Sanam Khan

Sanam Khan میں خسارہ نہیں ہوں ؛ 🥀
محبت ہوں ؛ یاد رکھنا !! 💛

تلخ گوئی ہماری جان لے لے گی 🩶خدارا ۔۔۔ محبت سے بات کیجیے !!
25/05/2025

تلخ گوئی ہماری جان لے لے گی 🩶
خدارا ۔۔۔ محبت سے بات کیجیے !!

مانا کہ آپ  ہم  سے نہیں  بےخبر مگر 🥀تَکنے کے سَاتھ سَاتھ ، پُکارا بھی کیجیئے
25/05/2025

مانا کہ آپ ہم سے نہیں بےخبر مگر 🥀
تَکنے کے سَاتھ سَاتھ ، پُکارا بھی کیجیئے

بُہت آباد لہجے میں ،، سُنسان ہے کوئی 💛
24/05/2025

بُہت آباد لہجے میں ،، سُنسان ہے کوئی 💛

کچھ قصے دل میں کچھ کاغذوں پہ آباد رہے 🥀کیسے بھولیں اسے جو ہر سانس میں یاد رہے !!
24/05/2025

کچھ قصے دل میں کچھ کاغذوں پہ آباد رہے 🥀
کیسے بھولیں اسے جو ہر سانس میں یاد رہے !!

ایک لمحہ بھی مسرت کا بہت ہوتا ہے 🩷لوگ جینے کا سلیقہ ہی کہاں رکھتے ہیں
24/05/2025

ایک لمحہ بھی مسرت کا بہت ہوتا ہے 🩷
لوگ جینے کا سلیقہ ہی کہاں رکھتے ہیں

کچھ دیر ٹھہرے گا کاروان زندگی 🥀 پھر اپنی منزل کو روانہ ہو جائے گا !! کچھ دیر کا ہوگا سوگ شہر بھر میں 🩶 پھر تیرا خیال بھی...
24/05/2025

کچھ دیر ٹھہرے گا کاروان زندگی 🥀
پھر اپنی منزل کو روانہ ہو جائے گا !!

کچھ دیر کا ہوگا سوگ شہر بھر میں 🩶
پھر تیرا خیال بھی افسانہ ہو جائے گا !!

شائد تیرے لفظوں سے کوئی جی اُٹھےاپنا سُخن خیرات کر ، کچھ بات کر 💜
23/05/2025

شائد تیرے لفظوں سے کوئی جی اُٹھے
اپنا سُخن خیرات کر ، کچھ بات کر 💜

مجھے دیکھ کر تم ذرا مسکرا دو ❤️✨💛نہیں تو میں سمجھوں گی مجھ سے خفا ہو
23/05/2025

مجھے دیکھ کر تم ذرا مسکرا دو ❤️✨💛
نہیں تو میں سمجھوں گی مجھ سے خفا ہو

ہمیں سو بار ترکِ مے کشی منظور ہے لیکن ❤️نظر  اُس کی اگر میخانہ بن جائے تو کیا  کیجئے
22/05/2025

ہمیں سو بار ترکِ مے کشی منظور ہے لیکن ❤️
نظر اُس کی اگر میخانہ بن جائے تو کیا کیجئے

بے دلی یہ تلخ لہجوں کی قسم 🥀گئے وقتوں میں ہم بھی پھول تھے
07/04/2025

بے دلی یہ تلخ لہجوں کی قسم 🥀
گئے وقتوں میں ہم بھی پھول تھے

تو بھی نہ مل سکا ہمیں ؛ عمر بھی رائیگاں گئی 🥀تجھ سے تو خیر عشق تھا ؛ خود سے بڑے گلے رہے
07/04/2025

تو بھی نہ مل سکا ہمیں ؛ عمر بھی رائیگاں گئی 🥀
تجھ سے تو خیر عشق تھا ؛ خود سے بڑے گلے رہے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanam Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share