ISLAM 360 PRO

ISLAM 360 PRO islam

19/12/2020
بے شک قرآن سیدھا رستہ دکھاتا ھے۔
15/11/2020

بے شک قرآن سیدھا رستہ دکھاتا ھے۔

9 November ♡IQBAL DAY♡  اللہ پاک اپنی کروڑوں رحمتیں علامہ محمد اقبال پہ نازل فرمائے۔ آمین
09/11/2020

9 November ♡IQBAL DAY♡ اللہ پاک اپنی کروڑوں رحمتیں علامہ محمد اقبال پہ نازل فرمائے۔ آمین

08/11/2020

مفتی طارق مسعود کا زبردست بیان۔

08/11/2020
07/11/2020

حضرت انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سےروایت ہے کہ یہودی ، جب ان کی کوئی عورت حائضہ ہوتی تو نہ وہ اس کے ساتھ کھانا کھاتے اور نہ اس کے ساتھ گھر ہی میں اکٹھے رہتے ۔ چنانچہ نبی اکرمﷺ کے صحابہ نے آپ سے اس بارے میں پوچھا ، اس پر اللہ تعالیٰ نےآیت اتاری : ’’یہ آپ سے حیض کے بارے میں سوال کرتے ہیں ، آپ فرما دیجیے ، یہ اذیت ( کاوقت ) ہے ، اس لیے محیض ( مقام حیض ) میں عورتوں ( کے ساتھ مجامعت ) سے دور ہو ‘ ‘ آخر تک ۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ج**ع کے سوا سب کچھ کرو ۔ ‘‘
یہودیوں تک یہ بات پہنچی تو کہنے لگے : یہ آدمی ہمارے دین کی ہر بات کی مخالفت ہی کرنا چاہتا ہے ۔ ( یہ سن کر ) اسید بن حضیر اور عباد بن بشر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما ‌ ‌ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور دونوں نے کہا : اے اللہ کے رسول! یہود اس اس طرح کہتے ہیں تو کیا ہم ان ( عورتوں ) سے ج**ع بھی نہ کر لیا کریں ؟ اس پر رسول اللہ ﷺ کے چہرے کا رنگ بدل گیا حتی کہ ہم نے سمجھا کہ آپ دونوں سے ناراض ہو گئے ہیں ۔ وہ دونوں نکل گئے ، آگے سے رسول اللہ ﷺ کے لیے دودھ کا ہدیہ آرہا تھا ، آپ نے کسی کو ان کے پیچھے بھیجا اور ان کو ( بلواکر ) دودھ پلایا ، وہ سمجھ گئے کہ آپ ان سے ناراض نہیں ہوئے ۔

Islam is a way of life..
06/11/2020

Islam is a way of life..

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISLAM 360 PRO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category