Hamid’S Family

Directions

Hamid’S Family Journalist | Social Activist | CEO Riasat.Pk

DM for PR /Collaboration

18/10/2026

مستونگ سے 20 پولیس اہلکاروں کے اغواء کے بعد خضدار سے 18 مزدوروں کو اغواء کرلیا گیا۔مغویوں میں مائن کے مالک کا بیٹا اور 17 مزدور شامل ہیں۔

17/10/2026

عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرارالحسن کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کردیا گیا۔

این سی سی آئی اے کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا

15/10/2026

‏شوکت خانم کراچی ہسپتال تقریباً مکمل، افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہوگا،ترجمان شوکت خانم ڈاکٹر عاصم یوسف

15/10/2026

آخری منٹ تک ہماری کوشش تھی کہ ایمر جنسی نہ لگے، محسن نقوی

13/10/2026

لاہور سے مبینہ لاپتہ اقرار الحسن کراچی میں برآمد ۔ ایف آئی اے کراچی نے عدالت میں پیش کرکے 4 دن کا ریمانڈ حاصل کرلیا۔

سینئر صحافی اقرار الحسن کی گرفتاری پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ صحافت کی آزادی اور صحافیوں کے قانونی و آئینی...
12/10/2026

سینئر صحافی اقرار الحسن کی گرفتاری پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ صحافت کی آزادی اور صحافیوں کے قانونی و آئینی حقوق کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جانا چاہیے۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور قانون کے مطابق انصاف فراہم کیا جائے۔ حامد اقبال راؤ

12/10/2026

کوئٹہ ایئر بیس سے اڑان بھرنے والا پاک فوج کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث کریش کرگیا

12/10/2026

بیرسٹر گوہر، محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس ، سلمان اکرم راجہ کی ملاقات شروع، خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کے نفاذ اور اس کے بعد کی صورتحال پر غور جاری

12/10/2026

وزیر اعلی سہیل آفریدی،جنید اکبر ،سپیکر بابر سلیم سواتی پولیس کی حراست میں ہیں،پشاور پولیس کا بیان

کوئی ایک جماعت یا اس کے کارکن تبدیلی یا انقلاب نہیں لاسکتے اس کے لئے پوری قوم کو اٹھنا ہوگا ۔ ڈاکٹر طاہر القادری
11/10/2026

کوئی ایک جماعت یا اس کے کارکن تبدیلی یا انقلاب نہیں لاسکتے اس کے لئے پوری قوم کو اٹھنا ہوگا ۔ ڈاکٹر طاہر القادری

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamid’S Family posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share