15/08/2023
حکومت اگر نوجوانوں کے ساتھ مخلص ہے تو فوری طور پر سخت سے سخت قانون سازی کرے تاکہ آیندہ اسکو کوئی بیچ نہ سکے مگر کیا کریں ہمارے اپنے حکمرانوں کے اکثر لوگ اس دنھدے میں ملوث ہیں
جو ہمارے نوجوانوں کو تباہي کے دہانے پر پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑا ہے جبکہ روزآنہ انکو ماوں کی بد دعا ملتی ہے
نگران حکومت سے اپیل ہے کہ کسی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اس ناسور پر مکمل پابندی عائد کرے ماوں کی دعائیں تمارے ساتھ ہے
جو لوگ اس ناسور میں مبتلا ہے ان سب کو سوشل ویلفیئر کے سینٹر میں داخل کر کے انہیں ایک اچھا شہری بنا دیں
Majid Hussain Dogar