09/07/2026
پولیس کے 17 شہدا کی لاشیں کوئلہ پھاٹک کے پاس موجود ہیں۔ پشتونوں کے بے اتفاقی کے افسوسناک مناظر۔ ایک دھرنا بی اے مال کیساتھ اور دوسرا کوئلہ پھاٹک کیساتھ۔ 🥹😭
افسوس! پشتونوں کا جنازے ایک ساتھ رکھنے پر اتفاق نہ سکا،
ہنہ اوڑک کی 04 میتیں الگ اور زیارت کے 17 شہدا الگ، دو دھرنے ہوں گے۔ ہائے پشتنو۔۔😭🥹