Pak Auto Updates

Pak Auto Updates We update you regarding Current Affairs , New Leasing Policies & innovation in Automobiles Sector

03/08/2026

New Province can easily proceed...

03/08/2026

New Province in Pamistan

مون سون میں امرود اگانے کا مکمل طریقہ1- لگانے کا بہترین وقت:15 جولائی سے 15 ستمبر تک۔ کوشش کریں شام کے وقت اور بارش سے ا...
01/08/2026

مون سون میں امرود اگانے کا مکمل طریقہ

1- لگانے کا بہترین وقت:
15 جولائی سے 15 ستمبر تک۔ کوشش کریں شام کے وقت اور بارش سے ایک دن پہلے لگائیں۔

2- بہترین اقسام:
پنجاب کے لیے گولہ امرود، سفیدہ، الہ آبادی سراہی اور چائنا گولہ سب سے کامیاب ہیں۔ ہمیشہ نرسری سے قلم یا ائیر لیرنگ والا پودا لیں، بیج والا نہ لیں۔ پودا 1 سے ڈیڑھ سال کا اور 2 سے 3 فٹ کا ہونا چاہیے۔

3- گڑھے کی تیاری:
گڑھا 2 فٹ لمبا، 2 فٹ چوڑا، 2 فٹ گہرا کھودیں۔ پودے سے پودے کا فاصلہ 15 سے 20 فٹ رکھیں۔ گڑھے کی مٹی میں آدھی عام مٹی + 15 سے 20 کلو پرانی گوبر کی کھاد + 100 گرام DAP ملا کر 10 دن دھوپ میں رہنے دیں۔

4- لگانے کا طریقہ:
نرسری کی تھیلی کو کاٹ کر ہٹائیں، جڑ کی مٹی نہ توڑیں۔ پودا سیدھا گڑھے میں رکھ کر مٹی بھر دیں۔ ارد گرد ڈولی بنا کر پہلا پانی بھر کر دے دیں۔

5- مون سون میں دیکھ بھال:
پانی: اگر بارش ہو رہی ہے تو الگ پانی نہ دیں۔ پانی کھڑا نہ ہونے دیں ورنہ جڑ سڑ جائے گی۔
کھاد: پہلے سال صرف دسمبر میں 10 کلو گوبر کی کھاد۔ دوسرے سال سے ہر سال فروری اور اگست میں 500 گرام NPK + 20 کلو گوبر کی کھاد۔
کٹائی: پودا 3 فٹ کا ہو جائے تو اوپر سے کاٹ دیں تاکہ زیادہ شاخیں نکلیں۔

6- پھل کب آتا ہے:
قلم / پیوندی پودا 1.5 سے 2 سال بعد پہلا پھل دینا شروع کر دیتا ہے اور 4 سے 5 سال بعد بھرپور پیداوار دیتا ہے۔
بیج سے لگایا ہوا پودا 3.5 سے 4 سال بعد پھل دیتا ہے۔
ایک پودا 20 سے 30 سال تک پھل دیتا ہے اور ایک جوان پودا 100 سے 150 کلو تک پھل دے سکتا ہے۔

7- زیادہ میٹھا پھل لینے کا طریقہ:
امرود سال میں دو بار پھل دیتا ہے۔ گرمی والا پھل جولائی اگست میں اور سردی والا نومبر سے
جنوری میں۔ سردی والا زیادہ میٹھا ہوتا ہے۔ زیادہ میٹھا پھل لینے کے لیے مئی میں آنے والے پھول توڑ دیں، اس سے سردیوں میں پھل زیادہ اور میٹھا آئے گا۔

01/08/2026

"یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی۔۔۔" 🪔✨

پاکستان میں موجودہ پٹرولیم بحران کا ایک بہترین حل متبادل توانائی کی طرف بڑھنا ہے۔ ⚡🌱

اگر ہر جگہ چارجنگ پوائنٹس موجود ہوں تو الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ کا مسئلہ کافی حد تک ختم ہو سکتا ہے۔ 🔋🚗

گاڑی کے ساتھ سولر پلیٹ والی ٹرالی کا تصور ایک جدید اور عملی قدم ہو سکتا ہے۔ ☀️🔆
گاڑی کوئی بھی ہو، اگر اس کے ساتھ سولر چارجنگ سسٹم موجود ہو تو سفر کے دوران توانائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ 🚙🔋

وقت کا تقاضا ہے کہ ہم نئے خیالات کو اپنائیں، کیونکہ آنے والا دور صاف توانائی اور جدید ٹیکنالوجی کا ہے۔ 🌍💡

سوچ بدلیں، توانائی بچائیں، مستقبل روشن بنائیں۔ 🌟🇵🇰

اگر یھی کام اچانک ایک مرتبہ کرتے تو شاید عوام سڑکوں پر آجاتی اسے کھتے ھیں پھثھواری جججججھھھھھننننننن
23/07/2026

اگر یھی کام اچانک ایک مرتبہ کرتے تو شاید عوام سڑکوں پر آجاتی اسے کھتے ھیں پھثھواری جججججھھھھھننننننن

ایک بار پھر 👇پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
23/07/2026

ایک بار پھر 👇

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

😂 اب تو سفر بھی اسٹاک مارکیٹ بن جائے گا! 📈⛽حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پ...
23/07/2026

😂 اب تو سفر بھی اسٹاک مارکیٹ بن جائے گا! 📈⛽

حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر ہوگا۔

اب ذرا تصور کریں:

🚌 ایک بس کراچی سے پشاور روانہ ہوتی ہے۔

⛽ روانگی کے وقت ڈیزل: 270 روپے فی لیٹر

📍 ملتان پہنچتے پہنچتے ڈیزل کا نیا ریٹ!

📍 راولپنڈی کے قریب پہنچ کر ایک اور نیا ریٹ!

😂 اب سوال یہ ہے:

کیا مسافروں سے بھی واپڈا کی طرح "فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز" وصول کیے جائیں گے؟ 🤣

کنڈکٹر کا اعلان:

📢 "محترم مسافرو! براہِ کرم اپنی اپنی نشستوں پر تشریف رکھیں۔ اگلے اسٹاپ پر آج کی نئی ڈیزل قیمت کے مطابق کرایے میں ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔" 😄

اور جنہوں نے کراچی سے پورا کرایہ ادا کر دیا تھا، وہ بھی تیار رہیں...

💸 "ملک ترقی کر رہا ہے!" 😂🤣

How many cats in the Picturs?.. Pls comment
18/07/2026

How many cats in the Picturs?..
Pls comment

Please comment
18/07/2026

Please comment

10/07/2026

I got over 30 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Thokar Niaz Baig
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Auto Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share