100 News

100 News News

21/12/2021

#وہاڑی

اوسی
تھانہ ماچھیوال کی حدود میں منشیات کا کاروبار دھڑلے سے جاری، نوجوان نسل نشے کی لت میں مبتلا، علاقہ مکینوں کا آئی جی پنجاب سے نوٹس کی اپیل

08/03/2021

‏بدقسمتی سے ہمارے مین سٹریم میڈیا میں صرف شہری آبادی کے مسائل پر بات ہوتی ہے۔ کوئی سروے ہو یا میڈیا عوام کی رائے لینے جائے تو صرف شہروں سے لی جاتی ہے۔ آپ کی 70% آبادی دیہات میں ہے۔ ان کو exclude مت کریں۔ ان کی بھی سنیں۔ ان کی ترجیہات و مسائل مختلف ہیں لیکن ان کی بات بھی ضروری ہے .

07/03/2021

‏خاص چینل کو چیلینج ہے میرا۔ یہ وڈیو چلا کر دکھائیں۔ کیا یہ MNA ہے ؟ کیا آپ چلا سکتے ہیں یہ وڈیو ہمت ہے ؟ یہ ہے مریم صفدر کا اصل چہرا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے بھارت کے افغانستان کے زریعے پاکستان میں دہشت گردی اور فنڈنگ کے ثبوت دنیا ...
14/11/2020

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے بھارت کے افغانستان کے زریعے پاکستان میں دہشت گردی اور فنڈنگ کے ثبوت دنیا کے سامنے پیش کر دئیے

پاکستان میں حالیہ دہشت گردی دہشت گرد تنظیموں کی تمام کارروائیوں کے پیچھے بھارت ہے،‏

مصدقہ اطلاعات ہیں کہ افغانستان میں بھارتی قونصل خانےسازش میں ملوث ہیں بھارت 80 ارب روپے پاکستان میں دہشت گردی پر خرچ کر چکا ہے
،
بھارتی کے 66 تربیتی مراکز افغانستان میں ہیں، 21 انڈیا میں ہیں
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس

افغانستان میں موجود بھارتی کرنل راجیش دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہے جب کہ بھارت نے حال ہی میں 30 داعش دہشت گردوں کو پاکستان اور ارد گرد منتقل کیا۔
‏بھارت دہشت گردوں کو تربیت اوراسلحہ فراہم کررہا ہے،
بھارت کالعدم تنظیموں کا کنسورشیم بنارہا ہے،

بھارتی خفیہ ایجنسی اپنے فرنٹ مین کو دیگرممالک میں فنڈنگ کر رہی ہے،
بھارتی ایجنسی ’راُ اپنے فرنٹ مین کو تیسرے ممالک کے ذریعے فنڈ کرتا ہے بھارت سے دہشت گردی کے لیے افغانستان رقوم بھیجی گئیں

پشاور ایگری کلچر یونیورسٹی اور اے پی ایس میں بھی ’را‘ ملوث تھی، ان حملوں کی وڈیوز افغانستان سے آپ لوڈ کی گئیں

‏بلوچستان میں سی پیک کو نقصان پہنچانے کیلیے بھارت نے خصوصی ملیشیا بنائی،
سی پیک کے خلاف بھارت نے 700 افراد پر مشتمل ملیشیا ترتیب دی
‏بھارت نے قندھار میں دہشت گردوں کے کیمپ کیلئے30 ملین ڈالرز لگائے
‏بھارت نے حال ہی میں 30داعش دہشتگردوں کو پاکستان اور ارد گرد منتقل کیا تاکہ پاکستان میں کاروائیاں کی جا سکین
‏الطاف حسین گروپ کو بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘ نے دو کمپنیوں کے ذریعے فنڈنگ کی

اجمل پہاڑی نے تسلیم کیاکہ بھارت الطاف حسین گروپ کو تربیت دیتا ہے

‏اجمل پہاڑی نے چیف جسٹس کے سامنے تسلیم کیا کہ بھارت نے 4 کیمپ قائم کیے ہیں،

‏پی سی گوادر پر حملے کیلئے بھارت نے 0.5ملین ڈالر فنڈنگ کی،

‏پی سی گوادر پر دہشت گردحملے کا ماسٹر مائنڈ را افسر انوراگ سنگھ تھا

‏بھارت کالعدم تنظیموں میں اربوں روپے تقسیم کررہا ہے،
‏را کی طرف سے ٹی ٹی پی کی معاونت کے ثبوت بھی موجود ہیں

‏بلوچستان میں انتشار کیلئے بھارت نے23.5ملین ڈالر دیئے،

‏افغانستان میں بھارتی سفارتخانےبلوچ دھڑوں کوفنڈنگ کر رہےہیں،
بی ایل اے ‏دہشت گرد اسلم اچھو بھارتی اسپتال میں زیر علاج رہا‏
‏ڈاکٹراللہ نذر کے بھارتی خفیہ ایجنسی را کےساتھ روابط ہیں

بی ایل اے اور بی ایل ایف گوادر میں پرل کانٹی نیٹل ہوٹل پر حملوں میں ملوث تھے۔،
ڈاکٹر اللہ نذر کے را کے ساتھ رابطوں کی آڈیو موجود ہے،
(پریس کانفرنس میں یہ آڈیو سنوائی گئ ہے)
‏ڈاکٹراللہ نذرنے جعلی افغان پاسپورٹ پربھارت کا سفرکیا،

‏پی ایس ایکس حملے میں بھارتی باردو،خودکش جیکٹس استعمال ہوئیں،
‏ملک فریدون کے بھی بھارتی خفیہ ایجنسی سے روابط تھے

‏اےپی ایس حملے کے بعد ملک فریدون جشن منانے کیلیے افغانستان میں بھارتی قونصلیٹ گیا
‏بھارت نے پاکستان میں اہم شخصیات کو قتل کرنے کی بھی منصوبہ بندی کی،
‏پاکستانی خفیہ اداروں کی کاوشوں سےدہشتگردی کی متعددسازشیں ناکام ہوئیں
‏بھارت پاکستان مخالف قوتوں کو متحد کرکے اکسا رہا ہے،
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
پاکستانی ملٹری انٹیلی جنس نے آج تمام ثابت پیش کر کے کر دیا کہ ان سے کچھ چھپا نہیں
لیکن یہاں ایک بات بہت شرم ناک ہے کہ پاکستانی ہی بیرونی فنڈنگ لیکر پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں....

وہاڑی ،بورے والا اور گگومنڈی کے ارکان پارلیمنٹ چائے کے قابل بھی نہیں ؟
24/10/2020

وہاڑی ،بورے والا اور گگومنڈی کے ارکان پارلیمنٹ چائے کے قابل بھی نہیں ؟

17/10/2020

‏‎ ۔
#پاکستان کی پہچان عمران خان

03/10/2020

‏انتہائی اہم ذرائع سے خبر ملی ہے کہ آج نوازشریف کی بھارتی ملٹری اتاشی سے ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات چار گھنٹے تک چلتی رہی۔ ملاقات میں دو برطانوی شخصیات بھی شامل تھیں۔ بہت جلد حقائق منظرِ عام پر آ جائیں گے
یہ ملاقات افواجِ پاکستان کے لیے بہت ساری مشکلات لے کر آنے والی ہے..

‏یہ انتہائی شرمناک حرکت ہے کہ جس پر ظلم ہوا اسی پر بورے والا  کے اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب نے پراچہ کٹوا دیا۔DC صاحب نے...
02/10/2020

‏یہ انتہائی شرمناک حرکت ہے کہ جس پر ظلم ہوا اسی پر بورے والا کے اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب نے پراچہ کٹوا دیا۔DC صاحب نے انکوائری بھی اسی کے کولیگز کو دے دی-آپ نے سب کو پاگل سمجھا ہوا ہے کیا۔یہ عمران خان کی حکومت ہے ایسا ظلم نہیں چلے گا-AC اور SHOکو فورا سسپینڈ کر کے کاروائی کریں .

 #وہاڑیتھانہ ماچھیوال کی حدود563ای بی میں مخبری کے شبہ میں جرائم پیشہ عناصرنے چادراورچاردیواری کاتقدس پامال کرتے ہوئے گھ...
02/10/2020

#وہاڑی
تھانہ ماچھیوال کی حدود563ای بی میں مخبری کے شبہ میں جرائم پیشہ عناصرنے چادراورچاردیواری کاتقدس پامال کرتے ہوئے گھرمیں گھس کروالد،والدہ اوربیٹے کوچھریوں اورخنجروں کے وارکرکے شدیدزخمی کردیاتینوں کی حالت تشویشناک ہسپتال داخل پولیس تعاون نہیں کررہی زخمیوں اوران کے لواحقین کاالزام
ڈی ایچ کیوہسپتال کے ایمرجنسی وارڈمیں داخل تھانہ ماچھیوال کی حدودچک نمبر563ای بی کے رہائشی محمدارسلان نے بتایاکہ گاؤں کے رہائشی بگے شاہ نامی غنڈہ گردنے اپنے دیگرساتھیوں کے ہمراہ چادراورچاردیواری کاتقدس پامال کرتے ہوئے ہمارے گھرمیں گھس کرہم پرچھریوں اورخنجروں سے حملہ کردیامیراناک کاٹنے کی کوشش کی جس کے نتیجہ میں میراآدھاناک کٹ گیااوردانت ٹوٹ گئے جبکہ میری والدہ ثریابی بی کے پیٹ میں خنجرماراجس سے پیٹ میں گہرازخم آیاہے جبکہ میرے والدمحمدصادق کے پیٹ اورپسلیوں شدیدزخم آئے ہیں ملزمان نے ہم پرالزام لگایاکہ ہم نے مخبری کی ہے بگے شاہ کے ہمسایہ کی مرنے والی بھینس کوبگے شاہ نے زہردے کرماراہے جبکہ ہمیں اس کے بارے میں کوئی پتاہی نہیں ہے ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کرہم پرقاتلانہ حملہ کیاہے ہم غریب لوگ ہیں پولیس تھانہ ماچھیوال نے اس وقت تک کوئی کاروائی نہیں کی ہے انہوں احتجاج کرتے ہوئے آر پی اوملتان اورڈی پی او وہاڑی سے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج،ملزمان کی گرفتاری کامطالبہ کیاہے۔

01/10/2020
Contcet us...
28/09/2020

Contcet us...

13/08/2020

Please watching this video likes share and comments ..... اسپیشل نغمہ کشمیر بھائیوں کے لئے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Address

Lahore
54000

Telephone

+923071111039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 100 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 100 News:

Share

Category