24/09/2025
کنگن پور کی سیلاب متاثرین فیملیاں کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئیں، ،،
کروڈوں روپے کی فصلیں برباد ہوگئیں، حکومتی نمائندے دو ماہ گزرجانے کے باوجود نہ پہنچے،،
مریم نواز کا سیلاب متاثرین فنڈ کرپشن کی نظرہوگیا حقائق سُنیں،،