10/06/2026
یہ ٹیم بنائی عاقب بیوقوف نے کرکٹ کا جنازہ تو نکل گیا تھا لیکن یہ ٹیم انوس کرنے کے بعد جنازہ کی نماز بھی ادا کردی گئی ایک بھی سنئیر پلیر نہیں ہے کسی نے ایک میچ کھیلا ہو ہے تو کسی نے دو میچ کھیلے ہے