IPP Lahore

IPP Lahore Official Account of Istehkam e Pakistan Party Lahore

12/09/2026

استحکام پاکستان پارٹی کے پنجاب سیکرٹریٹ میں محفل میلاد مصطفی ﷺکا انعقاد

استحکام پاکستان پارٹی کے پنجاب سیکرٹریٹ میں محفل میلاد مصطفی ﷺکا انعقاد کیا گیا ۔جس میں صدر آئی پی پی پنجاب رانا نذیر ا...
12/09/2026

استحکام پاکستان پارٹی کے پنجاب سیکرٹریٹ میں محفل میلاد مصطفی ﷺکا انعقاد کیا گیا ۔جس میں صدر آئی پی پی پنجاب رانا نذیر احمد خاں، جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب محمد شعیب صدیقی ،صدر آئی پی پی لاہور ملک زمان نصیب ، جنرل سیکرٹری رانا جاوید اقبال ،صدر ویمن ونگ آئی پی پی پنجاب تسکین خاکوانی ، جنرل سیکرٹری ویمن ونگ پنجاب روبینہ سلہری ایڈووکیٹ ،صدر ویمن ونگ لاہور ڈاکٹر جویریہ سہروردی،جنرل سیکرٹری تابندہ ارمغان سمیت پارٹی عہدیداران و کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، محفل میلاد پرثنا خوانوں نے بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کئے۔محفل کا اختتام درود و سلام کے بعد وطنِ عزیز کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لئے خصوصی دعا پر ہوا

ممبر صوبائی اسمبلی و جنرل سیکرٹری استحکامِ پاکستان پارٹی پنجاب محمد شعیب صدیقی سے پنجاب سیکرٹریٹ میں آئی پی پی کینٹ ٹاؤن...
12/09/2026

ممبر صوبائی اسمبلی و جنرل سیکرٹری استحکامِ پاکستان پارٹی پنجاب محمد شعیب صدیقی سے پنجاب سیکرٹریٹ میں آئی پی پی کینٹ ٹاؤن کے صدر ماجد نذیر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

12/09/2026

عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار
استحکام پاکستان پارٹی

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو 78 ویں برسی پر خراج عقیدت اور سلام
11/09/2026

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو 78 ویں برسی پر خراج عقیدت اور سلام

11/09/2026

آئی پی پی بلدیاتی انتخابات میں
لاہور سے بھرپور نتائج کیلئے پر عزم

پی پی 149 یو سی 122 کی اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شعیب صدیقی سے ملاقات، عبدالعلیم خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار اور آ...
10/09/2026

پی پی 149 یو سی 122 کی اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شعیب صدیقی سے ملاقات، عبدالعلیم خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار اور آئی پی پی میں شمولیت

ممبر صوبائی اسمبلی و جنرل سیکرٹری استحکامِ پاکستان پارٹی پنجاب محمد شعیب صدیقی کی حلقے پی پی 149 کی مختلف یونین کونسلز س...
10/09/2026

ممبر صوبائی اسمبلی و جنرل سیکرٹری استحکامِ پاکستان پارٹی پنجاب محمد شعیب صدیقی کی حلقے پی پی 149 کی مختلف یونین کونسلز سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات، انکے مسائل سنے اور جلد ازجلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی ، اپنی گفتگو میں محمد شعیب صدیقی کا کہنا تھا عوام کو درپیش مسائل سے بخوبی آگاہ ہیںاور انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے

10/09/2026

ملکی خدمت کے جذبے سے سرشار، استحکام پاکستان پارٹی کا بڑھتا ہوا قافلہ 🇵🇰

ممبر صوبائی اسمبلی و جنرل سیکرٹری استحکامِ پاکستان پارٹی پنجاب محمد شعیب صدیقی کی پنجاب سیکرٹریٹ میں صدر آئی پی پی لاہو...
09/09/2026

ممبر صوبائی اسمبلی و جنرل سیکرٹری استحکامِ پاکستان پارٹی پنجاب محمد شعیب صدیقی کی پنجاب سیکرٹریٹ میں صدر آئی پی پی لاہورملک زمان نصیب کے ساتھ ملاقات کی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IPP Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share