21/05/2024
جی شہد سے میٹھی ہمالیہ سے بلند یہ نعرہ ایک دھوکے کے سوا کچھ نہیں
چین پاکستان کا اصل دوست ہے۔ یہ نعرہ اسٹیبلشمنٹ نے بیوقوف بنانے کے
لیےدیا ہے۔اگر دوست ہے تو چائنہ نے 51 ملکوں کو ویزا فری ملک دے رکھا
ہے برسوں سے۔مگر پاکستان کے لیے ویزا فری نہیں ہے۔ پاکستان کی دوستی
تو شہد سے میٹھی ہے۔یہ ویزا اتنا سخت کیوں ہے۔1971 کی جنگ میں بھی
ہمارے لوگ چائنہ کی مدد کا انتظار کرتے رہے مگر چائنہ مدد کو نہ آیا۔
اور تو پاکستان نے 5,300 کلومیٹر کا علاقہ لداخ کشمیر کے علاقے چائنہ کو تحفہ دیے اپنی ہی ماں دھرتی کے ٹکڑے چائنہ کو دے دئے مگر کشمیر ابھی
لینا ہے۔ چائنہ کو اس احسان کے بدلے ویزا فری تو دینا چاہیے مگر چائنہ کی
دوستی ہمالیہ سے بلند ہے ۔اتنی بلند ہے ہم پاکستانی پہنچ ہی نہیں سکتے
نیچے اکیاون ملک ہیں جو ویزا فری چائنہ ہیں جب چاہیں ان کے باشندے
چائنہ کے ملک بغیر ویزا کے آسکتے ہیں. اخے اللہ نے چین پاکستان کا تعلق بنایا
ہے
: Austria, Belgium, Czech Republic, Denmark, Estonia, Finland, France, Germany, Greece, Hungary, Iceland, Italy, Latvia, Lithuania, Luxembourg, Malta, Netherland, Poland, Portugal, Slovak, Slovenia, Spain, Sweden, Switzerland, Russia, the United Kingdom, Ireland, Cyprus, Bulgaria, Romania, Ukraine, Serbia, Croatia, Bosnia and Herzegovina, Montenegro, Macedonia, Albania, the United States, Canada, Brazil, Mexico, Argentina, Chile, Australia, New Zealand, Republic of Korea, Japan, Singapore, Brunei, United Arab Emirates, and Qatar