Naveed khan

Naveed khan video

16/02/2023
ماضی جیسا بھی ہو مت گھبرائیں....مستقبل کہیں سے بھی ہرا بھرا ہو سکتا ہے۔۔۔اور زندگی کہیں سے بھی شروع ہوسکتی ہے۔۔۔آپ بے بس...
29/01/2023

ماضی جیسا بھی ہو مت گھبرائیں....
مستقبل کہیں سے بھی ہرا بھرا ہو سکتا ہے۔۔۔
اور زندگی کہیں سے بھی شروع ہوسکتی ہے۔۔۔
آپ بے بس،
کمزور ہیــــــــں.....
آپ کا "رب" نہیــں ۔
بس امید،
صبر اور ہمت سے جڑے رہیں۔
کہ یہی _زندگی_ ہے

Ameen
17/01/2023

Ameen

15/01/2023

وقت کبھی کسی کا نہیں ہوا لیکن وقت ان لوگوں کا ضرور آتا ہے جو اسے صحیح طریقے سے استعمال کرتے ہیں۔
اور اگر آپ اپنی زندگی میں آنےوالے مواقع اسی لیے ضائع کر رہے ہیں کہ ابھی بہت وقت ہے پھر کبھی یہ کام کر لیں گے تو یاد رکھیے کوئی بھی کام کرنے کا صحیح وقت "ابھی" ہے۔
کیونکہ وقت کسی کا نہیں ہوتا نہ ہی ہمیشہ کسی کا رہتا ہے۔

14/01/2023

زندگی میں کچھ بھی ہو جائے زندگی کتنی بھی دشوار ہونے لگے مایوسی کے قریب نہ بھٹکنا یہ ترقی روک دے گی آپ کو ریزہ ریزہ کر دے گی آپ صرف اپنی زات میں ایک بت بن کر رہ جائیں گے لاکھ نہ کامیاں ہوں نہ کامی کے بعد کامیابی کے چانسز ہیں مگر مایوسی اور نہ امیدی کے بعد کامیابی تو نہیں مگر ڈھکے ہیں معاشرے کا مایوس شخص کے لئے برا روایہ ہے سو جب بھی کسی کام میں نہ کامی ہو کوئئ کام آپ کی سوچ کے مطابق نہ ہو مایوس نہیں ہونا مضبوط رہنا ہے راستہ بنا نے کے لئے تیار رہنا ہے کہیں نہ کہیں سے وہ راستہ بنا دے گا آکر مایوس رہو گے خود کی ترقی کرنے کی صلاحیت کو بھی کھو دو گے
Naveed khan

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share