Umme Maryam social media marketer

Umme Maryam social media marketer 3 years graphic designing experience and two year of social media marketing experience

*Gift Pack Bedsheet**Nishat / Gul Ahmad / Khaadi bedsheet* Most Demanding Collection*Cotton Mix Bedsheets* *Full Printed...
20/03/2024

*Gift Pack Bedsheet*
*Nishat / Gul Ahmad / Khaadi bedsheet*
Most Demanding Collection
*Cotton Mix Bedsheets*
*Full Printed*

*2 Single Sheet 2 Pillow Covers*
Fabric = Cotton Mix

*Rs 1550/-* Single Pair

❁﷽❁_*Patch Work/Emb 3.Pc Bedsheet*_*Center Panel Full Emb**Fabric»* Cotton/Sattan*Size»* King/Double Bed* Price**Rs»* 13...
17/03/2024

❁﷽❁
_*Patch Work/Emb 3.Pc Bedsheet*_

*Center Panel Full Emb*
*Fabric»* Cotton/Sattan
*Size»* King/Double Bed

* Price*
*Rs»* 1350 free delivery charges

*Colour & Fabric is 💯% Guaranteed*

❁﷽❁*Nishat/Khaadi/Alkaram*________________________________________*Stuff»* Best Quality Cotton Salonica *Size»* King Siz...
16/03/2024

❁﷽❁
*Nishat/Khaadi/Alkaram*
________________________________________
*Stuff»* Best Quality Cotton Salonica
*Size»* King Size/Double Bed
______________________________________
•1 Sheet 90" × 95"
•2 Pillow Cover 19" × 29"
_____________________________________
*Rs» 1750 + delivery charges
(With Picture & Box Packing)
________________________________________
*Colour & Fabric is 💯% Guaranteed*
80 more designs available

*SAPPHIRE DIGITALPrint ALLOVER  3Pc**90/70 Airjet Fabric* Luxury Digital printed Front Luxury Digital Printed Back & Sle...
16/03/2024

*SAPPHIRE DIGITALPrint ALLOVER 3Pc*

*90/70 Airjet Fabric*

Luxury Digital printed Front
Luxury Digital Printed Back & Sleeves
Luxury Digital Printed LAWN DUPATTA
Digital Printed Trouser

* Price 2600

*100 % Guranteed fabric*
*LOOSE DESIGNS AVAILABLE*

کیا آپ کا اپنا بزنس ہے لیکن کسٹمرز نہیں آتے آپ نے اپنے بزنس پر لاکھوں خرچ کر دئیے ہیں لیکن کسٹمرز کے نہ ہونے یا کم ہونے ...
29/10/2023

کیا آپ کا اپنا بزنس ہے لیکن کسٹمرز نہیں آتے
آپ نے اپنے بزنس پر لاکھوں خرچ کر دئیے ہیں لیکن کسٹمرز کے نہ ہونے یا کم ہونے پر کاروبار میں نقصان ہو رہا ہے
یا پھر آپ کا کوئی انسٹیٹیوٹ یا پھر اکیڈمی ہے اور سٹوڈنٹس نہیں ہیں
یا پھر آپ کے پاس کوئی سکل ہے لیکن کلائنٹ نہیں
بجٹ کی کمی کی بنا پر کسی مارکیٹر کو آپ ہائر نہیں کر سکتے
یا کسی پر آپ ابھی اتنا بھروسہ نہیں کرنا چاہتے ہیں اس کو اپنے اکاؤنٹس پر ایڈمن بنا سکیں
تو آپ خود سیکھے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کہ جس کے ذریعے آپ اپنے کاروبار کی خود مارکیٹنگ کر سکیں
کیونکہ کسی بھی کاروبار،ادارے کے لئے مارکیٹنگ backbone کی حیثیت رکھتی ہے
سکل تو آپ نے سیکھ لی لیکن سکل کو بیچنا نہیں آتا تو وہ سکل آپ کو کبھی فائدہ نہیں دے گی
یا اگر آپ ری سیلر کے طور پر کام کر رہے ہیں لیکن کلائنٹ نہیں تو محنت کا صلہ تو نہیں مل رہا
تو پھر خود مارکیٹنگ کریں اور اپنے ادارے کو فروغ دیں
کیونکہ جو دکھتا ہے وہی بکتا ہے
جب مارکیٹنگ کریں گے تو اپنی اکیڈمی کے لیے بیرون ممالک سے سٹوڈنٹس بھی اپنی اکیڈمی میں لاسکتے ہیں
اپنی سکل کو خود بیچ سکتے ہیں
اپنے بزنس کو پروموٹ کر سکتے ہیں
آج ہی ہمارے کورس کا حصہ بنے اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھے
Maryam Education with Skills لے کر آیا ہے پہلے دو بیچ کی شاندار کامیابی کے بعد بیچ تھری کا آغاز
کورس کی آوٹ لائن فلائر پر موجود ہے
دورانیہ ایک ماہ
فیس 2500
کلاس بذریعہ زوم ایپ
کلاس ریکارڈنگ بھی ملے گی
مزید تفصیلات کے لیے
+92 3116403242

11/10/2023
کورس میں کیا سکھایا جائے گا اس کی تفصیل:*اس کورس کی دیگر خصوصیات* ریپیٹ کلاس کا اہتمام....!!تمام طالبات پر انفرادی توجہ....
07/10/2023

کورس میں کیا سکھایا جائے گا اس کی تفصیل:
*اس کورس کی دیگر خصوصیات*
ریپیٹ کلاس کا اہتمام....!!
تمام طالبات پر انفرادی توجہ....!!
نظم و ضبط کی پابندی...!!
Searching Secrets , فری ٹمپیلٹ ، تصاویر اور فونٹس کی فری ویب سائٹ تک رسائی۔
500 اردو فونٹس ZipFile ، عربی اردو اور انگلش فونٹس کی ایپلیکیشن جس میں بےشمار فونٹس ، مختلف آیات اور نام کی عربی کیلیگرافی ، سٹیکرز اور بہت کچھ....!!
اس کے ساتھ ساتھ دور جدید کی نئے ٹیکنالوجی AI Art wOrk بھی اس کورس میں شامل کیا گیا ہے جسکی موجودہ ڈیجیٹل دور میں اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا

آپ کو قرآن پاک میں موجود خواتین سے منسلک مسائل معلوم ہیںتہمت کے احکاماتقرآن کی روشنی میں زنا کی سزا کا بیان واقعہ افکلعا...
27/09/2023

آپ کو قرآن پاک میں موجود خواتین سے منسلک مسائل معلوم ہیں
تہمت کے احکامات
قرآن کی روشنی میں زنا کی سزا کا بیان
واقعہ افک
لعان کے احکامات
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّہ عنھا کے خصوصی فضائل
پردے کے احکامات
عورت کی آواز کا مسئلہ
نکاح کا حکم مختلف حالتوں میں
فوز و فلاح کی شرائط

اگر نہیں تو بطور مسلمان ان سب کا جاننا آپ کے لئے بہت ضروری ہے
کیونکہ آج کی بیٹی کل کی ماں
آپ کو خود ان مسائل کا علم ہو گا تو آپ اپنی اولاد کی تربیت کریں گے
اسی لئے ہم لے کر آئے ہیں اپ کے لئے ایک بہت مفید کورس

سکول، کالج، ملازمت پیشہ اور گھریلو خواتین کے لیے
پہلے بیچ کی شاندار کامیابی کے بعد بیچ 2 کا آغاز کیا جارہا ہے
اس کورس میں عورتوں کے تمام مسائل تفصیل کے ساتھ قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کیے جائے گے
دورانیہ ایک ماہ
فیس 500
کورس بذریعہ واٹس ایپ
کلاس اپ کو واٹس ایپ پر بھیجی جائے گی اپنی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے جب بھی سن لیں
ہفتہ وار ٹیسٹ بھی لیا جائے گا
اس کورس میں اپنی بیٹیوں کو ضرور داخلہ کروائے
دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کو دینی تعلیم بھی دلوائے
یہ کورس صرف خواتین کے لیے ہے
0311 6403242

15/09/2023

یا تو سوچو، ٹھان لو اور کر گزرو یا پھر سوچو اور بس سوچتے ہی رہو۔

پتا ہے دنیا میں جتنے کامیاب لوگ گزرے ہیں ان سب میں ایک ہی خصوصیت تھی۰ وہ سوچتے تھے پر کر گذرتے بھی تھے اور وہ بھی انجام کا سوچے بنا۔

سوچی پیا تے بندہ گیا۔

جو کرنا ہے کرو، پر کرو تو سہی، زیادہ سے زیادہ کیا ہو گا، ناکام ہو جاؤ گے نا ؟

خیر ہے سیکھو گے بھئ تو سہی۔ اور ہاں، سستی اور ہار سے ڈرنے والو، ابھی کونسا تیر مار لیا ہے؟

ہار کے ڈر سے ہمت نا کرنا بھی بھلا کوئ دانشوری ہے؟

ُاُٹھو اور ابھی ارادہ کرو، دیکھو قدرت کیسے ساتھ دیتی ہے پھر تمہارا !
ہشام سرور

ختم نبوت زندہ باد 💚
06/09/2023

ختم نبوت زندہ باد 💚

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umme Maryam social media marketer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share