Main Aur Tum

Main Aur Tum “Failure is a word unknown to me.”

18/06/2024

اس کے ہونٹ کے اوپر والا تل
یار میری جان نکالتا ہے 🖤

18/06/2024

ایک کلائی ہے جس میں آتے ہی چوڑیاں مسکرا کر سانس لینے لگتی ہیں🖤

18/06/2024

جب (Amrinder gill)
کوئی نیا گانا لکھتا ہے نا سب سے پہلے آپ کی فوٹو سامنے رکھتا پھر اس کی طرف دیکھتا رہتا اور آپ کے حسین چہرے سے الہام لیتا ہے پھر لکھتا ہے ۔۔اسی لیے تو اس کے گانوں میں اتنی محبت ،عشق ، جنون ، جزبہ خوبصورتی اور وفا ہوتی ہے۔۔روح کو چھو لینے والے گانے 🖤

18/06/2024

آپ کے بنا میری زندگی ایسے ادھوری جیسے چاند کے بنا رات...
بلکل سنسان، بلکل چپ سی، بلکل اندھیری، جہاں کچھ نظر نہیں آتا۔۔۔🖤

18/06/2024

آپ کی گردن سے ٹپکتے ہوئے پسینے کی بوندیں دنیا کے سب سے نایاب عطر کی خوشبو بکھیرتی ہیں..🖤

18/06/2024

جب چھتوں میں شہد ختم ہو جاتا ہے نا تب شہد کی مکھیاں آپ کے ہونٹوں کا رخ کرتی ہیں 🖤

18/06/2024

آپ کی آنکھیں اتنی گہری ہیں کہ انسان ڈوب کے مر بھی سکتا ہے 🖤

18/06/2024

آپ اپنے پاتھ پے بنے پھول سے بھی زیادہ خوبصورت ہیں 🖤

ہو چکا قطع تعلق تو جفائیں کیوں ہوںجن کو مطلب نہیں رہتا وہ ستاتے بھی نہیں🔥 🌸☺
10/01/2023

ہو چکا قطع تعلق تو جفائیں کیوں ہوں
جن کو مطلب نہیں رہتا وہ ستاتے بھی نہیں🔥

🌸☺

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Main Aur Tum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share