29/08/2023
صرف فری بجلی،فری گیس ،فری پٹرول کا مسلہ نہیں مسائل تو اس سے بھی بہت اگے کے ہیں
جرنل مشرف 1999سے 2007تک 6000 ہزار ارب
پیپلزپارٹی 2008 سے 2013 کے درمیان 18000 ہزار ارب
نواز حکومت 2013 سے 2018 کے درمیان 30 ہزار ارب
عمران حکومت 2018 سے ساڑے تین سال میں 50 ہزار ارب اور آخری PDMتیرا جماعتی
حکومت نے ڈیڑھ سال میں 70 ہزار ارب کا ملک کو مقروض کر کے گئی
دکھ اور تکلیف اس بات کی نہیں کے عوام قربانی دے رہے ہیں دکھ اور تکلیف اس بات کی ہے کے قربانی کے باوجود قرضے بڑھتے جا رہے ہیں اور جس رفتار سے ملک و قوم پر قرضے بڑھ رہے ہیں 2030 میں ایک ڈالر 1200 تک پہنچ جاۓ گا اس لیے آب وقت آگیا ہے سنجیدگی کے ساتھ اس پر غور کیا جاۓ اور ملک کو قرضوں سے آزاد کروایا جائے۔
500خاندانوں کے دس سے پندرہ ھزار افراد کی دولت ایک طرف اور پورے ملک کی عوام کی باقی ماندہ دولت دوسری طرف ھے ،اور یہ سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رھا،