Desi Pak Tv

Desi Pak Tv ہرشہر، دیہات اور دیگر علاقائی معلومات سے باخبر رہنے کیلئےاس پیج کو فولو کریں۔اور ہرخبر سے باخبر رہیں۔

بلوچستان کی بہادر بیٹی ماہ رنگ بلوچ 💐
14/01/2024

بلوچستان کی بہادر بیٹی ماہ رنگ بلوچ 💐

23/11/2023

صوبہ سندھ کے کتوں کے ایک وفد نے لاڑکانہ میڈیکل کمپلکس کا دورہ کیا
وفد نے ہسپتال کی کارکردگی اور کتے کاٹنے کے انجکشن اور دواؤں کی عدم دستیابی پر گہرے اطمینان کا اظہار کیا

19/11/2023

گورمے کی چھپکلیوں کے بعد کیکس اینڈ بیکس کا چوہا ۔ لاہور میں کھوتے کے گوشت سے لے کر بیکریوں کے کارناموں تک اس چیز پر قابو کیوں نہیں تاون شپ مین پیکو روڈ لاہور کی بیکری کے یہ مناظر ہیں پیکنگ کی مٹھائی کے اندر زندہ چوہے کا بچہ نکل آیا جس کو ناصرف بخوبی دیکھا جا سکتا ہے سوال یہ کرتا ہے کہ ہر برینڈ کی بیکریوں کی چیکنگ کا کیا یہ بی معیار ہے؟ پنجاب حکومت کہاں ہے؟

12/11/2023

Hamary Page ka naam change howa hai Craxxy Videos sy Desi Pak TV hogya hai.....

10/11/2023

اوکازه سروس شوز دکان پر کام کرنے والے لڑکے پر چند افراد کا دھاوا ثاقب نامی شخص نے معمولی سی تلخ کلامی پر لڑکے کو تھپڑ مارا متاثرہ نوجوان فوٹیج میں ثاقب نامی شخص کو لڑکے کو گالیاں نکالتے اور تھپڑ مارتے دیکھا جاسکتا ہے
ثاقب نامی شخص کی مچھلی بازار میں یونس سائیکل ورکس کے نام سے دکان ہے متاثرہ شخص جہاں یونس سائیکل ورکس پر چند لڑکوں کی آپس میں لڑائی ہوئی جس کی رنجش پر اس لڑکے پر تشدد ہوا موقف ثاقب لڑکے نے پولیس کو ان کے خلاف کارروائی کرنے کی اپیل۔

07/11/2023

مفتی قوی کا اعتراف لیک ویڈیو کلب کی ہے، مفتی قوی نے تصدیق کردی- آپ خود ہی اس مفتی کا بیٹی والا پیار دیکھ لیں اور کمینٹس میں ضرور بتائیں کہ یہ کیسا پیار ہے۔ شکریہ

05/11/2023

تھانہ کلچر اور پولیس کی روایات بدل نہ سکی پولیس اہلکار کم عمر نوجوان کو جانور کی طرح گسٹتا رہا لاہور واقعہ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل لاہور نوجوان کو کانسٹبل بلال گلے سے پکڑ کر گھسیٹا ہے فوٹیج لاہور قریبی افراد گرفتاری کی وجہ پوچھتے رہے ۔

03/11/2023

آج گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول رینالہ خورد میں اسسٹنٹ کمشنر کے ڈرائیور اور ایک ملازم نے سکول میں کھیلنے والے لڑکوں پر مبینہ طور : پر تشدد کیا ڈرائیور اور دوسرے ملازم کا کہنا تھا کہ ان کی گیند لگنے گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا کیا یہ درست عمل ہے اپنی رائے دیں

01/11/2023

اس ویڈیو کو پورا دیکھیں اور ضرور شیئر کریں تاکہ سب لوگ اس احتیاطی حادثے سے بچنے کے علاج کے بارے میں جان سکیں۔ سب لوگوں تک یہ ویڈیو پہنچنی چاہیے اور اپنے سب گھر والوں کو بھی یہ ویڈیو ضرور دیکھائیں۔ شکریہ

31/10/2023

مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے نے بیان جاری کر دیا ہے کہ کس وجہ سے اور کس طرح سے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کو قتل کیا گیا۔ ویڈیو کو پورا دیکھیں اور پوری کہانی جانئیے۔

29/10/2023

کل جب تھانے میں دو معصوم بھائیوں کو ریکور کروانے گیا تو یہ اے ایس آئی کہتا ہے ہم بندے بھی مار دیں تو کچھ نہیں ہوگا پھر ایک اہلکار کہتا ہے وکیل صاحب ہم بندے 3,3 مہینوں کے لیے اٹھا لیتے ہیں۔ بدمعاشی دیکھیں ان کی بس۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi Pak Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share