیں لگا 🤣
11/05/2023
موبائل انٹرنیٹ تعطل سے پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹس کو روزانہ 3 سے 4 ملین ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے!
سورس: دی نیوز
Be the first to know and let us send you an email when Farhan Zafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.