Bisma writes

Bisma writes This page contains islamic posts like islamic,poetry, motivational and others.
(3)

09/12/2024

Big shout out to my newest top fans! Bisma Writers

‎‏ایک استاد جو اپنے طلباء کو بتا رہا تھا کہ سخت گرمی میں چلتے مجھے ایک گھر کے ساتھ پیڑ نظر آیا. سوچا اس کے نیچے کچھ ٹھنڈ...
10/11/2024

‎‏ایک استاد جو اپنے طلباء کو بتا رہا تھا کہ سخت گرمی میں چلتے مجھے ایک گھر کے ساتھ پیڑ نظر آیا. سوچا اس کے نیچے کچھ ٹھنڈک لوں پسینہ خشک کروں. میں وہاں کھڑا ہی تھا کہ اوپری منزل کی کھڑکی کھلی. ایک شخص نے باہر مجھے دیکھا میں نے اسے دیکھا. اس نے ہاتھ سے اشارہ کیا پانی پیو گے.؟ میں نے ہاں میں سر ہلا دیا.
‎وہ شخص کھڑکی بند کر کے چلا گیا. میں نے سوچا کتنا اچھا انسان ہے. اس گرمی میں اسے دوسروں کا احساس ہے. میں انتظار کرنے لگا دو منٹ چار منٹ سات منٹ اور پھر میں نے دل میں کہا کتنا گھٹیا انسان ہے. مجھے آسرا دے کر خود سو گیا. اچانک گھر کا دروازہ کھلا اور وہ شخص شرمندہ مسکراہٹ کے ساتھ ایک جگ گلاس اٹھائے باہر نکلا. کہنے لگا میں نے کہا کیا سادہ پانی پلاوں شکنجبین ہی پلا دیتا ہوں. اس لئے کچھ وقت لگا.

‎استاد کہنے لگے مجھے پھر اپنی سوچ پر شرمندگی ہوئی. کہ کتنا اچھا بندہ ہے. اس دور میں بھی اجنبیوں کا اتنا اکرام کر رہا ہے. اس نے مجھے گلاس دیا میں نے گھونٹ بھرا وہ شربت پھیکا تھا. میں نے پھر سوچا کتنا بے وقوف انسان ہے. شکنجبین بھی کوئی پھیکا بناتا ہے. میں یہ سوچ ہی رہا تھا کہ اس نے جیب سے پڑیا نکالی اور کہا مجھے پتہ نہیں تھا آپ میٹھا پیتے ہیں یا نہیں اور کتنا میٹھا.؟ اس لئے یہ چینی الگ سے لایا ہوں.

‎کہنے لگے مجھے ایک بار پھر اپنی سوچ بدلنی پڑی. دوستو ہم وہی ہوتے ہیں جو ہم سوچ رہے ہوتے ہیں. یہ دنیا اور ہمارے آس پاس کے لوگ و واقعات کی اچھائی برائی ہمارا دماغ طے کر رہا ہوتا ہے. دماغ کا ایک مسئلہ ہے یہ بہت جلد باز واقع ہوا ہے. اس لئے جلد بازی کے ہمارے فیصلے ہمیں ہی شرمندہ کراتے ہیں.

Big shout out to my newest top fans! 💎 Bisma WritersDrop a comment to welcome them to our community,
10/11/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Bisma Writers

Drop a comment to welcome them to our community,

  Azizen Quran - قرآن القاهرة الإخبارية AlQahera News Talawt quran Poetry lovers
09/11/2024

Azizen Quran - قرآن القاهرة الإخبارية AlQahera News Talawt quran Poetry lovers

I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
22/10/2024

I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Bisma Writers
22/10/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Bisma Writers

With Bisma Writers – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
20/10/2024

With Bisma Writers – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Address

Lahore

Telephone

+923209073289

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bisma writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bisma writes:

Share