vop urdu

vop urdu Voice of PAKISTAN is the largest PAK international broadcaster. VOA Urdu produces content for televis

03/12/2023
بین الاقوامی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے پر رپورٹ مانگ لی
07/11/2023

بین الاقوامی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے پر رپورٹ مانگ لی

نواز شریف نے تمام سیاسی جماعتوں میں وسیع اتفاق رائے پیدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
07/11/2023

نواز شریف نے تمام سیاسی جماعتوں میں وسیع اتفاق رائے پیدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اسرائیلی فوج نےگزشتہ روز غزہ میں حماس کو نشانہ بنانےکیلئے شدید حملوں میں اضافہ کردیا۔
07/11/2023

اسرائیلی فوج نےگزشتہ روز غزہ میں حماس کو نشانہ بنانےکیلئے شدید حملوں میں اضافہ کردیا۔

دونوں رہنماؤں میں اتفاق ہوا ہے کہ ریاست کو بچانے کےلیے سب مل کر اپنا کردار ادا کریں گے۔
06/11/2023

دونوں رہنماؤں میں اتفاق ہوا ہے کہ ریاست کو بچانے کےلیے سب مل کر اپنا کردار ادا کریں گے۔

عسکریت پسندوں کے تازہ حملے میں گوکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم  پچھلے تین دنوں میں پاکستان کے تین صوبوں میں عسکریت پس...
06/11/2023

عسکریت پسندوں کے تازہ حملے میں گوکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پچھلے تین دنوں میں پاکستان کے تین صوبوں میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں 17 جوان اور پانچ عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی وادیٔ تیرہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں لیفٹن...
06/11/2023

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی وادیٔ تیرہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں لیفٹننٹ کرنل سمیت چار فوجی جان کی بازی ہار گئے جب کہ سات زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیل حماس جنگ کو ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے اور غزہ پر اسرائیلی بمباری تا حال جاری ہے۔ اس تنازعے میں دونوں جانب سے اب تک ...
06/11/2023

اسرائیل حماس جنگ کو ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے اور غزہ پر اسرائیلی بمباری تا حال جاری ہے۔ اس تنازعے میں دونوں جانب سے اب تک 11 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔

پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج دوسرے نمبر پر ہے۔
06/11/2023

پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج دوسرے نمبر پر ہے۔

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں اکتوبر کے آخر اور نومبر کے آغاز میں زعفران کے پھول چُننے کا موسم ہوتا ہے۔ زعفران کے پھولو...
06/11/2023

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں اکتوبر کے آخر اور نومبر کے آغاز میں زعفران کے پھول چُننے کا موسم ہوتا ہے۔ زعفران کے پھولوں کو دیکھنے کے لیے سب سے پسندیدہ مقام پانپور قصبہ قرار دیا جاتا ہے جو دارالحکومت سرینگر سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس قصبے کو کشمیر کا 'زعفران ٹاؤن' بھی کہا جاتا ہے۔ پانپور کے علاوہ بڈگام، سرینگر اور کشتواڑ میں بھی زعفران کی کاشت ہوتی ہے۔ مگر پانپور کے زعفران کو اعلیٰ معیار اور گہرے رنگ کی وجہ سے بہتر سمجھا جاتا ہے۔
india

06/11/2023

دہلی میں ایئر کوالٹی انڈیکس ’شدید‘ سطح پر، ورلڈ کپ میچ سے پہلے کرکٹرز کو مشکلات
06/11/2023

دہلی میں ایئر کوالٹی انڈیکس ’شدید‘ سطح پر، ورلڈ کپ میچ سے پہلے کرکٹرز کو مشکلات

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when vop urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share