05/04/2026
میراثیوں کے منڈے کو پھانسی کی سزا ہوئی اس نے خودکشی کر لی میراثی خوش تھے کہ پھانسی سے بچ گیا
ڈیزل کی قیمت برقرار مہنگائی کا طوفان تو آے گا بس ہم خوش ہو گئے کہ پیٹرول سستا ہو گیا
اور وہ بھی سستا نہیں ہوا بلکہ مہنگا ہوا ہے