GUJJAR NEWS CHANNEL

GUJJAR NEWS CHANNEL Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GUJJAR NEWS CHANNEL, News & Media Website, Aiwan e Gujjaran Lahore, Lahore.

گوجر نیوز چینل۔۔۔۔۔گجروں کا اپنا چینل
گجروں کا سب سے پہلا اور عوامی اعتماد حاصل کرنے والا واحد چینل۔۔۔ جہاں ملے بروقت، مستند اور مثبت خبر۔۔۔
Gujjar News Channel-GNC (Original and Official)

20/08/2026

انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان کے مختلف وفود کی رکن انجمن چوہدری محمد آصف رفیق گجر کو عمرہ کی سعادت پر مبارکباد

15/08/2026

انجمن گوجراں فیصل آباد کے زیر اہتمام جشن آزادی کے حوالے سے شاندار تقریب

14/08/2026

تمام اہل وطن بالخصوص گجر قوم کو جشن آزادی مبارک ہو: چوہدری جاوید اختر گجر(صدر انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان)

13/08/2026

کراچی میں واقع مشہور و معروف جمعہ گوجر نہاری کو سندھ فوڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔


11/08/2026

انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان کی اہم سیاسی و سماجی شخصیات(قمر الزمان کائرہ، چوہدری اقبال گجر، چوہدری عرفان بشیر گجر و دیگر) سے اہم ملاقاتیں، برادری کی فلاح و ترقی پر مشاورت۔۔۔

09/08/2026

سابق صدر انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان چوہدری سلیم الہی گوجر ہلوکی گاؤں لاہور تشریف لائے اور جی این سی، گجر نیوز چینل کے انچارج چوہدری جمشید گجر سے خصوصی ملاقات کی۔

06/08/2026

ایشیاء کی سب سے بڑی دودھ کی سبیل لاہور میں لگائی جاتی ہے؟

31/07/2026

مرکزی ایجوکیشنل کوآرڈینیٹر چوہدری عرفان اکبر گجر کی سربراہی میں سرگودھا وفد کاایوانِ گوجراں لاہور کا دورہ۔۔۔

28/07/2026

وفاقی وزیر سردار محمد یوسف سے انجمن مرکزیہ گوجراں پاکستان کے مرکزی وفد کی اہم ملاقات

Address

Aiwan E Gujjaran Lahore
Lahore

Telephone

+923208784887

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GUJJAR NEWS CHANNEL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share