Izma Munir

Izma Munir Digital marketer
Digital Creator Creating the life I love

13/11/2023

ورڈپریس
WordPress کیوں بلاگنگ کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے؟

آج اس تحریر میں ہم بات کریں گے کہ ورڈپریس کیوں بلاگنگ کے لیے ابھی تک سب سے بہترین آپشن ہے۔ بلاگنگ بہت سے لوگوں کے لیے روزگار کا ذریعہ بن چکا ہے۔

جب کامیابی اور پیسہ کمانے کی بات آتی ہے تو بلاگنگ اپنی کارکردگی کے عروج پر ہے۔ بہت سارے بلاگرز ایسے ہیں جو شائد اپنی روایتی نوکری سے اتنے پیسے نہ کما سکتے جتنے وہ بلاگنگ کر نے سے کما رہے ہیں۔ اور آج بھی WordPress آپ کے لیے سب سے بہترین بلاگنگ کا پلیٹ فارم ہے۔

بڑی تعداد میں بہترین تھیمز کی دستیابی:

ورڈپریس ہمیشہ سے اپنے خوبصورت اور پُر کشش تھیمز کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ کیوں کہ کسی اور بلاگنگ پلیٹ فارم پر آپ کو اتنے بہترین تھیمز نہیں ملیں گے۔ بلاگز کی کیٹیگری کے مطابق پہلے ہی سے مختلف اقسام کے بلاگنگ تھیمز موجود ہیں۔

مثال کے طور پر صحت، ٹیکنالوجی، فیشن اور مزید کسی بھی کیٹیگری کے بلاگ کے لیے تلاش کریں تو آپ کو سینکڑوں معیاری تھیمز مل جائیں گے۔ان میں سے زیادہ تر مفت تھیمز شاندار ڈیزائن اور مضبوط خصوصیات کے حامل ہیں۔ اس کے علاوہ، پریمیم تھیمز (پیسوں سے خریدے جانے والے تھیمز) بھی بہت زیادہ مقبول ہیں۔

پلگ انز کا بہتر سے بہترین ہونا(Pulgin):

ورڈپریس کا سب سے بہترین بلاگنگ پلیٹ فارم ہونے کی ایک وجہ اس کے Plugins کی ،ڈستیابی بھی ہے۔ تھیمز کے علاوہ، پلگ اِن بھی لوگوں کو اپنی بزنس اور بلاگنگ ویب سائٹس ورڈپریس میں بنانے کے لیے اپنی طرف کھینچتا ہے۔ اس وقت تمام مختلف قسم کے ایڈوانس پلگ ان موجود ہیں جو آپ کے بلاگ کوبہتر بنائیں گے ۔ جب اتنی زیادہ سہولیات مفت میں حاصل ہوں، تو اس بات میں کوئی حیرت نہیں ہونی چاہئے کہ لوگ ورڈپریس کو کیوں منتخب کریں۔

اپنی ویب سائٹ کو جیسے چاہیں، (Customize) کریں:

ورڈپریس کا سب سے بہترین بلاگنگ پلیٹ فارم ہونے کی ایک بہت بڑی وجہ اس کا ڈویلپرز اور دوسرے صارفین کے لیے استعمال میں آسان ہونا ہے۔ آپ اپنی مرضی سے پوسٹ ٹائپ کی layout تبدیل کر سکتے ہیں، ایسے widgets شامل کر سکتے ہیں جو بلاگنگ کے لیے بہترین ہیں، بلاگز پر تبصرہ کرنے کی سہولت دے سکتے ہیں اور اسکے علاوہ بھی بہت کچھ کر سکتے ہیں۔

ورڈپریس میں طاقتور Page Builders کے استعمال سے ہم آسانی سے اپنی ویب سائٹ کے pages کو ایڈیٹ کر سکتے ہیں، customizer کی مدد سے براہ راست کی گئی تبدیلیوں کو دیکھ سکتے ہیں۔ یہی چیز ورڈپریس کو لوگوں کی پسندیدہ بناتی ہے۔

سرچ انجن آپٹیمائزیشن (Search Engine Optimization)

کسی بھی ویب سائٹ کی کامیابی کے لیے اس کا سرچ انجن پر اچھی Ranking پر نظر آنا بہت ضروری ہے۔لوگ اپنی ویب سائٹ کی بہتر رینکنگ کے لیے ہزاروں ڈالرز لگا کر SEO کے ایکسپرٹ کی خدمات حاصل کرتے ہیں۔ لیکن ورڈپریس میں بنی ویب سائٹس خود بخود SEO کے مطابقت رکھتی ہیں۔ اگرآپ کوئی پریمیم تھیم استعمال کریں، تو اس بات کے زیادہ امکانات ہیں کہ آپ کی ویب سائٹ خود ہی پہلے پیج پر نظر آنا شروع ہو جائے گی۔

آنلائن پیسہ کمانا:

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ہر کوئی پیسہ کمانے کے لیے ہی بلاگ بناتا ہے۔ دوسرے بلاگنگ پلیٹ فارمز پر اپنے بلاگ کی مونیٹائزیشن کرنا نہایت مشکل کام ہے۔ زیادہ کلک حاصل کرنے کے لیے آپ اپنی مرضی کی جگہ پر ایڈ نہیں لگا سکتے۔ جب آپ کسی third-party کے لنکس کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کا AdSense کا اکاؤنٹ منسوخ بھی ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی پچیدہ مسائل جنم لیتے ہیں۔ لیکن ورڈپریس میں آپ بنا کسی مشکل کے کہیں بھی کچھ بھی کر سکتے ہیں۔

سوشل میڈیا کی سپورٹ:

سوشل میڈیا بلاگز کو پروموٹ کرنے کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہیں اور اسی لیے بلاگنگ پلیٹ فارمز کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ وہ سوشل میڈیا کی سہولت بھی فراہم کریں۔یہ ایک اورجگہ ہے جہاں ورڈپریس دوسروں سے بہت آگے ہے۔ یہ حقیقت تو سب کے سامنے ہے کہ ورڈپریس کے پاس ایسے بہترین plugins ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر بلاگ پوسٹ کو شیئر کرنا آسان بناتے ہیں۔

ویب سائٹ Analytics کی اہمیت:

ویب سائٹ پر آنے والے Visitors کے اعدادوشمار (Analytics ) حاصل کرنے کے لیے ورڈپریس سے بہتر اور کوئی پلیٹ فارم نہیں ہو سکتا۔اس میں ویب سائٹ پر آنے والے لوگوں کے اعدادوشمار کو تفصیلی طور پر دکھانے کے لیے جدید ٹولز ہیں، تاکہ آپ اپنی آڈینس کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔

ویب سائٹ کی سکیوریٹی:

آنلائن دنیا میں ہیکنگ بہت عام ہے۔ جیسے ہی آپ کا بلاگ مشہور ہو گا، عین ممکن ہے آپ ہیکرز کی نظروں میں بھی آجائیں گے۔ ورڈپریس بہت زیادہ محفوظ ہے کیوں کہ وہ ہمیشہ آپ کی ویب سائٹ کو ہیک ہونے سے بچانے کے لیے اپنی سکیورٹی کو اپ ڈیٹ کرتا رہتا ہے۔ ہیکنگ کی کوئی بھی کوشش کی جائے وہ فوری طور پر نظر میں آ جائے گی اور اس کے خلاف فوری طور پر ایکشن لیا جائے گا۔

اس کے علاؤہ

بہت سارے جدید plugins بھی ہیں جو آپ انسٹال کر کے اپنی ویب سائٹ کو مزید محفوظ بنا سکتے ہیں۔ آپ اپنی ویب سائٹ کا باقاعدگی سے بیک اپ بھی لے سکتے ہیں تاکہ کسی بھی بریک ڈاؤن کی صورت میں آپ کی ویب سائٹ کو زیادہ نقصان نہ ہو سکے۔

ان ساری وجوہات کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ ورڈپریس ہی سب سے بہترین بلاگنگ پلیٹ فارم ہے۔ اس لئے، سوچنے پر وقت ضائع کیے بغیر اچھی سی ہوسٹنگ خریدیں اور اپنا بلاگ شروع کریں۔

سلامت رہیں




Sunday special ❣️آج رات بارہ بجے تک کوئی سے پانچ لوگ ہماری ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس میں پانچ ہزار فیس کے ساتھ انتقال ہوسکتے ...
12/11/2023

Sunday special ❣️

آج رات بارہ بجے تک کوئی سے پانچ لوگ ہماری ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس میں پانچ ہزار فیس کے ساتھ انتقال ہوسکتے ہیں ۔ یاد رہے اس کورس کی اصل فیس بیس ہزار ہے۔
کورس آوٹ لائن کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔
03034241519

خوش رہیں ۔
ازمہ منیر


10/11/2023

ڈیجیٹل مارکیٹنگ تمام کورسسز کا سردار کورس ہے۔ اگر آج آپ اس کو سیکھ لیتے ہیں تو آنے والے دور میں آپ اس فیلڈ میں اپنے آپ کو منوا لیں گے ۔ لیکن شرط یہ ہے کہ آپ محنت اور لگن سے کام کریں ۔
جتنی اس کورس کی فیس ہے۔ اس سے زیادہ آپ اپنی پہلی بار کہ ارنگ سے کما لیتے ہیں ۔
تو انتظار کس بات کا ہے۔ آج سیکھیں کل کمائیں ۔
خوب محنت کریں'اور اپنا آپ منوا لیں ۔
اس کورس کی مارکیٹ فیس 50000(پچاس ہزار) سے شروع ہوتی ہے۔ لیکن ہم آپ کو 20000 (بیس ہزار) میں یہ کورس مکمل سکھائیں گے۔ اس۔کے علاؤہ تا عمر رہنمائی ۔ جب تک آپ کمانا شروع نہیں کر دیتے ہم آپ کے ساتھ رہیں ۔۔
کل تک کوئی سے 10 لوگ پانچ ہزار (5000)فیس کے ساتھ انرول ہوسکتے ہیں ۔۔
آگر آپ کورس سے مطمئن نہ ہوں تو فیس ریفنڈ پالیسی موجود ہے ۔لیکن شرط یہ کے جو کام اور اسائنمنٹ ہم نے آپ کو دی ہے وہ آپ نے کی ہو۔۔

کورس آؤٹ لائن کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں'۔
03034241519
خوش رہیں

ازمہ منیر

Friday Special ❣️مجھے اس بات کی بہت خوشی ہورہی ہے کہ میں نے باقاعدہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس سیکھانے کا آغاز کر دیا ہے۔  ڈیج...
10/11/2023

Friday Special ❣️

مجھے اس بات کی بہت خوشی ہورہی ہے کہ میں نے باقاعدہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس سیکھانے کا آغاز کر دیا ہے۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس کے پہلے بیج کی ڈسکاؤنٹ آفر ۔۔

کلاسز کا آغاز 12 نومبر سے ہورہا ہے۔۔

چھ سے آٹھ ماہ کا کورس ہے۔۔جس کی فیس ہم آفر کے علاوہ دنوں میں بیس ہزار ہی لیتے ہیں۔۔(آفر میں کم فیس ہے۔۔)۔لائف ٹائم سپورٹ اور وسیع آؤٹ لائن ہے۔۔
کوئی سے دس لوگ پانچ ہزار فیس کے ساتھ کل تک انرول ہوسکتے ہیں
آؤٹ لائن آپ ہمارے واٹس ایپ پر پی ڈی ایف میں منگواسکتے ہیں۔۔

واٹس ایپ نمبر یہ ہے۔۔

03034241519

یاد رہے مارکیٹ میں اس کورس کی فیس 50000 سے شروع ہوتی ہے ۔
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں'۔

خوش رہیں ۔

I'm pleased to announce that finally the Mega course of digital marketing is here. The market price of this course is ap...
07/11/2023

I'm pleased to announce that finally the Mega course of digital marketing is here. The market price of this course is approximately 50k to 100k.
But I will teach you in just 20k Insha Allah.

The more you learn ,The more you earn .

Stay focused to fullfil your dreams
Stay blessed


Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923004989819

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Izma Munir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Izma Munir:

Share