Irfan jutt

Irfan jutt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Irfan jutt, Digital creator, Lahore.

اے اللہ اک موقع ہَم کو بی دے سفر مکہ کا سنا ہے تیرے گھر اور جنت میں کوئی فرق نہیں ! . جمعہ مبارک
13/10/2023

اے اللہ اک موقع ہَم کو بی دے سفر مکہ کا سنا ہے تیرے گھر اور جنت میں کوئی فرق نہیں ! . جمعہ مبارک

پناہ لینے آئے تھے یہودی کافر آور اب یہ صلہ دے رہے ہیں فلسطین کے لوگوں کو۔🇮🇱 اسرائیل مردہ باد
13/10/2023

پناہ لینے آئے تھے یہودی کافر آور اب یہ صلہ دے رہے ہیں فلسطین کے لوگوں کو۔🇮🇱 اسرائیل مردہ باد

یہ سبز رنگ والا پاکستان کا نقشہ ہے اور نیلے رنگ میں اسرائیل کا ۔ یہ نیلے رنگ میں بھی پورا اسرائیل نہیں ہے بلکہ اس میں بھ...
13/10/2023

یہ سبز رنگ والا پاکستان کا نقشہ ہے اور نیلے رنگ میں اسرائیل کا ۔ یہ نیلے رنگ میں بھی پورا اسرائیل نہیں ہے بلکہ اس میں بھی غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے علاقوں میں فلسطینی ہیں ۔ یہود اصرف 3 شاہین میزائل کی مار ہیں ۔ یہ تو 57 اسلامی ملکوں میں سے صرف ایک ملک کا موازنہ ہے ۔ یا الله! امت مسلمہ کو غیرت نصیب فرما ۔
آمین ثم آمین ✨

26/08/2023

سچے عاشقوں کی عزت 🤣🤣

23/08/2023

سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے کے مناظر ۔

23/08/2023

گزشتہ روز حرم پاک میں آسمانی بجلی گرنے کے مناظر ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو معاف فرمائے ۔

23/08/2023

ایسے شاگرد کو 100 توپوں کی سلامی 🤣🤣😁

16/08/2023

ایسے مصوم بچوں کا بھی خیال کر لیا کریں کچھ نہی ہوتا ۔اگر ہم کسی کو ۔5۔10۔روپے دے دے تو۔۔

09/08/2023

لو جی اب یہ نیا ڈرامہ کیا ہے 🤣🤪 Happy birthday Wala baba

09/08/2023

ایک ہزار علماء مل کر بھی نو جوانوں کو موسیقی
سے بد ظن نہیں کر سکتے تھے
جو تنہا اس شخص نے کر دکھایا 😎😂

06/08/2023

جس ملک میں انصاف برابر ہو وہاں انسان اور جانور ایک ساتھ رہتے ہیں

06/08/2023

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے کار نامے ۔

23/07/2023

اس بچے کے ساتھ کیا ہوا 🤣🤪😂🤣🤪🤪

23/07/2023

اللہ سب سے بہتر بچانے والا ہے ❤️ #

21/07/2023

پاکستانیوں کو جلد یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ
اُنہیں "مُلک" چلانا ہے یا فقط حکمرانوں کے گھروں کا "خرچہ"

21/07/2023

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے

میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین

#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ

صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . .
#محرم الحرام

Address

Lahore
1414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan jutt:

Share