21/10/2025
حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان سے مکہ مکرمہ میں سید عبدالرشید سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان و سابق پارلیمانی لیڈر صوبہ سندھ کی ملاقات سابقین جمعیت نوید نون،احمد بلال ، یاسر محمود، ملک کامران ، راحیل و دیگر بھی موجود تھے۔
سید عبدالرشید نے عمرہ کی مبارکباد اور اقامت دین کی جدوجہد میں استقامت اور کامیابی کی دعائیں کی۔
حافظ نعیم الرحمان نے احباب کی خیریت دریافت کی اور اللّٰہ کو محبوب و مقصود بنا کر جدوجہد تیز کرنے کی تلقین کی۔