Helth is Life

Helth is Life All Health is Life Tib Midicins Provided + Neturely
Healthy Food Delivered

بال کالے کرنے والا تیلایک گلاس سرسوں کاتیلدو چمچ دیسی مہندیآملہ پوڈر ایک چمچقصوری میتھی ایک چمچ00 923127645775
31/08/2021

بال کالے کرنے والا تیل
ایک گلاس سرسوں کاتیل
دو چمچ دیسی مہندی
آملہ پوڈر ایک چمچ
قصوری میتھی ایک چمچ
00 923127645775

31/08/2020

ہوالشافی
کند ذھن بچے اب ذہین
امریکن بادام گری۔100 گرام
کاجو۔100 گرام
چار مغز۔100گرام
گل گاؤ زبان۔100گرام
تخم سبز الائچی۔30گرام
ملٹھی۔30گرام
خالص 🍯 ۔حسب ضرورت
تیاری و استعمال۔تمام چیزوں کو گرینڈ کر لیں
اور شہد شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں
کھانے کا ایک چمچ صبح خالص دودھ کے ساتھ
پرہیز۔کھٹی اور بادی،تیز مرچ مصالحہ دار اشیاء

26/08/2020

All Health Tips + Healthy Foods Provide

روغن ناریل،روغن آملہ،روغن سکاکائی بالوں کی لمبائی  اور صحت برقرار رکھتے ہیں استعمال کا طریقہ کیلیئے رابطہ کریں۔شکریہ
27/07/2020

روغن ناریل،روغن آملہ،روغن سکاکائی بالوں کی لمبائی اور صحت برقرار رکھتے ہیں استعمال کا طریقہ کیلیئے رابطہ کریں۔شکریہ

پیاز،لہسن،لیموں،آملہ پاوڈر،لونگ،خشک پودینہ،پھول مکھانہپسی ہلدی،ثابت ہلدی،دیسی اجوائن،کالا نمک،کلونجی پسیسونف،خشک آملہ،خش...
26/07/2020

پیاز،لہسن،لیموں،آملہ پاوڈر،لونگ،خشک پودینہ،پھول مکھانہ
پسی ہلدی،ثابت ہلدی،دیسی اجوائن،کالا نمک،کلونجی پسی
سونف،خشک آملہ،خشک کالی ہریڑ،گوند کتیرہ،تخم ملنگا
سبز الائچی،خشک دھنیا،کالی مرچ،رسونت،کتھہ،میٹھا سوڈا

24/07/2020

خارش کا علاج
روغن بادام۔60 ml
کافور ٹکیہ۔2عدد
ست پودینہ۔6رتی
سب کو ملا کر 2 گھنٹے دھوپ رکھ کر بعد میں استعمال کریں۔ نوٹ۔خارشوالی جگہ کو اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں۔پھر دوائی استعمال کریں۔پر ہیز -فاسٹ فوڈ اور سپائسی

Address

Lahore
ISLAMABADKHANNADAKZIPCOD45551

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Helth is Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Helth is Life:

Share