Punjab police lovers

Punjab police lovers اس پیج کا محکمہ پولیس سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ پرائیویٹ پیج ہے جو کہ پولیس کی کارکردگی عوام تک پہنچانے کی ایک چھوٹی سی کاوش ہے

پنجاب پولیس کے بہترین ، کرائم فائٹر اور دبنگ پولیس افسر SHO تھانہ شاہ رکن عالم انسپکٹر راؤ حامد جاوید
15/01/2025

پنجاب پولیس کے بہترین ، کرائم فائٹر اور دبنگ پولیس افسر SHO تھانہ شاہ رکن عالم انسپکٹر راؤ حامد جاوید

‏آپ اعتماد تو دیجیئے،آپ کی بیٹی بیٹے سے بڑھ کر آپ کا سہارا بن سکتی ہے❤ایک مزدور کی بیٹی نے پاکستان کے نامور تعلمی ادارے ...
15/01/2025

‏آپ اعتماد تو دیجیئے،
آپ کی بیٹی بیٹے سے بڑھ کر آپ کا سہارا بن سکتی ہے❤
ایک مزدور کی بیٹی نے پاکستان کے نامور تعلمی ادارے آئی بی اے سے امتیازی نمبروں سے تعلیم مکمل کر کے اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔۔۔۔بیٹی قابل فخر ہوتی ہیں

تھانہ کوتوالی پولیس کی موت کے سوداگر زمانے کے ناسور منشیات فروشوں کیخلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری منشیات فروشوں ...
13/01/2025

تھانہ کوتوالی پولیس کی موت کے سوداگر زمانے کے ناسور منشیات فروشوں کیخلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری منشیات فروشوں کی بیخ کنی میری اولین ترجیح میں شامل ہے ایس ایچ او کاشف بٹ
منشیات فروش کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہے انکی بیخ کنی تک میں اور میری ٹیم ہمہ وقت کوشاں ہے میں جرائم پیشہ عناصر کو سر عام پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اپنا قبلہ درست کرلے ورنہ آپکا ٹھکانہ جیل ہے
سیالکوٹ سیالکوٹ نیو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایس ایس پی فیصل شہزاد کی آمد پر تھانہ کوتوالی پولیس نے بہترین کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ لی موت کا سوداگر ملزم رفیق گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے ایس ایچ او کاشف بٹ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد کی ہدایت پر سٹی سرکل کے ڈی ایس پی طارق محمود ڈھڈی کی زیر نگرانی اپنی قابل ٹیم کے ہمراہ مخبر خاص کی اطلاع پر ملزم رفیق کو گرفتار کرکے لاکھوں روہے مالیت کی منشیات اپنے قبضہ میں کرلی زرائع وثوق کے مطابق 10800 گرام چرس 1500 گرام آئس 1400 گرام افیون 500 گرام ہیرون شامل ہے تھانہ کوتوالی پولیس نے ملزم رفیق کیخلاف 9 c کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا تھانہ کوتوالی کے ایس ایچ او کاشف بٹ کی بہترین حکمت عملی کو سراہاتے ہوئے سیاسی و سماجی شخصیات نے خراج تحسین پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

ڈی پی او لودھراں کامران ممتاز
13/01/2025

ڈی پی او لودھراں کامران ممتاز

12/01/2025
تھانہ سٹی پولیس مانسہرہ کو ٹرامہ سنٹر سے ایک کمسن بچہ ملا ہے جو اس وقت تھانہ سٹی میں موجود ہے ۔کوئی اس کے بارے میں معلوم...
12/01/2025

تھانہ سٹی پولیس مانسہرہ کو ٹرامہ سنٹر سے ایک کمسن بچہ ملا ہے جو اس وقت تھانہ سٹی میں موجود ہے ۔کوئی اس کے بارے میں معلومات ہوں یا اس کے ورثاء سے متعلق معلومات ہوں تو تھانہ سٹی 0995.920113 یا پولیس کنٹرول روم 0995.920109 پر رابطہ کریں ۔

خوش اخلاق اور کرائم فائٹر پولیس افسر اسسٹنٹ سب انسپکٹر طارق جاوید
12/01/2025

خوش اخلاق اور کرائم فائٹر پولیس افسر اسسٹنٹ سب انسپکٹر طارق جاوید

*پدر شاہی نظام اور ہم*گزشتہ سال شائع ہونے والی ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے کرپٹ ترین  محکمہ کے  اہلکا...
12/01/2025

*پدر شاہی نظام اور ہم*
گزشتہ سال شائع ہونے والی ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے کرپٹ ترین محکمہ کے اہلکار کو اس قدر سہولیات فراہم کی گئی ہیں گاڑی کی فرش پر پڑا ہوا *کرپٹ ترین* محکمے کا اہلکار اپنی پر آسائش م،و،ت کی اب بیتی سنا رہا ہے
یہ تصویر آج کوئٹہ میں پولیو مہم کے دوران شہید ہونے والے بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار جمیل احمد کی ہے۔

یہ اسلام آباد کے سیکٹر E11/2  کے مرکز میں ایک کیفے ہے Partea کے نام سے ۔۔۔۔یہ انڈے بیچنے والے دو لڑکے اس کیفے پر جاتے ہی...
11/01/2025

یہ اسلام آباد کے سیکٹر E11/2 کے مرکز میں ایک کیفے ہے Partea کے نام سے ۔۔۔۔
یہ انڈے بیچنے والے دو لڑکے اس کیفے پر جاتے ہیں اور مرضی کی چیز آرڈر کرتے ہیں کھاتے ہیں اور بغیر پیسے دئیے نکل جاتے ہیں ۔۔
میں نے مالک سے پوچھا کہ یار یہ کیا ماجرا ہے جیسے ہی وہ چھوٹے بچے اندر داخل ہوئے تو نے سٹاف کو آواز لگائی کہ چلو بھئی ریگولر کسٹمرز آ گئے ہیں ان کا آرڈر نوٹ کرو۔۔تو کیفے کا مالک بولا ۔۔۔
یہ پہلے دن سے میرے مہمان ہیں ٹھنڈ میں روز اپنے گھر والوں کی خواہشات کوپورا کرنے اور گھر منتظر لوگوں کے پیٹ بھرنے کا سامان کرنے کی غرض سے دس بجے رات تک یہ پھرتے ہیں لوگوں کے سخت مزاجوں کا غصوں کا جھڑکیوں کا سرد ہوا کا بارش کا ہر چیز کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں ۔۔۔
میں ان کی حوصلہ افزائی ان کو مفت چائے سوپ یا جو یہ چاہیں دے کر کرتا ہوں ۔۔۔
ایک جوتے پالش کرنے والا سائیں اور دو یہ بچے میرے ریگولر کسٹمرز ہیں جسکی پیمٹ اللہ کسی نا کسی طریقہ سے کروا دیتا ہے ۔۔۔
مجھے یہ منظر بہت خوبصورت لگا۔ ہمارے معاشرے میں ہر جگہ ایسے بچے پھر رہے ہیں آپ بھی انکو ریگولر کسٹمرز بنائیں اور پیمنٹ اللہ سے لیں ۔۔۔
وسلام
#کاظمی

لاہور آئی جی پنجاب نے 11 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کر دئے فیصل شہزاد ڈی پی او سیالکوٹ تعینات رانا طاہر رحمان کو ڈی پی ...
10/01/2025

لاہور آئی جی پنجاب نے 11 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کر دئے

فیصل شہزاد ڈی پی او سیالکوٹ تعینات

رانا طاہر رحمان کو ڈی پی او ساہیوال تعینات کر دیا گیا

حافظ کامران اصغر ڈی پی او بہاولنگر تعینات

جاوید اقبال چدھڑ ڈی پی او پاکپتن تعینات

کیپٹن ر طارق ولایت ایس ایس پی ریسرچ اینڈ اینلسز سی ٹی ڈی پنجاب تعینات

طارق عزیز کو ڈی پی او جہلم تعینات کر دیا گیا

نصیب اللہ خان ایس ایس پی آر او سی ٹی ڈی راولپنڈی تعینات

عطاء الرحمان ایس ایس پی آر او سی ٹی ڈی فیصل آباد تعینات

کاشف ذوالفقار ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی تعینات

ناصر محمود باجوہ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایس پی یو پنجاب تعینات

پنجاب پولیس کے مایہ ناز پولیس افسر اعجاز بٹ DSP پرموٹ
05/01/2025

پنجاب پولیس کے مایہ ناز پولیس افسر اعجاز بٹ DSP پرموٹ

تحریر  Junaid Akram Cheema SIاگر اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی عزیز نہیں ہے تو لازمی انہیں ہیٹر اور کوئلے جلا کر دیں۔ ہر...
04/01/2025

تحریر Junaid Akram Cheema SI
اگر اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی عزیز نہیں ہے تو لازمی انہیں ہیٹر اور کوئلے جلا کر دیں۔ ہر سال سردیوں کے موسم میں متعدد ایسے سانحات سننے کو ملتے ہیں جہاں بند کمرے میں ہیٹر/کوئلوں کے باعث آکسیجن کی کمی یا کاربن مونو آکسائیڈ گیس کی ز,یا,د,تی کے باعث معصوم بچے سوتے ہوئے ہمیشہ کیلئے سو جاتے ہیں لیکن ہم پھر بھی عبرت حاصل نہیں کرتے۔
خدارا اپنے بچوں اور پیاروں کو سردی کی شدت سے بچانے کی خاطر اس خاموش م,و,ت کی طرف مت دھکیلیں۔۔۔🙏

کرائم فائٹر پولیس DSP مہر بشیر ہراج SDPO مظفر آباد ملتان تعینات
02/01/2025

کرائم فائٹر پولیس DSP مہر بشیر ہراج SDPO مظفر آباد ملتان تعینات

کیا ڈاکوؤں کے سہولت کار اتنے طاقتور ہیں،،نوید نواز واہلہ کا دوبارہ ٹرانسفر سال 2024 کے آغاز میں ایک نفسیاتی مریض( ڈاکووں...
31/12/2024

کیا ڈاکوؤں کے سہولت کار اتنے طاقتور ہیں،،
نوید نواز واہلہ کا دوبارہ ٹرانسفر
سال 2024 کے آغاز میں ایک نفسیاتی مریض( ڈاکووں کے سہولتکار)، احساس کمتری کے شکار نو دولتیے کی چیخیں بند کروانے کے لئیے محکمہ نے نوید نواز واہلہ کو بہاولنگر ٹرانسفر کیا ، چھ ماہ تقریبا چھٹی پر رہنے کے بعد ایس ایچ او منچن آباد بہاولنگر مختصر مگر یادگار پوسٹنگ گذاری ۔
سال 2024 میں نفسیاتی مریض کے حواریوں کی پوسٹنگ کے دوران رحیم یار خان میں کچہ میں 16 پولیس ملازمان کی شہادت ہوئ ۔

پولیس ملازمان کی شہادت کے بعد دوبارہ منچن آباد سے ماہ ستمبر میں تھانہ بھونگ بطور ایس ایچ او پوسٹنگ ہوئ ۔

اللہ کے کرم سے اڑھائ ماہ کے قلیل عرصہ میں نہ صرف بھونگ میں شہید ہونے والے تین پولیس ملازمان کا کیس ٹریس کر کے تین ڈاکووں کو جہنم واصل کیا بلکہ ایس ایچ او سیف اللہ ملہی کے ہمراہ مجموعی طور پر دس ڈاکووں کو جہنم واصل کرتے ہوے نہ صرف ڈاکووں کے گھروں میں خوف اور سوگ سود سمیت لوٹایا بلکہ پولیس کا ملازمان کی شہادت سے گرا ہوا مورال بھی بہتر کیا۔

ماہ دسمبر 2024 میں نفسیاتی مریض کو ممکنہ خودکشی کی کوشش سے بچانے کے لئیے دوبارہ ٹرانسفر ملتان ساوتھ پنجاب ہواہے ۔

اللہ پاک کے کرم سے ٹریننگ اور اسکے بعدسات سال متواتر پوسٹنگز کے بعد سال 2024 میں اپنی فیملی کوپراپر ٹائم دے پایا۔

اللہ پاک کے کرم سے جب جب بھی بطور ایس ایچ او پوسٹنگ ہوئ ، ڈاکووں کے گھروں میں سوگ برپا کیا اور ان کے سہولتکاروں کی چیخیں رحیم یار خان کے ساتھ ساتھ لاہور ، اسلام آباد تک سنائیں دیں ۔اور اگر ٹرانسفر نہ ہوتا توکچھ سہولتکار تو شاید خودکشی کرنے والے تھے۔

اللہ پاک کے حکم سے جب جب موقع ملا خیرو شر کی اس جنگ میں اپنا حصہ ملاتے رہیں گے۔اللہ پاک ہمت و استقامت عطا فرمائے اور دُشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ فرمائے ۰۰آمین

*خبرِ غم*انسپکٹر اعجاز صاحب RI کیمپس - II پولیس کالج سہالہ راولپنڈی وفات پا گئے ہیں مرحوم کا تعلق ضلع منڈی بہاؤ الدین سے...
30/12/2024

*خبرِ غم*
انسپکٹر اعجاز صاحب RI کیمپس - II پولیس کالج سہالہ راولپنڈی وفات پا گئے ہیں مرحوم کا تعلق ضلع منڈی بہاؤ الدین سے تھا.
*انا للہ و انا الیہ راجعون*
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.

Address

Lahore

Telephone

+923458770330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab police lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share