13/06/2024
کہاں ہم!!!
کہاں محبت___!!!
جانے دیجٸیے ، رہنے دیجٸیے
بس کیجٸیے_!!!!
یہ جو " ع "
یہ جو " ش"
یہ جو " ق" کرتا ہے!!!
یہ لاحق جس کو ہو جاۓ
اسے برباد کرتا ہے!!!
ریاضی داں بھی
حیراں ہیں اس بات پہ آ کر
یہ کس کلیے کی نسبت پر
جفت کو طاق کرتا ہے!!!