22/11/2025
دوستو ! یہ مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس کا لنک پہلے کمنٹ میں ہے ، جنرل فیض حمید کی وارداتوں اور سزائے موت پر مبنی اس ولاگ میں رونگٹے کھڑے کرتے ہولناک انکشافات ہیں ، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جنرل فیض حمید نے کتنے من سونا اور ہیرے جواہرات چھپا رکھے تھے جبکہ ان جائیدادوں کا بھی انکشاف ہے جو اس نے پاکستان کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک میں خرید رکھی تھیں ، ضرور دیکھیں اور شیئر بھی کریں ، چینل کو سبسکرائب اور ویڈیو کو لائیک بھی کیجئے گا ، سلامت رہیں