28/09/2025
🎤 انکر بننے کا خواب؟ اب خواب نہیں حقیقت!
کیا آپ کا خواب ہے کیمرے کے سامنے خود کو پراعتماد انداز میں پیش کرنا؟
کیا آپ ٹی وی، ریڈیو یا سوشل میڈیا پر پروفیشنل انکر بننا چاہتے ہیں؟
تو آئیے!
ہم لے کر آئے ہیں "انکر بننے کی پروفیشنل ٹریننگ"
جہاں آپ سیکھیں گے:
✅ لائیو اینکرنگ اسکلز
✅ کیمرہ کانفیڈنس
✅ آواز کا درست استعمال
✅ سکرپٹ ریڈنگ اور لکھنے کی تکنیک
✅ انٹرویو لینے اور دینے کا طریقہ
✅ ریئل ٹائم پریکٹس!
🎁 محدود نشستیں — ابھی رجسٹر کریں!