Qayum khan

Qayum khan Peace knowledge happens

23/07/2026

ماشاءاللہ لاہور میں باران رحمت شروع

25/06/2026

پتلو کو جواب جواب محرم کے بعد ملے گاا
ہم سب پر محرم کا احترام کرنا فرض ہے
Imran Khan

استعفرااللہ ایسا موتاتنا عبرت ناک انجامبچی کے ساتھ زی ا تی کرنے والے کا انجام سرگودھا کی بیٹی کا قاتل منور ٹاؤن سرگودھا ...
24/06/2026

استعفرااللہ ایسا موت
اتنا عبرت ناک انجام
بچی کے ساتھ زی ا تی کرنے والے کا انجام
سرگودھا کی بیٹی کا قاتل منور ٹاؤن سرگودھا کا ہی رہائشی تھا ، ڈی
ایچ کیو سے پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد جب لاش علاقہ میں پہنچی تو علاقہ مکینوں نے جنازہ پڑھنے سے انکار کردیا ، منور ٹاؤن کے قبرستان میں دفن کرنے کی بھی اجازت نہیں ملی ، لاش کو حیدر آباد ٹاؤن لے جایا گیا وہاں بھی لوگوں نے دفنانے سے انکار کردیا ۔پورا شہر غم و غصّے میں ہے ، قانون آڑے نہ ہوتا تو دفنانے کی بجائے ، لاش کو لٹکا دیا جاتا ۔۔
سرگودھا کی تاریخ کا یہ واحد جنازہ ہے جسے کوئی بھی اپنے قبرستان میں جگہ دینےکو تیار نہیں , عوام جنازہ تک پڑھنے کو تیار نہیں ہے ۔ ابھی تک لاش بےگور ہے ۔ پتا نہیں مٹی بھی ایسے مردود کو قبول کرے گی یا نہیں ۔۔۔
ہر پوٹینشل ریپسٹ کم ازکم یہی انجام دیکھ کر تائب ہو جائے ۔

پولیس اور کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی پریس کانفرنس جلد متوقع ہے ، باقی مجرموں کی تفصیل پریس کانفرنس میں معلوم ہوگی ۔
مردود کی لاش کی تصویر پہلے کمنٹ میں

23/11/2025
18/11/2025

واہ ھلکانو۔
خبر شوم وایی نیشنلیان شہباز شریف تہ گل کاکا
وایی
🤣

13/10/2025

نہیں مرونگا اب کسی جنگ میں یہ سوچ لیا
میں اب کی بار عشق عمران میں مارا جاؤنگا

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qayum khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share