07/11/2025
سندر کے علاقہ رنگیل پور گاؤں میں ادھار سامان کے پیسے مانگنے پر قینچیاں چل گئیں قینچیوں کے وار سے دو افراد شدید زخمی جنہیں تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا
عطاءاللہ بھٹی رپورٹر دنیا نیوز&لاہور نیوز صدر پریس کلب مانگا
03219999646
03444440694