PMLN social media

PMLN social media social activity Ali pervaiz malik MNA NA119Malik waheed MPA pp152 uc144 wara sttar just support PML N

Thanks punjab government....
27/01/2026

Thanks punjab government....

Good news....on Ramdan
27/01/2026

Good news....on Ramdan

24/08/2025

InshaAllah

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر تاریخ کا سب سے بڑا "پنجاب دھی رانی پروگرام" کامیابی سے جاری✔️ سال 2024-2...
18/08/2025

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر تاریخ کا سب سے بڑا "پنجاب دھی رانی پروگرام" کامیابی سے جاری

✔️ سال 2024-25 میں 3,000 شادیاں مکمل
✔️ سال 2025-26 میں مزید 5,000 شادیاں
✔️ ہر جوڑے کو 2 لاکھ روپے کی سلامی

📌 رجسٹریشن کا طریقہ کار:
1️⃣ آن لائن درخواست دینے کے لیے آفیشل پورٹل پر وزٹ کریں:
https://cmp.punjab.gov.pk/register

2️⃣ اپنی بنیادی معلومات (نام، شناختی کارڈ نمبر، ضلع، موبائل نمبر وغیرہ) درج کریں۔

3️⃣ اکاؤنٹ بننے کے بعد لاگ ان کریں، فارم مکمل کریں اور مطلوبہ دستاویزات اپلوڈ کریں۔

📞 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہیلپ لائن 1312 پر کال کریں۔

✨ پنجاب دھی رانی پروگرام۔۔۔ بیٹیوں کے لیے خوشیوں کا پیغام

shame on you....
28/06/2025

shame on you....

اعلان برائے بیوہ/طلاق یافتہ خواتین۔۔وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز صاحبہ کے پروگرام  دیہی مطلقہ/بیوہ اہل خواتین جن کی عمر 1...
20/06/2025

اعلان برائے بیوہ/طلاق یافتہ خواتین۔۔
وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز صاحبہ کے پروگرام دیہی مطلقہ/بیوہ اہل خواتین جن کی عمر 18 سال تا 55 سال ہو وہ اپنے قریبی جانوروں کے ہسپتال میں درخواست جمع کروائیں۔ درخواست جمع ہونے کا عمل 19 جون 2025 سے شروع ہو چکا ہے۔
اہل خواتین جانوروں کے حصول کے لیے اپنے اصل شناختی کارڈ اور شوہر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ یا طلاق شدہ سرٹیفکیٹ کے ہمراہ اپنے قریبی جانوروں کے ہسپتال میں تشریف لائیں اور اپنی درخواست جمع کروائیں ۔۔

Good
17/06/2025

Good

nice....
29/05/2025

nice....

good work laday..
26/05/2025

good work laday..

25/05/2025

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share