Chota freelancer

Chota freelancer Official channel of Lead generation

16/09/2023

مذاق اپنی جگہ لیکن میں اسمائیل بلاگر سے آج سے تقریباً 7-8 سال پہلے کسی ایوینٹ میں ملا تھا۔ میں نے اس ملاقات میں اُنھیں بہت سادہ طبیت کا پایہ۔

کل جو ویڈیو وائرل ہوئی وہ دیکھ کر مجھے یقین نہیں آرہا تھا کے اسمائیل بھائی ایسا کرسکتے ہیں یہ نظر میں رکھتے ہوئے کے ایک وقت میں وہ خود غریبی کا سفر طے کرکے اوپر اے ہیں۔

کل جو کچھ ہوا اُس میں مجھے کچھ باتیں بہت عجیب لگیں ۔

پہلا یہ کے مذاق اگر پرائیویٹ تھا تو پرائیویٹ رکھنا چاہئے تھا۔ آپ پبلک کو بلیم نہیں کرسکتے رِیکشن دینے پر۔

دوسرا یہ کہ انڈسٹری کے بڑے بڑے لوگ سمپل معافی مانگنے کے بجاۓ اسکو دیفنڈ کرنے لگ گئے۔

تیسرا یہ کہ جو معافی مانگی گئی وہ دوسرے کا گلےبان پکڑ کر مانگی گئی ۔

یہاں سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر ہمارے بڑے ایسا رویہ اختیار کرینگے تو باقیوں کے لیے کیا سابق جائیگا؟

اچھا ہوا معاملہ ہشام سرور سر نے ہل کروادیا لیکن یہ ہم سب کے لیے ایک سبق ہے۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chota freelancer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share