Leaks Panel

Leaks Panel leakspanel.com is an Authentic Source of information. Latest Urdu News, Breaking News, Current News

موسم ٹھنڈا ہوتا جا رہا ہے❄سوچا کہ آپکو خوشخبری سنا دیں کراچی کے چڑیا گھر سے.....🤣
13/12/2023

موسم ٹھنڈا ہوتا جا رہا ہے❄
سوچا کہ آپکو خوشخبری سنا دیں کراچی کے چڑیا گھر سے.....🤣

14/08/2023

Happy Independence Day

08/08/2023

ترجیحات ملاحظہ فرمائیں ان راہزنوں کی۔۔۔
بھارتی مشن چندریان چاند کے مدار میں داخل ہو چکا ہے اور ہم پاکستان میں آن لائن دیگ، چادر اور نذرانے جمع کروانے کا سسٹم متعارف کروا رہے ہیں۔🖐🏿

*توشہ خانہ کیس فیصلہ بریکنگ نیوز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 5 سال کیلئے نااہل قرار ہوگئے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر...
05/08/2023

*توشہ خانہ کیس فیصلہ
بریکنگ نیوز
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 5 سال کیلئے نااہل قرار ہوگئے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر 1 لاکھ جرمانہ عائد اور فوراً گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا
عمران خان کو تین سال قید کا حکم سنا دیا گیا

پیٹرول جانے تے تسی جانوں مینوں معاف کردیو
02/08/2023

پیٹرول جانے تے تسی جانوں مینوں معاف کردیو

‏فیصل آباد کے سب سے بڑے چوک گھنٹہ گھر میں ماہر معیشت " اسحاق ڈار " کی قبر بنا دی گئی ۔
02/08/2023

‏فیصل آباد کے سب سے بڑے چوک گھنٹہ گھر میں ماہر معیشت " اسحاق ڈار " کی قبر بنا دی گئی ۔

Ans
02/08/2023

Ans

بہاولپور کی مشہور ٹک ٹاکر اسماء ڈول کی دو نمبر کریم بنانے والی غیر قانونی فیکٹری پر چھاپہ خود ساختہ بنائی جانے والی دو ن...
30/07/2023

بہاولپور کی مشہور ٹک ٹاکر اسماء ڈول کی دو نمبر کریم بنانے والی غیر قانونی فیکٹری پر چھاپہ خود ساختہ بنائی جانے والی دو نمبر کریم برآمد ہوئے پر فیکٹری کو سیل کر دیا گیا،

Ok
29/07/2023

Ok

Driving License Schedule Updated
27/07/2023

Driving License Schedule Updated

بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی میں رونما ہونے والے فحاشی سکینڈل سے متعلقہ چند "فن پارے" منظر عام پر،متوقع طور پر یونیورسٹی ک...
24/07/2023

بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی میں رونما ہونے والے فحاشی سکینڈل سے متعلقہ چند "فن پارے" منظر عام پر،متوقع طور پر یونیورسٹی کی طالبات اور پروفیسر و دیگر یونیورسٹی سٹاف کے مابین ہونے والی اپسی گفتگو کے سکرین شاٹ جن میں واضح طور پر تعلیم حاصل کرنے والی طالبات شراب کی بوتلوں اور یونیورسٹی عملہ کی بے تكلف گفتگو کا تال میل دیکھا جا سکتا ہے جو محکمہ تعلیم پنجاب اور تعلیم کے کرتا دھرتا افسران کے منہ پر زوردار تمانچہ ہے جسے شاید متعلقہ افسران نے ابھی بھی محسوس نہیں کیا.

Address

Lahore
05499

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Leaks Panel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Leaks Panel:

Share