18/09/2026
مریم نواز کا جہاز پر بڑا بیان، تنقید کرنے والوں کو جواب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سرکاری طیارے کے استعمال سے متعلق بیان نے نئی بحث چھیڑ دی۔ مریم نواز نے اپنے بیرونِ ملک سفر اور اخراجات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ بھی مختلف ممالک کے دوروں کے لیے سفر کریں گی۔ اس بیان پر آپ کی کیا رائے ہے؟