Urdu Pakistan

Urdu Pakistan پاکستان کی بدلتی سیاسی صورتحال پر نظر

02/04/2023
26/03/2023

کامران خان نے پنجاب میں الیکشن کے التوا کا جواز پیش کرنے والوں کو ماضی کا آئینہ دکھا دیا ہے۔

26/03/2023

حکومت اب غریبوں کا نہیں ایم ایف کا مسئلہ ہے، عمران خان
کی جھاڑو کا خوف ہے، بڑی عدالتی جنگ شروع ہوگی، شیخ رشید

26/03/2023

پنجاب میں الیکشن کا التوا آئین سے کھلواڑ ہے۔ پی پی رہنما اعتزاز احسن الیکشن کمیشن کے
فیصلے پر برس پڑے۔ پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر تک ملتوی کرنے کے اعلان

25/03/2023

مبشر لقمان کا عمران خان کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا
عمران خان کی تعریف کرنے پر مجبور

25/03/2023

عمران خان اور شیخ رشید بدترین جھوٹے۔ حامد میر فراڈ۔ اویا مقبول جان بھی جھوٹا۔ شکیل الرحمان کو جیل سے نکلوانے میں مدد کی۔ مریم کے ہوٹل پر دھاوے کے ذمے دار افسر کو فوج نے ہٹایا، سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے نئے انٹرویو نے تہلکہ مچادیا۔ جنرل باجوہ عہدے سے تو ہٹ گئے مگر میڈیا پر آج بھی چھائے ہوئے ہیں۔

24/03/2023

پی ٹی آئی کےسوشل میڈیافوکل پرسن اظہرمشوانی کواٹھوائے جانے پر عمران خان کی وارننگ۔ حکومت سے اظہر مشوانی کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کردیا

24/03/2023

مریم نواز اور مریم اورنگزیب کے بارے میں معروف مصنف انور مقصود کے ریمارکس نے لیگی رہنماؤں کو آگ لگا دی۔

23/03/2023

۔اگر الیکشن ہوتے ہیں توتحریک انصاف کی تاریخی جیت یقینی ہے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا الیکشن سے متعلق حالیہ سروے کرائے گئے ہیں جن کے مطابق عمران خان مقبولیت کی انتہا پر ہیں اور اب انہیں اقتدار میں آنے سے دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں پائے گی۔
سینئر صحافی عارف حمید

ایک پیارا سا جملہ عمران خان کے لیے
23/03/2023

ایک پیارا سا جملہ عمران خان کے لیے

22/03/2023

صندل خٹک بھی چپ نہ رہ سکیں۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ کی غیراخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے معاملے پر ان کی قریبی دوست صندل خٹک نے خاموشی توڑ دی

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share