09/07/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
"لاہور کے علاقے بادامی باغ میں افسوسناک واقعہ، بارش کے دوران لوہے کی پولی کے نیچے نہاتے ہوئے بارہ سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔"