AyeshaStores

AyeshaStores Cloths, crochet projects, watches, jewelry, cosmatic, perfumes,

30/04/2025

ماں کے سات عجائبات
➊ ماں کے پاس بیٹھ کر صرف آدھا گھنٹہ گزارنا
ایسا ہے جیسے ماہر نفسیات کے پاس چھ ملاقاتیں کرنا

➋ سائنسی تحقیق کے مطابق
ماں جب گلے لگاتی ہے
تو ایک ایسی محبت بھری لہر پیدا کرتی ہے
جو آپ کو زیادہ سوچنے والا
زیادہ مطمئن
اور دوسروں کے ساتھ گھلنے ملنے والا بنا دیتی ہے

➌ ماں ہی وہ ہستی ہے
جو قدرتی طور پر آنے والے کسی برے وقت کو پہلے محسوس کر لیتی ہے
اسی لیے اگر وہ کبھی آپ کو باہر جانے سے روک لے
تو حیران نہ ہوں
چاہے وہ سیر و تفریح ہی کیوں نہ ہو

➍ سائنسی لحاظ سے یہ بھی ثابت ہے
کہ جب ماں اپنا ہاتھ آپ کے درد والی جگہ پر رکھتی ہے
تو آپ کا درد فوراً کم ہونے لگتا ہے
چاہے وہ محض دلی سکون ہی کیوں نہ ہو

➎ ماں وہ واحد ہستی ہے
جو بغیر کسی سوچ کے
اپنی جان بھی آپ پر نچھاور کر سکتی ہے
چاہے وقت کی کوئی مجبوری ہو یا نہ ہو

➏ ماں اپنے سچے دعا کے ذریعے
آپ کی قسمت کا راستہ بھی بدل سکتی ہے

➐ ماں ہی وہ ہستی ہے
جس کے سامنے آپ اپنے جذبات کو کبھی چھپا نہیں سکتے
چاہے جتنی بھی چالاکیاں یا بہانے کر لیں

اللہ سب ماؤں کو سلامت رکھے
اور جو اس دنیا سے رخصت ہو چکیں
اللہ ان پر اپنی بے پایاں رحمت نازل فرمائے

Address

Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923214032337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AyeshaStores posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AyeshaStores:

Share