
17/04/2023
’لوگ اسے آدمیوں کی ’باربی ڈول‘ کہتے ہیں۔ جیسے آپ باربی کو مختلف کپڑے پہنا سکتے ہیں اسی طرح اس رائفل کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔‘
اندازوں کے مطابق ہر 20 میں سے ایک امریکی کے پاس یہ رائفل ہے لیکن سینکڑوں افراد کی جان لینے والی یہ رائفل اتنی مشہور کیوں ہے؟