Areej_official

Areej_official enterepreneur
digital marketer

"Oriflame میں کاروبار کرنے کے فوائد👆اگر آپ بھی سیریئس ہیں واقعی آن لائن کمائی کرنے میں تو بیلیو میں آج ہی اسٹیپ لیں، فری...
17/01/2024

"Oriflame
میں کاروبار کرنے کے فوائد👆اگر آپ بھی سیریئس ہیں واقعی آن لائن کمائی کرنے میں تو بیلیو میں آج ہی اسٹیپ لیں، فری ٹو days کا ہمارا سیشن لیں، ڈیٹیلز لیں، پسند آئے تو رجسٹریشن کرائیں، وہ بھی فری آف کاسٹ۔۔۔۔۔ آج کے وقت میں آن لائن کام ملنا وہ بھی فری اور لیگل بالکل بھی ممکن نہیں جو کہ صرف اور صرف آپ کو Oriflame دے رہا ہے۔۔۔ جتنی بھی خواتین میرے اس میسج کو پڑھ رہی ہیں، ایک قدم اٹھائیں، میں وعدہ کرتی ہوں کہ آپ کر سکتی ہیں، انشاء اللہ ہم گھر سے کام کر رہے ہیں اور کما رہے ہیں۔ الحمد للہ۔۔۔ اللہ پر یقین رکھیں اور بس شروع کریں۔

16/01/2024

𝗦𝘂𝗽𝗲𝗿 𝗴𝗮𝗿𝗲𝗲𝗯 𝗳𝗼𝗿𝗺𝘂𝗹𝗮

(1) مجھ سے یہ کام نہیں ہوگا۔
(2) میرے پاس تو انویسٹمنٹ نہیں ہے۔
(3) میں پکا کل سے شروع کروں گا۔
4: میری انویسٹمنٹ آپ کر دیں جب میری ارننگ شروع ہوگی میں آپکو دے دوں گی۔
یہ 4 ٹیپس انسان کو سپر غریب بناتی ہیں⚡🤭👀💯اگر زندگی میں واقع کچھ بڑا کرنا ہے تو مہربانی کرکے ان 4 خیالات کو اپنی زندگی اور ذہن سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نکال دو۔

An official trip with  Thailand trip Directors seminarAll crew Visited 7 cities of thailandJoin my team earn money have ...
15/01/2024

An official trip with
Thailand trip Directors seminar
All crew Visited 7 cities of thailand
Join my team earn money have fun travel.the world for free

Inbox for details
13/01/2024

Inbox for details

06/01/2024

مفت کھانا کھائیں ۔۔ !!
جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ کے خیال آتا ہے ، ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو ۔
مفت ویلڈنگ سیکھیں , مفت پلمبرنگ سیکھیں , مفت گاڑی مستری بنیں , مفت انجینئرنگ سیکھیں , مفت کمپیوٹر سیکھیں , مفت چائینیز ، کورین ، جاپانی ، عریبک ، انگلش لینگویج کورس کریں , مفت درزی بنیں وغیرہ وغیرہ ۔
خیرات کرنے والے قوم کو نکما اور بھکاری بنا رہے ہیں ۔ دو دیگوں پر جتنا خرچہ آتا ہے اتنے پیسوں میں ویلڈنگ کی مشین اور ضروری آلات آجاتے ہیں آپ تنخواہ پر ایک استاد رکھ لیں اور صرف ایک ہفتے کی ویلڈنگ لرننگ کلاس دیں اور آخر میں دس ہزار کی ایک ویلڈنگ مشین ہر سیکھنے والے کے حوالے کریں آئندہ کے لئے وہ خود کفیل ہو جائے گا ۔ اور تاحیات عزت کی روزی روٹی کمائے گا ۔
قوم کو بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں.گھر سے online
کام سیکھیں اور پیسہ کمائیں ۔مزید معلومات کے لیے inbox
کریں ۔
فری اپنا بزنس سٹارٹ کریں ۔free
سیکھیں ۔

Inbox for remote work
30/12/2023

Inbox for remote work

Address

Garden Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Areej_official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share