Sultan Alam - Societal Marketing

Sultan Alam - Societal Marketing Sultan Alam Digital Marketing Wala is a platform where you can learn the utmost features of today marketing life which excel you in this era of world.

Furthermore you can learn the SEO, Facebook Marketing and how to boost your business. Digital Marketing is today need of every businesses. To excel in lead and compete with mega entities you have to work sophisticated to get a seat ahead of all. Well in this case weather we talk about digital marketing meaning is to simple is survive in today covid19 era. Digital Marketing in Pakistan brings you t

he ultimate solution of today business problems. We are using latest Digital Marketing Strategies to stay on top. There are lot of Digital Marketing News around us and people recognizing Sultan Alam Marketing Wala by their esteemed service towards businesses.

سوشل میڈیا پر وائرل اس بل میں کیا غلطی ہے
31/07/2026

سوشل میڈیا پر وائرل اس بل میں کیا غلطی ہے

جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت اور ہمارے پیارے نبی محمد رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنے کا اہتمام کریں۔ اللهم صل على محمد النبي...
17/07/2026

جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت اور ہمارے پیارے نبی محمد رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنے کا اہتمام کریں۔

اللهم صل على محمد النبي الأمي وعلى آله وسلم تسليما 💚

16/07/2026

إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب ۵۶﴾

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اس طرح دعا فرماتے:"اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي شَهَادَةً فِي سَبِيلِكَ، وَاجْعَلْ مَوْتِي فِي بَل...
16/07/2026

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اس طرح دعا فرماتے:

"اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي شَهَادَةً فِي سَبِيلِكَ، وَاجْعَلْ مَوْتِي فِي بَلَدِ رَسُولِكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"

اے اللہ! مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا کر اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شہر میں مقدر کر دے۔

(بخاری، ۱۸۹۰)

15/07/2026

اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔

﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں  (”اٰمن الرسول” سے آخر تک)  ایسی ہیں کہ جو شخص رات م...
14/07/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں (”اٰمن الرسول” سے آخر تک) ایسی ہیں کہ جو شخص رات میں انہیں پڑھ لے وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔

(صحیح بخاری،۴۰۰۸)

حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم  ﷺ  نے فرمایا :’’ انصاف کرنے والے اللہ تعالیٰ کے ہاں نو...
13/07/2026

حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :

’’ انصاف کرنے والے اللہ تعالیٰ کے ہاں نور کے منبروں پر رحمٰن کی دائیں جانب ہوں گے۔ جو عدل کرتے ہیں اپنے فیصلوں میں اور اپنے گھر والوں کے ساتھ اور اپنی رعایا کے ساتھ ۔‘‘

(سنن نسائی، ۵۳۸۱)

Khana Kaaba 🕋 1954

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تع...
12/07/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔

(جامع ترمذی، ۹۶۵)

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعا لیٰ سے کسی خیر کا سوا...
10/07/2026

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعا لیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔

(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)

Address

Arfa Kareem Tower
Lahore
65050

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923439155733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan Alam - Societal Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sultan Alam - Societal Marketing:

Shortcuts

Share