15/01/2022
https://youtu.be/BwXNzMlFsHo
مری ہوٹل ایسوسی ایشن انجمن تاجران مری سیٹیزن فورم کی طرف سے ایکپریس وے پر دھرنا دیا ہوا تھا ضحلی انتظامیہ کی یقین دہانی پر کہ صبح اٹھ بجے سے مری کو سیاحوں کے لئے کھول دیا جائے گا جس پر قائدین نے دھرنا اس شرط پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا.
ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک اوپن کیجئے ویڈیو کو لائیک اور شیئر کیجئے۔ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجئے