Muhammad Asad Shafiq

Muhammad Asad Shafiq Current & International Affairs

Its New Business Started On Wholesale Bases Follow Us And Support.
31/05/2024

Its New Business Started On Wholesale Bases Follow Us And Support.

07/04/2023

Subscribe Like & Share Asad Shafiq Youtube Channel

01/04/2023
19/11/2022

گوجرانوالہ.پہلوانوں کے شہر کی بہادر لڑکی نے ڈاکوئوں سے اسلحہ چھین کر واردات ناکام بنا دی

گوجرانوالہ. یو نیورسٹی کی طالبہ بسمہ شاہد اپنی والدہ کے ہمراہ سٹاپ پر یونیورسٹی کی بس کا انتظار کر رہی تھی

گوجرانوالہ.دو مسلح ڈاکوئوں نے گلشن کا لو نی جی ٹی روڈ پر طالبہ اور اسکی والدہ کو ذبردستی روک کر پرس چھیننے کی کو شش کی

گوجرانوالہ.طالبہ بسمہ شاہد نے جرات کا مطا ہرہ کر تے ہو ئے ڈاکو سے پستول چھین لیا

گوجرانوالہ.طالبہ اور ڈاکوئوں کے درمیان مزاحمت کو دیکھتے ہو ئے شہری بھی موقع پر جمع ہو گئے

گوجرانوالہ.شہریوں نے طالبہ کے ساتھ ملکر دو نوں ڈاکوئوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

گوجرانوالہ.کینٹ پولیس نے دونوں ڈاکوئوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 45 پیسے اضافہنئی قیمت 237 روپے 43 پیسےمٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 30 پیسے کمی  لائٹ ڈیزل ب...
21/09/2022

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 45 پیسے اضافہ
نئی قیمت 237 روپے 43 پیسے
مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 30 پیسے کمی لائٹ ڈیزل بھی سستا ہوگیا

28/08/2022

Address

Lahore

Telephone

+923496044223

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asad Shafiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Asad Shafiq:

Share