Daily Vlog

Daily Vlog Vlog by Zain Khan
Contact for Paid Promotions: +923320731306

Honda Launched New CG 125 2023 Models
17/09/2022

Honda Launched New CG 125 2023 Models

17/09/2022

وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے

جو عشق کو کام سمجھتے تھے

یا کام سے عاشقی کرتے تھے

ہم جیتے جی مصروف رہے

کچھ عشق کیا کچھ کام کیا

کام عشق کے آڑے آتا رہا

اور عشق سے کام الجھتا رہا

پھر آخر تنگ آ کر ہم نے

دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا ۔۔۔

فیض احمد فیض

28/08/2022

ہم سرکاری بندے ہیں ہمارا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔۔🙏
No Number plates,

آٹھویں جماعت کا طالبعلم احمد جو گجرات کا شہری ہے, سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی سی سی ٹی وی وڈیو جس میں احمد ڈکیتوں کو ف...
07/08/2022

آٹھویں جماعت کا طالبعلم احمد جو گجرات کا شہری ہے, سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی سی سی ٹی وی وڈیو جس میں احمد ڈکیتوں کو فرار ہونے سے روکنے کیلئیے اپنی سائکل ڈکیتوں کی بائک کے آگے لے آتا ہے جسکے باعث وہ گر جاتے ہیں, چوری کی واردات ناکام بنانے پر بچہ کو ڈی پی او کی جانب سے نقد انعام پیش کیا گیا ہے جبکہ اہل محلہ کی جانب سے بچہ کو نئی سائکل بھی تحفہ میں دی گئی ہے۔

06/08/2022

8 Muharram

05/08/2022

Jummah mubarak ❤
blessed

17/07/2022

Congratulations All PTI Workers

17/07/2022

سردار دوست محمد کھوسہ اپنے بڑے بھائ سردار سیف الدین کو جیتنے کے بعد مبارکباد دینے آئے تو خوشی سے آبدیدہ ہو گئے اور ماتھا چوما۔❤

17/07/2022

"'جیو نیوز" اور "اے آر وائی نیوز" کے درمیان سخت مقابلہ جاری۔۔۔😄😄

17/07/2022
17/07/2022

InshaAllah Pti will Win 🏆

‏سردار سیف الدین کھوسہ چھابری بالا پولنگ اسٹیشن کا وزٹ کرتے ہوئے۔..
17/07/2022

‏سردار سیف الدین کھوسہ چھابری بالا پولنگ اسٹیشن کا وزٹ کرتے ہوئے۔..

نا اہل ن لیگ بکھلاہٹ کا شکار۔۔شکست ن لیگ کا مقدر ہے۔۔
17/07/2022

نا اہل ن لیگ بکھلاہٹ کا شکار۔۔
شکست ن لیگ کا مقدر ہے۔۔

سابق وزیر مملکت محترمہ زرتاج گل صاحبہ اور امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 288 سردار سیف الدین کھوسہ کے ہمراہ مختلف پولنگ سٹیش...
17/07/2022

سابق وزیر مملکت محترمہ زرتاج گل صاحبہ اور امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 288 سردار سیف الدین کھوسہ کے ہمراہ مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ کرتے ہوئے۔۔

16/07/2022

Like

وقت کم لیکن مقابلہ سخت۔۔آپ ووٹ کس پارٹی کو دیں گئے۔۔۔1: PMLN Sardar Abdul Qadir Khosa.2: PTI  Sardar Saifudin khan Khosa...
15/07/2022

وقت کم لیکن مقابلہ سخت۔۔
آپ ووٹ کس پارٹی کو دیں گئے۔۔۔

1: PMLN Sardar Abdul Qadir Khosa.
2: PTI Sardar Saifudin khan Khosa.

⭕PP288 DGKHAN
اپنی اپنی رائے ضرور دیں۔۔شکریہ

05/07/2022

عمران ریاض گرفتار۔۔۔

اللہ پاک مغفرت فرمائیں💔😥
09/06/2022

اللہ پاک مغفرت فرمائیں💔😥

مبارکباد 🖐
26/05/2022

مبارکباد 🖐

24/05/2022

Celebrating her 1st birthdays after 🙏

20/05/2022

trolling 😄😄

چولستان میں پانی کی شدید قلت!!!یااللہ چولستانی باسیوں پر رحم فرما ،یااللہ بارش برسا، مخلوق سخت پریشان ہے ۔
11/05/2022

چولستان میں پانی کی شدید قلت!!!
یااللہ چولستانی باسیوں پر رحم فرما ،
یااللہ بارش برسا، مخلوق سخت پریشان ہے ۔

01/05/2022
Once Again   prices increased 🙏
29/04/2022

Once Again prices increased 🙏

27/04/2022

رانا عظیم نے اندر کی خبر بریک کر دی۔۔
بڑی شخصیات کی تحریک انصاف میں شمولیت۔۔۔!!

27/04/2022

Pti Worker conventions

Ye akhir ho kya raha ha🙏
26/04/2022

Ye akhir ho kya raha ha🙏

وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری۔نوٹیفکیشن کے مطابق بروز پیر 2 مئی سے ...
26/04/2022

وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بروز پیر 2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔

  🙏
26/04/2022

🙏

بلا تبصرہ۔۔۔🙏🙏
25/04/2022

بلا تبصرہ۔۔۔🙏🙏

21/04/2022

Khan live speech today Lahore

21/04/2022

غرض کی دوستی تھی مطلب کا زمانہ تھا۔۔۔۔دل میں دشمنی تھی، دوستی تو بہانہ تھا۔۔
16/04/2022

غرض کی دوستی تھی مطلب کا زمانہ تھا۔۔۔۔
دل میں دشمنی تھی، دوستی تو بہانہ تھا۔۔

10/04/2022

وہ لوگ حاضری لگائیں جنہیں اپنے کپتان کی خودداری، ایمانداری،غیرتمندی اور بہادری پر فخر محسوس ہورہا ہے۔۔

Salute you  ❤
09/04/2022

Salute you ❤

🖤
09/04/2022

🖤

مجھے فخر ہے کہ میں نے تعلیم یافتہ ہوتے ہوئے کسی ان پڑھ کو اپنا لیڈر تسلیم نہیں کیا۔۔۔ ایک دن اس ملک کی عوام کو یہ بات ضر...
09/04/2022

مجھے فخر ہے کہ میں نے تعلیم یافتہ ہوتے ہوئے کسی ان پڑھ کو اپنا لیڈر تسلیم نہیں کیا۔۔۔
ایک دن اس ملک کی عوام کو یہ بات ضرور سمجھ آ جائے گی کہ ساری دنیا اپنے تعلیم یافتہ اور محب وطن لیڈرز پر فخر کرتی ہے۔۔۔

ایک شخص کو گرانے میں لگے ہیں۔۔تیرے ملک کے یہ سارے گرئے ہوئے لوگ۔۔Pakistan 🇵🇰 Zindabad.
07/04/2022

ایک شخص کو گرانے میں لگے ہیں۔۔
تیرے ملک کے یہ سارے گرئے ہوئے لوگ۔۔
Pakistan 🇵🇰 Zindabad.

‏‎‎‎عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جسکو صرف اپنا ملک اور اپنی قوم عزیز ہے ۔ اللہ عمران خان کا حامی و ناصر ہو ۔‏‎‎کروڑوں ماؤں ...
07/04/2022

‏‎‎‎عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جسکو صرف اپنا ملک اور اپنی قوم عزیز ہے ۔ اللہ عمران خان کا حامی و ناصر ہو ۔‏‎‎کروڑوں ماؤں کی دعائیں آپکے ساتھ ہے اللہ صحت وتندرستی عطاء فرمائیں.وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء اللہ پاک میرے کپتان کو مزید عزت دیں آمین❤️✌

Address

Lahore
Lahore
32200

Telephone

+923320731306

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Vlog:

Videos

Share


Other Digital creators in Lahore

Show All

You may also like