Ahle Sunnat Pak

Ahle Sunnat Pak Islamic Video
{With Out Firka}

📢 معجزے اختیاری نہی ہوتے سیریز  📢معجزے صرف اللّٰہ کے پاس ہیں یہ قرآن سے ثابت ہےکچھ لوگ معجزات کو دلیل بنا کر بہت غلط غلط...
29/01/2024

📢 معجزے اختیاری نہی ہوتے سیریز 📢

معجزے صرف اللّٰہ کے پاس ہیں یہ قرآن سے ثابت ہے

کچھ لوگ معجزات کو دلیل بنا کر بہت غلط غلط نتائج نکالتے اور اس سے شرکیہ عقائد اخذ کرتے ہیں

ہم نے دلائل سے ثابت کیا ہے کہ معجزہ فعل الٰہی ہوتا ہے تو کسی کے بارے یہ کہنا کہ اللہ نے اس کو طاقتیں دی ہیں یہ بات سرار غلط ہے اور قرآن کے خلاف ہے کیونکہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے آ گیا کہ ان کو اختیارات نہی تو نیچے والی ہستیوں کی بات تو پیچھے رہ گئی۔

معجزہ اور کرامت فعل الٰہی :-
معجزہ یا کرامت(خلاف عادت باتیں) اللّٰہ کی طرف سے ہوتی ہیں اللہ کی اجازت کے بغیر کوئی خلاف عادت فعل نہی ہو سکتا۔

١.معجزہ کی تعریف:

بعض ایسی خلاف عادت باتیں اللہ تعالی اپنے رسولوں اور نبیوں کے ہاتھ سے ظاہر کرا دیتا ہے، جن کے کرنے سے دنیا کے لوگ عاجز ہوتے ہیں، تاکہ لوگ ان باتوں کو دیکھ کر اس نبی کی نبوت کو سمجھ لیں، نبیوں اور رسولوں کی ایسی خلاف عادت باتوں کو "معجزہ" کہتے ہیں۔

٢۔کرامت کی تعریف:

اگر خلاف عادت باتیں کسی مومن ،نیک، متبع سنت اور پابندِ شریعت کے ہاتھ سے ظاہر ہوں، تو ایسی باتوں کو " کرامات" کہتے ہیں۔

٣.استدراج کی تعریف:

اگر یہ خلاف عادت باتیں کسی غیر مسلم یا ایسے شخص کے ہاتھ سے ظاہر ہوں، جو فاسق، فاجر اور خلاف سنت و شریعت کام کرتا ہو، تو ایسی باتوں کو "استدراج" کہتے ہیں۔

٤.خرافات:

ہر ایسی بے سروپا بات، جو سننے میں بھلی لگے، جبکہ حقیقت میں وہ جھوٹ ، غلط اور بیہودہ عقیدہ پر مبنی ہو، ایسی باتوں کو "خرافات" کہتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

👇🏻👈🏻 معجزات اللہ کی اجازت کے بغیر نہی ہوتے 👉🏻👇🏻

6. سورۃ ‎الأنعام‎:
وَأَقسَموا بِاللَّـهِ جَهدَ أَيمانِهِم لَئِن جاءَتهُم آيَةٌ لَيُؤمِنُنَّ بِها قُل إِنَّمَا الآياتُ عِندَ اللَّـهِ وَما يُشعِرُكُم أَنَّها إِذا جاءَت لا يُؤمِنونَ (109)
۱۰۹۔ اور یہ لوگ اللہ کی پکی قسمیں کھا کر کہتے ہیں کہ اگر ان کے پاس کوئی معجزہ آئے تو یہ اس پر ضرور ایمان لے آئیں گے،

👈🏻 کہدیجئے: معجزے صرف اللہ کے پاس ہیں، 👉🏻

لیکن (مسلمانو!) تمہیں کیا معلوم کہ معجزے آ بھی جائیں تب بھی یہ لوگ ایمان نہیں لائیں گے۔

سورۃ غافر
آیت نمبر: 78

وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلًا مِّن قَبْلِكَ مِنْهُم مَّن قَصَصْنَا عَلَيْكَ وَمِنْهُم مَّن لَّمْ نَقْصُصْ عَلَيْكَ ۗ وَمَا كَانَ لِرَسُولٍ أَن يَأْتِيَ بِآيَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ۚ فَإِذَا جَاءَ أَمْرُ اللَّهِ قُضِيَ بِالْحَقِّ وَخَسِرَ هُنَالِكَ الْمُبْطِلُونَ

اے نبی تجھ سے پہلے ہم بہت سے رسول بھیج چکے ہیں۔ جن میں سے بعض کے حالات ہم نے آپ کو بتائے ہیں اور بعض کے نہیں بتائے۔

👈🏻 کسی رسول کے پاس یہ طاقت نہ تھی کہ اللہ کی اجازت کے بغیر کوئی نشانی لے آئے۔ 👉🏻

جب اللہ کا حکم آیا تو حق کے مطابق فیصلہ کردیا گیا اور اس وقت باطل پرست خسارے میں پڑ گئے

سورۃ ابراھیم
آیت نمبر: 11

قَالَتْ لَهُمْ رُسُلُهُمْ إِن نَّحْنُ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ يَمُنُّ عَلَىٰ مَن يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ ۖ وَمَا كَانَ لَنَا أَن نَّأْتِيَكُم بِسُلْطَانٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ۚ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ

” ان کے رسولوں نے کہا ہم نہیں ہیں مگر تمہارے جیسے بشر ہیں۔ لیکن اللہ احسان فرماتا ہے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے

👈🏻 اور ہمارے لیے ممکن نہیں کہ تمہارے پاس کوئی دلیل اللہ کے اذ ن کے بغیر لے آئیں 👉🏻

اور پس لازم ہے کہ ایمان والے اللہ پربھروسہ کریں۔“

________________________________________

👇🏻👈🏻 اللّٰہ اپنے اختیارات کا اعلان کر رہا 👉🏻👇🏻

سورۃ الانعام
آیت نمبر: 35

وَإِن كَانَ كَبُرَ عَلَيْكَ إِعْرَاضُهُمْ فَإِنِ اسْتَطَعْتَ أَن تَبْتَغِيَ نَفَقًا فِي الْأَرْضِ أَوْ سُلَّمًا فِي السَّمَاءِ فَتَأْتِيَهُم بِآيَةٍ ۚ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ لَجَمَعَهُمْ عَلَى الْهُدَىٰ ۚ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْجَاهِلِينَ

اور اگر ان کی روگردانی تم پر شاق گذرتی ہے

👈🏻 تو اگر طاقت ہو تو زمین میں کوئی سرنگ ڈھونڈ نکالو یا آسمان میں سیڑھی تلاش کرو پھر ان کے پاس کوئی معجزہ لاؤ۔ 👉🏻

اور اگر اللہ چاہتا تو سب کو ہدایت پر جمع کر دیتا۔ پس تم ہر گز نادانوں میں نہ ہونا۔

کفار مکہ کے عجیب وغریب مطالبات تھے سورہ بنی اسرائیل آیت 90 سے آگے پڑھ لیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پریشان ہوتے تھے تو اللہ نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا اور فرمایا آپ پریشان ہونا چھوڑ دیں اور نادانوں میں سے نا ہوں کیونکہ کہ یہ اختیار اللہ کے پاس ہے ۔

سورۃ الانعام
آیت نمبر: 57

قُلْ إِنِّي عَلَىٰ بَيِّنَةٍ مِّن رَّبِّي وَكَذَّبْتُم بِهِ ۚ مَا عِندِي مَا تَسْتَعْجِلُونَ بِهِ ۚ إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلَّهِ ۖ يَقُصُّ الْحَقَّ ۖ وَهُوَ خَيْرُ الْفَاصِلِينَ

کہدو کہ میں تو اپنے پروردگار کی دلیل روشن پر ہوں اور تم اسکی تکذیب کرتے ہو۔ جس چیز یعنی عذاب کے لئے تم جلدی کر رہے ہو۔

👈🏻 وہ میرے پاس نہیں ہے 👉🏻
👈🏻 ایسا حکم اللہ ہی کے اختیار میں ہے👉🏻

وہ سچی بات بیان فرماتا ہے اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔

آیت نمبر: 58

قُل لَّوْ أَنَّ عِندِي مَا تَسْتَعْجِلُونَ بِهِ لَقُضِيَ الْأَمْرُ بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ ۗ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِالظَّالِمِينَ

کہدو کہ جس چیز کے لئے تم جلدی کر رہے ہو

👈🏻 اگر وہ میرے اختیار میں ہوتی تو مجھ میں اور تم میں فیصلہ ہو چکا ہوتا 👉🏻

اور اللہ ظالموں سے خوب واقف ہے۔

کچھ جاہل لوگ کہتے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ نے سارے اختیارات دے دیئے ہیں تو یہاں ایسوں کا بھی رد ہے۔
اول عذاب کا اختیار اللہ کی طرف منسوب دوم نبی کریم کو اس کا اختیار ہونے کی نفی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

👇🏻👈🏻 معجزہ غیبی امر(حکم) ہے 👉🏻👇🏻

سورۃ یونس
آیت نمبر: 20

وَيَقُولُونَ لَوْلَا أُنزِلَ عَلَيْهِ آيَةٌ مِّن رَّبِّهِ ۖ فَقُلْ إِنَّمَا الْغَيْبُ لِلَّهِ فَانتَظِرُوا إِنِّي مَعَكُم مِّنَ الْمُنتَظِرِينَ

👈🏻 اور وہ کہتے ہیں اس پر اس کے رب کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نہ اتاری گئی ؟ سو فرما دیں غیب تو صرف اللہ کے پاس ہے، 👉🏻

پس انتظار کرو، بے شک میں بھی تمھارے ساتھ انتظار کرنے والوں سے ہوں۔“

👇🏻اختیار اور علم غیب کی نفی👇🏻

سورۃ الاعراف
آیت نمبر: 188

قُل لَّا أَمْلِكُ لِنَفْسِي نَفْعًا وَلَا ضَرًّا إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ ۚ وَلَوْ كُنتُ أَعْلَمُ الْغَيْبَ لَاسْتَكْثَرْتُ مِنَ الْخَيْرِ وَمَا مَسَّنِيَ السُّوءُ ۚ إِنْ أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ وَبَشِيرٌ لِّقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ

” فرما دیں کہ میں تو اپنے لیے بھی نفع اور نقصان کا اختیار نہیں رکھتا۔ ہاں ! جو اللہ چاہے

👈🏻 اور اگر میں غیب جانتا ہوتا تو بہت سی خیر حاصل کرلیتا اور مجھے کوئی تکلیف نہ پہنچتی،👉🏻

میں صرف ایک ڈرانے والاہوں اور خوشخبری دینے والاہوں ان لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں۔“ (١٨٨)

سورہ یونس آیت نمبر 20 سے پتا چلا معجزہ غیبی حکم ہے ، اور سورہ الاعراف آیت 188 سے پتا چلا غیب کا جاننا طاقت ہے کیونکہ غیب حاصل ہو جائے تو انسان بھلائیاں حاصل کر سکتا اور مصیبتوں سے بچ سکتا ہے ، دونوں چیزوں کی نفی ہے اختیار (بھلائی اور مشکل کشائی)کی بھی اور غیب کی بھی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

👇🏻👈🏻 معجزات فعل الٰہی ہوتے ہیں 👉🏻👇🏻

فقہائے حنفیہ میں امامت کے درجہ پر فائز "ھدایہ " کے مشہور شارح
حافظ کمال الدین ابن ہمام رحمہ اللہ فرماتے ہیں
”انھا لما کانت مما یعجز عنہ الخلق لم تکن الا فعلا للہ سبحانہ “(المسائرہ ج 2 ص 89 مع المسامرہ)
یعنی معجزہ جب ایسی چیز ہے کہ اُس کے صادر کرنے سے مخلوق عاجز ہے تو معجزہ صرف اللہ تعالیٰ ہی کا فعل ہوگا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

علامہ ملاعلی قاری رحمہ اللہ لکھتے ہیں:
”المعجزة من العجز الذی ھو ضد القدرة وفی التحقیق المعجز فاعل فی غیرہ وھو اللہ سبحانہ “(مرقاة ہامش مشکوة ج 2 ص 530)
یعنی معجزہ عجز سے (مشتق ) ہے جو قدرت کی ضد ہے اور تحقیقی بات صرف یہ ہے کہ معجزہ وہ ہے جو غیر کے اندر عجز کا فعل پیدا کرے اور وہ صرف اللہ تعالیٰ کی ذات مقدس ہے“

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

رئیس متکلمین قاضی ابو بکر ابن الطیب الباقلانی رحمہ اللہ (المتوفی 403ھ)
لکھتے ہیں :
فصل فی حقیقة المعجزة معنی قولنا ان القراٰن معجز علیٰ اصولنا انہ لایقدر العباد علیہ وقد ثبت ان المعجز الدال علیٰ صدق النبی صلیٰ اللہ علیہ وسلم لایصح دخولہ تحت قدرة العباد وانما ینفرد اللہ تعالیٰ بالقدرة علیہ ولا یجوزان یعجز العباد عما تستحیل قدرتھم علیہ (الیٰ ان قال) وکذلک معجزات سائر الانبیاءعلیٰ ھذا اھ ( إعجاز القرآن للباقلاني ج 1 ص 288)
یعنی فصل معجزہ کی حقیقت میں
ہمارے اس قول کا مطلب کہ قرآن معجز ہے ہمارے اصول پر یہ ہے کہ بندے اس پر قادر نہیں ہیں اور یہ ثابت ہوچکا ہے کہ معجزہ جو صدق نبی صلیٰ اللہ علیہ وسلم پر دلالت کرتا ہے اس کے بارے میں یہ کہنا صحیح نہیں ہے کہ وہ بندوں کی قدرت کے تحت داخل ہے بلکہ معجز کی قدرت صرف اللہ تعالیٰ ہی منفر دہے ،بھلا یہ کیسے جائز اور صحیح ہے جو یہ کہا جائے کہ بندے اس چیز سے عاجز ہوگئے جس پر ان کا قادر ہونا ہی محال ہے (پھر آگے فرمایا ) اور یہی حال ہے تمام انبیاءکرام علیہم الصلوة والسلا م کے معجزات کا (کہ وہ بھی داخل تحت قدرة العباد نہیں ہیں )
دیکھئے اعجاز القرآن (طبع دارالمعارف مصر صفحہ 549 )

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

👇🏻👈🏻۔ معجزات کی نسبت اللّٰہ کی طرف مثالیں 👉🏻👇🏻

فَلَمْ تَقْتُلُوهُمْ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ قَتَلَهُمْ ۚ وَمَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ رَمَىٰ ۚ وَلِيُبْلِيَ الْمُؤْمِنِينَ مِنْهُ بَلَاءً حَسَنًا ۚ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
سو تم نے انہیں قتل نہیں کیا لیکن اللہ تعالیٰ نے ان کو قتل کیا۔

👈اور آپ نے خاک کی مٹھی نہیں پھینکی بلکہ اللہ تعالیٰ نے پھینکی👉
تاکہ مسلمانوں کو اپنی طرف سے ان کی محنت کا خوب عوض دے بلاشبہ اللہ تعالیٰ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے۔
[سورہ الانفال آیت 17]

وَرَسُولًا إِلَىٰ بَنِي إِسْرَائِيلَ أَنِّي قَدْ جِئْتُكُم بِآيَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ ۖ أَنِّي أَخْلُقُ لَكُم مِّنَ الطِّينِ كَهَيْئَةِ الطَّيْرِ فَأَنفُخُ فِيهِ فَيَكُونُ طَيْرًا بِإِذْنِ اللَّهِ ۖ وَأُبْرِئُ الْأَكْمَهَ وَالْأَبْرَصَ وَأُحْيِي الْمَوْتَىٰ بِإِذْنِ اللَّهِ ۖ وَأُنَبِّئُكُم بِمَا تَأْكُلُونَ وَمَا تَدَّخِرُونَ فِي بُيُوتِكُمْ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ
اور وہ بنی اسرائیل کی طرف سے رسول ہوگا، کہ میں تمہارے پاس تمہارے رب کی نشانی لایا ہوں،

👈میں تمہارے لئے پرندے کی شکل کی طرح مٹی کا پرندہ بناتا ہوں پھر اس میں پھونک مارتا ہوں تو وہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے پرندہ بن جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے حکم سے میں مادر زاد اندھے کو اور کوڑھی کو اچھا کرلیتا ہوں اور مردے کو جگا دیتا ہوں اور جو کچھ تم کھاؤ اور جو اپنے گھروں میں ذخیرہ کرو میں تمہیں بتا دیتا ہوں،👉

اس میں تمہارے لئے بڑی نشانی ہے۔ اگر تم ایمان لانے والے ہو۔
[سورہ آل عمران آیت 49]

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

👇🏻👈🏻 اللّٰہ کی مشیت کے بغیر جادو بھی نقصان نہی پہنچا سکتا 👉🏻👇🏻

وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَىٰ مُلْكِ سُلَيْمَانَ ۖ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَانُ وَلَٰكِنَّ الشَّيَاطِينَ كَفَرُوا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السِّحْرَ وَمَا أُنزِلَ عَلَى الْمَلَكَيْنِ بِبَابِلَ هَارُوتَ وَمَارُوتَ ۚ وَمَا يُعَلِّمَانِ مِنْ أَحَدٍ حَتَّىٰ يَقُولَا إِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَةٌ فَلَا تَكْفُرْ ۖ فَيَتَعَلَّمُونَ مِنْهُمَا مَا يُفَرِّقُونَ بِهِ بَيْنَ الْمَرْءِ وَزَوْجِهِ ۚ وَمَا هُم بِضَارِّينَ بِهِ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ۚ وَيَتَعَلَّمُونَ مَا يَضُرُّهُمْ وَلَا يَنفَعُهُمْ ۚ وَلَقَدْ عَلِمُوا لَمَنِ اشْتَرَاهُ مَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ ۚ وَلَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِهِ أَنفُسَهُمْ ۚ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ
اور وہ اس چیز کے پیچھے لگ گئے جسے شیاطین حضرت سلیمان ( علیہ السلام) کی مملکت میں پڑھتے تھے۔ سلیمان ( علیہ السلام) نے تو کفر نہیں کیا تھا۔ یہ کفر تو شیطان کرتے تھے جو لوگوں کو جادو سکھایا کرتے تھے جو بابل میں ہاروت وماروت دو فرشتوں پر اتارا گیا۔ وہ دونوں بھی کسی شخص کو اس وقت تک نہیں سکھاتے تھے جب تک یہ نہ کہہ دیں کہ ہم تو ایک آزمائش میں ہیں تو کفر نہ کر۔

👈پھر بھی لوگ ان سے وہ چیزیں سیکھتے جس سے میاں بیوی میں جدائی ڈال دیں اور در حقیقت وہ اللہ تعالیٰ کی مرضی کے سوا کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے تھے۔👉

یہ لوگ وہ کچھ سیکھتے تھے جو انہیں نقصان پہنچاتا اور انہیں نفع نہیں دیتا تھاوہ جانتے تھے کہ اس کے خریدار کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں اور وہ بد ترین چیز ہے جس کے بدلے وہ اپنے آپ کو فروخت کر رہے ہیں کاش کہ وہ اسے جانتے۔
[سورہ البقرہ آیت 102]

اس میں اللّٰہ کی مرضی نہی لیکن اللّٰہ کی حکمت ہے کیونکہ اس نے آزمائش رکھی ہے۔
تمام کے تمام اختیارات اللّٰہ کو ہے لیکن کچھ لوگ معجزات سے اور ہستیوں کی طرف اختیارات ثابت کرنا چاہتے ہیں جبکہ معجزہ کی نسبت بھی اللّٰہ کی طرف ہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

📢 نتیجہ

ان تمام دلائل سے یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ معجزہ فعل الٰہی ہے تو کسی ہستی کے بارے میں کہ یہ کہنا کہ اللہ نے اس کو طاقتیں دی ہیں تو یہ بات سراسر غلط ہے ، اور قرآن کے خلاف ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کے بارے آ گیا میرے پاس اختیار نہی تو پھر نیچے والی ہستیوں کی تو بات ہی پیچھے رہ گئی۔


PBUH







29/01/2024

🌳سید نا علی بن ابی طالب ایک سوال کا جواب🌳

انہوں نے کہا :
یہ سوال کہ کہاں ہے اس کا مکان، اللہ ایسا ہے کہ نا اس کا کوئی مکان(Space) ہے اور نا زمان(Time) ہے ،
*اور وہ اب ایسا ہی ہے جیسا پہلے تھا۔*

*قال رضي الله عنه: أين سؤال عن المكان، وكان الله ولا مكان ولا زمان، وهو الآن كما كان*

قال سيدنا علي بن أبي طالب رضي الله عنه: “إن الله تعالى خلق العرش إظهارا لقدرته لا مكانا لذاته”. اهـ،

– وقال أيضا: “قد كان ولا مكان وهو الآن على ما كان”. اهـ، أي موجود بلا مكان.

رواهما الإمام المقدم الأستاذ أبو منصور البغدادي (ت429هـ) في بيان الأصول التي اجتمع عليها أهل السنة، من كتابه “الفرق بين الفرق”، (ص/333، دار المعرفة)

وفي كتاب العقد الفريد (2/92، دار الكتب العلمية) لأحمد بن محمد بن عبد ربّه الأندلسي (ت328هـ):

-وسُئل علي بن أبي طالب رضوان الله عليه: أين كان ربُّنا قبل أن يخلق السماء والأرض؟ فقال: أين توجبُ المكان، وكان الله عزّ وجلَّ ولا مكان.اهـ

ذكر الإمام أبو المعين النسفي (ت508هـ) في كتابه بحر الكلام (ص/117، مكتبة دار الفرفور): وعن علي رضي الله عنه: أنه سئل أين كان ربنا قبل أن خلق العرش؟

فقال رضي الله عنه: أين سؤال عن المكان، وكان الله ولا مكان ولا زمان، وهو الآن كما كان.اهـ







🔉 مختار کل صرف اللّٰہ واحد لا شریک ہے 🔉کچھ لوگ اللہ کے سوا ہستیوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اہل بیت یا کچھ اپن...
21/01/2024

🔉 مختار کل صرف اللّٰہ واحد لا شریک ہے 🔉

کچھ لوگ اللہ کے سوا ہستیوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اہل بیت یا کچھ اپنے بزرگوں کو بھی مختار کل مانتے ہیں۔۔!!۔۔

مختار کل سے مراد تمام اختیارات رکھنے والی ذات اور کلیہ سالبہ میں آتا ہے کہ ایک بھی اختیار کی نفی ہو جائے کسی سے تو وہ مختار کل نہی رہتا

5. سورۃ ‎المائدة‎:
📗 لِلَّـهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا فِيهِنَّ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (120)
۱۲۰۔ آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان موجود ہے سب پر اللہ کی سلطنت ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔

21. سورۃ ‎الأنبياء:
📗 لا يُسأَلُ عَمّا يَفعَلُ وَهُم يُسأَلونَ (23)
۲۳۔ وہ جو کام کرتا ہے اس کی پرسش نہیں ہو گی اور جو کام یہ لوگ کرتے ہیں اس کی ان سے پرسش ہو گی۔

28. سورۃ ‎القصص‎:
📗 إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَـكِنَّ اللَّـهَ يَهْدِي مَن يَشَاءُ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ (56)
۵۶۔ (اے رسول) جسے آپ چاہتے ہیں اسے ہدایت نہیں کر سکتے لیکن اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور وہ ہدایت پانے والوں کو خوب جانتا ہے۔

ہم نے قرآن سے کئی چیزوں کی نفی ثابت کی ہے، اور بہت چیزیں جو صرف اللہ کے ساتھ خاص ہیں، تو ایک بھی اختیار کی نفی سے کلیہ سالبہ ٹوٹ جاتا ہے تو مختار کل صرف اللّٰہ کی ذات ہے۔۔۔۔]]]





PBUH








AssalamualaikumBrothers Ye stream start ke thee lekin shyd Internet ka Problem He Pti Ky Jalso Ki wajha sy Net Break Huj...
09/01/2024

Assalamualaikum

Brothers Ye stream start ke thee lekin shyd Internet ka Problem He
Pti Ky Jalso Ki wajha sy Net Break Hujata H Kabhi Kabhi to Abhi ye stream Kal Ya Parso Ki Jayegee In-shaa-ALLAH
JazakALLAH khairan

M***i Fazal Hamdard Ny Debate Me Kaha Tha K ALLAH ny apni sari Seefat ALLAH ko de Dee To esi Pr Debate krni Thee Hamny

To Ab Ya To Live Ain Gy Hm Ya phir vedio Upload krdain gy In-shaa-ALLAH

Shukriya jo Loog Aye.

08/01/2024

Dajjal M***i ka Quran pr White jhoot : kehta h Quran me Ya Ali Madad likha he!! Naozbillah
2 kashtio ky sawar m***i khud bhi zaleel hue or dosry shia ko bhi zaleel karwaya ...

bechary shia apna es aqeeda ko bacha bacha kr chalty he or m***i ny dawa krdia k ya ali madad quran me likha H
khud bhi zaleel hua or shio ko bhi zaleel karwaya\

Dajjal M***i or Dajjal saqib siya ky jhoot pr Elmi girift !!








🌹 اولادیں عطا کرنا صرف اللّٰہ کا کام ہے 🌹کچھ لوگ قرآن کی آیات سے غلط استدلال کرتے اور کہتے ہیں کہ جبرائیل علیہ السلام نے...
03/01/2024

🌹 اولادیں عطا کرنا صرف اللّٰہ کا کام ہے 🌹

کچھ لوگ قرآن کی آیات سے غلط استدلال کرتے اور کہتے ہیں کہ جبرائیل علیہ السلام نے اولاد عطا کی تو جہالت نہی تو کیا ہے اول تو فرشتے کا فعل امر الٰہی ہوتا ہے دوم آگے والی آیات پڑھنے سے واضح ہے اس واقع کی نسبت بھی اللّٰہ کی طرف تھی۔

اولادیں عطا کرنا صرف اللّٰہ کا کام تو اللہ سے ہی مانگا کریں جزاکم اللہ خیرا ۔

"اولاد عطا کرنا اللہ کا کام ہے" لیکن شیطانی ٹولا قرآن کی آیتوں کا غلط استعمال کرتا ہے اور فرشتے جو حضرت مریم کو اولاد کی بشارت دینے آئے تھے تو اسے پیش کرتے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے اولاد دی ،
اب یہ کیسی جہالت ہے فرشتے تو اللہ کے حکم کے سوا کچھ بھی نہی کرتے تو وہ تو اللہ کے حکم سے کام کرتے ہیں فرشتے کا فعل امر الٰہی ہوتا ہے۔

👈🏻 اول تو حضرت جبرائیل اکیلے نا تھے
👈🏻 دوم فرشتے اللہ کے حکم کے خلاف کام نہی کرتے وہ صرف اللہ کے احکام کی پیروی کرتے ہیں
👈🏻 سوم ان آیات کے آگے والی آیات پڑھ لی جائیں تو پتا چلتا ہے کہ انہوں نے اس کی نسبت اللّٰہ کی طرف کی تھی

👇🏻👈🏻 *اولاد عطا کرنا اللّٰہ کا کام ہے قرآن سے نص۔۔۔۔]]]*

سورۃ الشوری

آیت نمبر: 49
لِّلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ ۚ يَهَبُ لِمَن يَشَاءُ إِنَاثًا وَيَهَبُ لِمَن يَشَاءُ الذُّكُورَ

ترجمہ:
👈🏻 اللہ زمین و آسمانوں کی بادشاہی کا مالک ہے جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جسے چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے جسے چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے

آیت نمبر: 50
أَوْ يُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَإِنَاثًا ۖ وَيَجْعَلُ مَن يَشَاءُ عَقِيمًا ۚ إِنَّهُ عَلِيمٌ قَدِيرٌ

ترجمہ:
👈🏻 جسے چاہتا ہے بیٹے اور بیٹیاں ملا جلا کردیتا ہے، اور جسے چاہتا ہے بانجھ رکھتا ہے، وہ سب کچھ جانتا اور ہر چیز پر قادر ہے

👇🏻👈🏻 *فرشتے جو خوشخبری دینے آئے تھے اس کی نسبت اللّٰہ کی طرف تھی۔۔۔۔]]]*

سورۃ آل عمران آیت نمبر(45-47)

45) إِذْ قَالَتِ الْمَلَائِكَةُ يَا مَرْيَمُ إِنَّ اللَّهَ يُبَشِّرُكِ بِكَلِمَةٍ مِّنْهُ اسْمُهُ الْمَسِيحُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ وَجِيهًا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَمِنَ الْمُقَرَّبِينَ

👈🏻جب فرشتوں نے کہا اے مریم! اللہ تعالیٰ تجھے اپنے ایک کلمے (١) کی خوشخبری دیتا ہے جس کا نام مسیح عیسیٰ بن (٢) مریم ہے جو دنیا اور آخرت میں ذی عزت ہے اور وہ میرے مقربین میں سے ہے۔

46) وَيُكَلِّمُ النَّاسَ فِي الْمَهْدِ وَكَهْلًا وَمِنَ الصَّالِحِينَ

👈🏻وہ لوگوں سے اپنے گہوارے میں باتیں کرے گا اور ادھیڑ عمر میں بھی (١) اور وہ نیک لوگوں میں سے ہوگا۔

47) قَالَتْ رَبِّ أَنَّىٰ يَكُونُ لِي وَلَدٌ وَلَمْ يَمْسَسْنِي بَشَرٌ ۖ قَالَ كَذَٰلِكِ اللَّهُ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ ۚ إِذَا قَضَىٰ أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ

👈🏻کہنے لگیں الٰہی مجھے لڑکا کیسے ہوگا ؟ 👈🏻👈🏻 حالانکہ مجھے تو کسی انسان نے ہاتھ بھی نہیں لگایا، فرشتے نے کہا، 👈🏻اسی طرح اللہ تعالیٰ جو چاہے پیدا کرتا ہے،👉🏻 جب کبھی وہ کسی کام کو کرنا چاہتا ہے تو صرف یہ کہہ دیتا ہے ہوجا! تو وہ ہوجاتا ہے (١)۔

👇🏻👈🏻 *فرشتے جو اولاد کی بشارت دینے آئے تھے اس کی نسبت اللّٰہ کی طرف ہی تھی۔۔۔۔۔]]]*

سورۃ مریم
آیت نمبر (19-21)

قَالَ إِنَّمَا أَنَا رَسُولُ رَبِّكِ لِأَهَبَ لَكِ غُلَامًا زَكِيًّا

👈🏻اس نے جواب دیا کہ میں تو اللہ کا بھیجا ہوا قاصد ہوں، تجھے ایک پاکیزہ لڑکا دینے آیا ہوں۔

قَالَتْ أَنَّىٰ يَكُونُ لِي غُلَامٌ وَلَمْ يَمْسَسْنِي بَشَرٌ وَلَمْ أَكُ بَغِيًّا

👈🏻کہنے لگیں بھلا میرے ہاں بچہ کیسے ہوسکتا ہے؟ مجھے تو کسی انسان کا ہاتھ تک نہ لگا اور نہ میں بدکار ہوں۔

قَالَ كَذَٰلِكِ قَالَ رَبُّكِ هُوَ عَلَيَّ هَيِّنٌ ۖ وَلِنَجْعَلَهُ آيَةً لِّلنَّاسِ وَرَحْمَةً مِّنَّا ۚ وَكَانَ أَمْرًا مَّقْضِيًّا

👈🏻اس نے کہا بات تو یہی ہے، (١) 👈🏻 لیکن تیرے پروردگار کا ارشاد ہے کہ وہ مجھ پر بہت ہی آسان ہے ہم تو اسے لوگوں کے لئے ایک نشانی بنا دیں گے (٢) اور اپنی خاص رحمت (٣) یہ تو ایک طے شدہ بات ہے👉🏻 (٤)۔

اولاد عطا کرنا اللہ کا کام ہے فرشتے اللہ کے احکام کی پیروی کرتے صرف اور فرشتے جو کام کرنے آئے تھے اس کی نسبت بھی اللّٰہ کی طرف تھی آگے والی آیات سے واضح ہے۔

اولاد عطا کرنا صرف اللہ رب العزت کا کام ہے تو 👈🏻 صرف اللہ پاک سے اولاد مانگا کریں👉🏻 جزاکم اللہ خیرا۔

*توحید پر مشتمل مولا علی علیہ السلام کی ایک مشہور دعا مولا علی تو اللہ سے مانگتے تھے لیکن لوگوں نے مولا علی سے مانگنا شر...
28/12/2023

*توحید پر مشتمل مولا علی علیہ السلام کی ایک مشہور دعا مولا علی تو اللہ سے مانگتے تھے لیکن لوگوں نے مولا علی سے مانگنا شروع کر دیا افسوس!!*

*عربی، اردو، انگلش، فارسی میں*

*Munajaat of Imam Ali علیہ السلام (Arabic)*

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الأمانَ يَوْمَ لا يَنْفَعُ مالٌ وَلا بَنُونَ إِلاّ مَنْ أَتى الله بِقَلْبٍ سَلِيمٍ وأَسْأَلُكَ الأمانَ يَوْمَ يَعضُّ الظَّالِمُ عَلى يَدَيْهِ يَقُولُ: يالَيْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلاً، وَأَسْأَلُكَ الاَمانَ يَوْمَ يُعْرَفُ المُجْرِمُونَ بِسِيماهُمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّواصِي وَالأقْدامِ، وَأَسْأَلُكَ الاَمانَ يَوْمَ لايَجْزِي وَالِدٌ عَنْ وَلَدِهِ وَلامَوْلُودٌ هُوَ جازٍ عَنْ وَالِدِهِ شَيْئاً إِنَّ وَعْدَ الله حَقُّ، وَأَسْأَلُكَ الاَمانَ يَوْمَ لايَنْفَعُ الظَّالِمِينَ مَعْذِرَتُهُمْ وَلَهُمْ اللَّعْنَةُ وَلَهُمْ سُوءُ الدَّارِ وأَسْأَلُكَ الأمانَ يَوْمَ لا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِنَفْسٍ شَيْئاً وَالأمْرُ يَوْمَئِذٍ للهِ، وَأَسْأَلُكَ الأمانَ يَوْمَ يَفِرُّ المَرءُ مِنْ أَخِيهِ وَاُمِّهِ وَأَبِيهِ وَصاحِبَتِهِ وَبَنِيهِ لِكُلِّ امْرِيٍ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ، وَأَسْأَلُكَ الاَمانَ يَوْمَ يَوَدُّ المُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِي مِنْ عَذابِ يَوْمِئِذٍ بِبَنِيهِ وَصاحِبَتِهِ وَأَخِيهِ وَفَصِيلَتِهِ الَّتِي تُؤْوِيهِ وَمَنْ فِي الأَرْضِ جَميعاً ثُمَّ يُنْجِيهِ كَلاًّ إِنَّها لَظى نَزَّاعَةً لِلْشَّوى.
مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ المَوْلى وَأَنا العَبْدُ وَهَلْ يَرْحَمُ العَبْدُ إِلاّ المَوْلى، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ المالِكُ وَأَنا المَمْلُوكُ وهَلْ يَرْحَمُ المَمْلُوكَ إِلاّ المالِكُ، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ العَزِيزُ وَأَنا الذَّلِيلَ وَهَلْ يَرْحَمُ الذَّلِيلَ إِلاّ العَزِيزُ، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ الخالِقُ وَأَنا المَخْلُوقُ وَهَلْ يَرْحَمُ المَخْلُوقَ إِلاّ الخالِقُ، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ العَظِيمُ وَأَنا الحَقِيرُ وهَلْ يَرْحَمُ الحَقِيرُ إِلاّ العَظِيمُ، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ القَوِيُّ وَأَنا الضَّعِيفُ وَهَلْ يَرْحَمُ الضَّعِيفَ إِلاّ القَوِيُّ، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ الغَنِيُّ وَأَنا الفَقِيرُ وَهَلْ يَرْحَمُ الفَقِيرَ إِلاّ الغَنِيُّ، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ المُعْطِي وَأَنا السَّائِلُ وَهَلْ يَرْحَمُ السَّائِلُ إِلاّ المُعْطِي، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ الحَيُّ وَأَنا المَيِّتُ وَهَلْ يَرْحَمُ المَيِّتَ إِلاّ الحَيُّ، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ الباقِي وَأَنا الفانِي وَهَلْ يَرْحَمُ الفانِيَ إِلاّ الباقِي، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ الدَّائِمُ وَأَنا الزَّائِلُ وَهَلْ يَرْحَمُ الزَّائِلَ إِلاّ الدَّائِمُ، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ الرَّازِقُ وَأَنا المَرْزُوقُ وَهَلْ يَرْحَمُ المَرْزُوقَ إِلاّ الرَّازِقُ، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ الجَوادُ وَأَنا البَخِيلُ وهَلْ يَرْحَمُ البَّخِيلَ إِلاّ الجَوادُ، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ المُعافِي وَأَنا المُبْتَلى وَهَلْ يَرْحَمُ المُبْتَلى إِلاّ المُعافِي، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ الكَبِيرُ وَأَنا الصَّغِيرُ وَهَلْ يَرْحَمُ الصَّغِيرَ إِلاّ الكَبِيرُ، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ الهادِي وَأَنا الضَّالُّ وهَلْ يَرْحَمُ الضَّالَ إِلاّ الهادِي، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ الرَّحْمنُ وَأَنا المَرْحُومُ وَهَلْ يَرْحَمُ المَرْحُومَ إِلاّ الرَّحْمنُ، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ السُّلْطانُ وَأَنا المُمْتَحَنُ وَهَلْ يَرْحَمُ المُمْتَحَنَ إِلاّ السُلْطانُ، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ الدَّلِيلُ وَأَنا المُتَحَيِّرُ وَهَلْ يَرْحَمُ المُتَحَيِّرَ إِلاّ الدَّلِيلُ، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ الغَفُورُ وَأَنا المُذْنِبُ وَهَلْ يَرْحَمُ المُذْنِبَ إِلاّ الغَفُورُ، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ الغالِبُ وَأَنا المَغْلُوبُ وَهَلْ يَرْحَمُ المَغْلُوبَ إِلاّ الغالِبُ، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ الرَّبُّ وَأَنا المَرْبُوبُ وَهَلْ يَرْحَمُ المَرْبُوبَ إِلاّ الرَّبُّ، مَوْلايَ يامَوْلايَ أَنْتَ المُتَكَبِّرُ وَأَنا الخاشِعُ وَهَلْ يَرْحَمُ الخاشِعَ إِلاّ المُتَكَبِّرُ، مَوْلايَ يامَوْلايَ ارْحَمْنِي بِرَحْمَتِكَ وَارْضَ عَنِّي بِجُودِكَ وَكَرَمِكَ وَفَضْلِكَ ياذا الجُودِ وَالاِحْسانِ وَالطَّوْلِ وَالامْتِنانِ بِرَحْمَتِكَ ياأَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ

*Munajaat of Imam Ali علیہ السلام (Urdu)*

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے
خدایا! میں پناہ چاہتا ہوں اس دن سے جس میں مال و فرزند کام نہ آئیں گے سوائے اسکے جو تیرے حضور، پاک دل لے کے آئے۔
میں اس روز پناہ چاہتا ہوں جب ظالم اپنے ہاتھوں کو چباتے ہوئے کہے گا ہاے افسوس کہ میں نے رسول(ص) کا راستہ اختیار کیا ہوتا ۔
میں اس روز تیری پناہ چاہتا ہوں جب گناہگار اپنے چہروں سے پہچانے جائیں گے اور ان کو بالوں اور پیروں کی طرف سے پکڑا جائے گا۔
میں اس روز تیری پناہ چاہتا ہوں جس میں باپ بیٹے کے جرم کی اور بیٹا باپ کے جرم کی سزا نہ پائے گا
بے شک خدا کا وعدہ حق ہے میں اس روز تیری پناہ چاہتاہوں جس میں ظالموں کا عذر ان کے کام نہ آئے گا اور ان کے لیے لعنت
اور برا ٹھکانا ہوگا میں اس روز تیری پناہ چاہتا ہوں جب کوئی کسی کے کام نہ آئے گا اور اس دن سب کچھ خدا کے ہاتھ میں ہوگا
میں اس روز تیری پناہ چاہتا ہوں جب انسان اپنے بھائی اپنی ماں اپنے باپ اپنی بیوی اور بیٹے سے دور بھاگے گا کیونکہ
اس دن ہر آدمی کو اپنی ہی فکر ہوگی میں اس روز تیری پناہ چاہتا ہوں جس میں مجرم چاہے گا کہ آج کے عذاب سے بچنے کیلئے وہ آگے کردے
اپنے بیٹے کو اپنی بیوی کو اپنے بھائی کو اور اپنے عزیزوں کو جو اس کی پناہ بنیں اور زمین میں جو کچھ ہے وہ دے ڈالے اور
نجات حاصل کرے لیکن یہ نہ ہوگا وہ شعلہ ہے سیخ سے کباب کو گرادینے والا
میرے مولیٰ تو مولیٰ ہے اور میں بندہ ہوں بندے پر مولیٰ کے علاوہ کون رحم کرے گا
میرے آقا تو میرا مالک ہے اور میں تیرا غلام ہوں غلام پر سوائے اس کے مالک کے کون رحم کرے گا
میرے سردار اے میرے سردار تو صاحب عزت ہے اور میں پست ہوں پست پر صاحب عزت کے علاوہ کون رحم کرے گا
میرے حاکم اے میرے حاکم تو میرا خالق ہے اور میں تیری مخلوق ہوں مخلوق پر اس کے خالق کے سوا کون رحم کرے گا
میرے مالک اے میرے مالک تو عظمت والا ہے اور میں ناچیز ہوں ایک ناچیر پر سوائے عظمت والے کے کون رحم کرے گا
میرے مددگار اے میرے مددگار توصاحب قوت ہے اور میں ناتواں ہوں ایک ناتواںپر سوائے صاحب قوت کے کون رحم کرے گا
میرے سرپرست اے میرے سرپرست تو بے نیاز ہے اور میں نیاز مند ہوں ایک نیاز مند پر سوائے بے نیاز کے کون رحم کرے گا
میرے آقا اے میرے آقا تو عطا کرنے والا ہے اور میں سوالی ہوںایک سوالی پر سوائے عطا وبخشش والے کے کون رحم کرے گا
میرے سردار اے میرے سردار تو زندہ رہنے والا ہے اور میں مرجانے والاہوں ایک مرجانے والے پر سوائے زندہ رہنے والے کے کون رحم کرے گا
میرے آقا تو باقی رہنے والا اور میں فنا ہونے والا ہوں فنا ہونے والے پر سوائے باقی رہنے والے کے کون رحم کرے گا
میرے مالک اے میرے مالک تو ہمشہ رہنے والا ہے اور میں مٹ جانے والا ہوں مٹ جانے والے پر سوائے ہمشیہ رہنے والے کے کون رحم کرے گا
میرے مالک اے میرے مالک تو رزق دینے والا اور میں رزق لینے والا ہوں رزق لینے والے پر سوائے رزق دینے والے کے سوا کون رحم کرے گا
میرے حاکم اے میرے حاکم تو سخاوت کرنے والا ہے اور میں بخیل ہوںبخیل پر سخاوت کرنے والے کے سوا کون رحم کرے گا
میرے سردار اے میرے سردار تو بچانے والا ہے اور میں گرفتار بلاہوں ایک گرفتار بلا پر سوائے بچانے والے کے کون رحم کرے گا
میرے مولیٰ اے میرے مولیٰ تو بزرگی کا مالک ہے اور میں کمترین ہوں ایک کمترین پر سوائے بزرگی کے مالک کے کون رحم کرے گا
میرے مددگار اے میرے مددگار تو راہنما ہے اور میں گمراہ ہوں ایک گمراہ پر سوائے راہنما کے کون رحم کریگا
میرے سرپرست اے میرے سرپرست تو بہت رحم کرنے والا ہے اور میں قابل رحم ہوں ایک قابل رحم پرسوائے بہت رحم کرنے والے کے کون رحم کریگا
میرے مولااے میرے مولا تو بادشاہ ہے اور میں مصیبت زدہ ہوں ایک مصیبت زدہ پر سوائے بادشاہ کے کون رحم کرے گا
میرے آقااے میرے آقا تو راہنما ہے اور میں سرگرداں ہوں ایک سرگرداں پر سوائے راہنما کے کون رحم کریگا
میرے سردار اے میرے سردارتو بہت بخشنے والا ہے اور میں گناہگار ہوں ایک گناہگار پر سوائے بخشنے والے کے کون رحم کریگا
میرے مالک اے میرے مالک تو بالادست ہے اور میں زیردست ہوں ایک زیر دست پر سوائے بالادست کے کون رحم کریگا
میرے حاکم اے میرے حاکم تو پروردگارہے اور میں پروردہ ہوں اک پروردہ پر سوائے پروردگار کے کون رحم کرے گا
میرے والی اے میرے والی توصاحب کبریائی ہے اور میں عاجزی کرنے والا ہوں عاجزی کرنے والے پر سوائے صاحب کبریائی کے کون رحم کرے گا
میرے مولا اے میرے مولا مجھ پر رحم کر اپنی رحمت سے اور مجھ سے راضی ہو اپنی عطا اور
سخاوت کے ساتھ اور اپنے فضل کے اے صاحب عطا صاحب مروت صاحب سخاوت صاحب احسان اپنی رحمت
کے واسطے سے اے سب سے زیادہ رحم والے۔

*Munajaat of Imam Ali علیہ السلام (English)*

Munajaat of Imam Ali (as)
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful. O Allah, bless Muhammad and his family.
O Allah, I ask You for protection on the day when property will not avail, nor sons except he who comes with a heart free (from evil)(26: 88)
And I ask You for protection on the day when the unjust one will bite his hands saying: O would that I had taken a way with the messenger.(25; 27)
and I ask You for protection on the day when the guilty shall be recognized by their marks so they shall be seized by the forelocks and the feet.(55; 41)
and I ask You for protection on the day when a father shall not give any satisfaction for his son nor shall the child give any satisfaction for his father, Surely the promise of Allah is true.31; 33)
and I ask You for protection on the day when the unjust shall not benefit from their excuse and for them is curse and for them is the evil abode.(40; 52)
and I ask You for protection on the day when no soul shall control anything for (another) soul and the command on that day shall be entirely Allah's.(82; 19)
and I ask You for protection on the day when a man shall flee from his brother, and his mother, his father, his spouse, and his children, each one of them on that day will have a concern which will occupy him.(80;34)
and I ask You for protection on the day when the guilty will wish to redeem himself from the chastisement of that day by (sacrificing) his children, and the near of kin who gave him shelter and all those that are in the earth (wising) that this might deliver him. by no means! Surely it is a flaming fire, dragging by the head (70; 11; 16)
My Master, O my Master, you are the Master and I am the servant and who can have mercy on the servant except the Master?
My Master, O my Master, you are the Possessor and I am the possessed and who can have mercy on the possessed except the Possessor?
My Master, O my Master, you are the Mighty, I am the low, and who can have mercy on the low except the Mighty?
My Master, O my Master, you are the Creator, and I am the created, and who can have mercy on the created except the Creator?
My Master, O my Master, you are the Tremendous and I am the insignificant, and who can have mercy on the needy except the Needless?
My Master, O my Master you are the Giver, and I am the beggar, and who can have mercy on the beggar except the Giver?
My Master, O my Master, you are the Ever-Living, and I am the one who will die, and who can have mercy on the one who will die except the Living?
My Master, O my Master, you will live forever, and I am the transient, and who can have mercy on the transient except the Eternal?
My Master, O my Master, you will last permanently, and I will go away, and who can have mercy on the one who will go away except the one who will last permanently?
My Master, O my Master, you are the Provider of sustenance, and I am the one provided for, and who can have mercy on the one provided for except the Provider?
My Master, O my Master you are the Generous and I am the stingy, and who can have mercy on the stingy except the Generous?
My Master, O my Master, you are the Reliver (for affliction) and I am the afflicated and who can have mercy on the afflicted except the Reliever?
My Master, O my Master you are the Great and I am the insignificant and who can have mercy on the insignificant except the Great?
My Master O my Master you are Guide and I am the one lost, and who can have mercy on the one lost except Guide?
My Master O my Master, you are the Merciful and I am the one shown mercy and who can have mercy on the one shown mercy except the Merciful.
My Master O my master you are the Authority and I am the one examined, and who can have mercy on the one examined Except the Authority?
My Master O my master, you are the Proof and I am the confused, and who can have mercy on the confused except the Proof?
My Master O my Master you are the Forgiver and I am the sinner, and who can have mercy on the sinner except the Forgiver?
My Master O my Master You are the Victor and I am the defeated and who can have mercy on the defeated except the Victor?
My Master O my Master you are the Cherisher and I am the cherished, and who can have mercy on the cherished except the Cherisher?
My Master O my Master, you are the sublime, and I am the submissive, and who can have mercy on the submissive except the sublime?
My Master O my Master have mercy on me, through Your mercy, and be pleased with me, through Your generosity, and Your grace and Your favours, O Possessor of Generosity and Favour, and Might and Gratitude, by Your mercy, O the most Merciful of the Merciful

*Munajaat of Imam Ali علیہ السلام (Farsi)*

با نام مقدس الله الرحمن الرحیم شروع کنید
خدایا از تو امان می‌خواهم، «روزی که هیچ مال و اولادی سود نمی‌دهد‌، مگر کسی که قلبی سالم [از آلودگی‌ها] به پیشگاه خداوند بیاورد» و از تو امان می‌خواهم «روزی که ستمکار [از شدت حسرت] دست‌های خود را به دندان می‌گزد [و] می‌گوید: ای‌کاش همراه این پیامبر راهی [به‌سوی حق] انتخاب می‌کردم‌!» و از تو امان می‌خواهم روزی که «گناه‌پیشگان را از نشانه‌هایشان می‌شناسند، پس موهای جلوی سر و پاهایشان را می‌گیرند [و به دوزخشان می‌اندازند‌]» و از تو امان می‌خواهم «روزی که هیچ پدری چیزی [از عذاب را] از فرزندش دفع نمی‌کند و نه هیچ فرزندی برطرف‌کنندۀ چیزی از [عذابِ] پدر خویش است، به‌یقین وعدۀ خداوند حق است.»
و از تو امان می‌خواهم «روزی که عذرخواهی ستمکاران هیچ سودی به حالشان ندارد و برای آنان لعنت و سرای بدی [چون دوزخ] است‌» و از تو امان می‌خواهم «روزی که کسی از کسی چیزی [از عذاب] را دفع نمی‌کند، در آن روز حکومت و فرمانروایی ویژۀ خداست‌» و از تو امان می‌خواهم «روزی که آدمی از برادرش می‌گریزد و از مادر و پدرش و از همسر و فرزندانش؛ در آن روز هرکس از آنان را گرفتاری و کاری است که برای او [از اینکه نتواند به کار دیگر بپردازد] بس است» و از تو امان می‌خواهم روزی که «گناه‌پیشه آرزو می‌کند ای‌کاش می‌توانست فرزندانش را در برابر [نجات از] عذابِ آن روز عوض دهد! و همسر و برادرش را و خویشانِ نزدیکش را که به او پناه می‌دادند و نیز همۀ کسانی که در زمینند، تا او را [از عذاب] برهانند؛ چنین نیست [که راه نجاتی برایش باشد]، همانا آتش سوزنده زبانه می‌کشد، درحالی‌که اعضا و پوستِ سر را برمی‌کَند.»
مولایم ای مولای من، تو مولایی و من بنده‌ام، آیا رحم می‌کند به بنده جز مولا؟ مولایم ای مولای من، تو مالکی و من بنده‌ام، آیا رحم می‌کند به بنده جز مولا؟ مولایم ای مولای من، تو عزیزی و من خوار، آیا رحم می‌کند به خوار جز عزیز؟ مولایم ای مولای من، تو خالقی، من مخلوق، آیا رحم می‌کند به مخلوق جز خالق؟ مولایم ای مولای من، تو باعظمتی و من ناچیز، آیا رحم می‌کند به ناچیز جز باعظمت؟
مولایم ای مولای من، تو نیرومندی و من ناتوان، آیا رحم می‌کند به ناتوان جز نیرومند؟ مولایم ای مولای من تو بی‌نیازی و من نیازمند، آیا رحم می‌کند به نیازمند جز بی‌نیاز؟ مولایم ای مولای من، تو عطا بخشی و من گدا، آیا رحم می‌کند به گدا جز عطابخش؟ مولایم ای مولای من، تو زنده‌ای و من مرده، آیا رحم می‌کند به مرده جز زنده؟ مولایم مولای من، تو باقی هستی و من فانی، آیا رحم می‌کند به فانی جز باقی؟ مولایم ای مولای من، تو پاینده‌ای و من از بین رونده، آیا رحم می‌کند به از بین رونده جز پاینده؟
مولایم ای مولای من، تو روزی‌دهنده‌ای و من روزی داده‌شده، آیا رحم می‌کند به روزی داده‌شده جز روزی دهنده؟ مولایم ای مولای من، تو باسخاوتی و من بخیل، آیا رحم می‌کند به بخیل جز باسخاوت؟ مولایم ای مولای من، تو سلامت‌بخشی و من گرفتار، آیا رحم می‌کند به گرفتار جز سلامت‌بخش؟ مولایم ای مولای من، تو بزرگی و من کوچک، آیا رحم می‌کند به کوچک جز بزرگ؟ مولایم ای مولای من، تو راهنمایی و من گمراه، آیا رحم می‌کند به گمراه جز راهنما؟
مولایم ای مولای من، تو رحم‌کننده‌ای و من رحم‌شده، آیا رحم می‌کند به رحم‌شده جز رحم‌کننده؟ مولایم ای مولای من، تو سلطانی و من آزمایش‌شده به بلاها، آیا رحم می‌کند به آزمایش‌شده به بلاها جز سلطان؟ مولایم ای مولای من، تو راهنمایی و من سرگردان، آیا رحم می‌کند به سرگردان جز راهنما؟ مولایم ای مولای من، تو آمرزنده‌ای و من گناهکار، آیا رحم می‌کند به گناهکار جز آمرزنده؟ مولایم ای مولای من، تو پیروزی و من شکست‌خورده، آیا رحم می‌کند به شکست‌خورده جز پیروز؟
مولایم ای مولای من، تو پرورنده‌ای و من پروریده، آیا رحم می‌کند به پروریده جز پرورنده؟ مولایم ای مولای من، تو بزرگ‌منشی و من فروتن، آیا رحم می‌کند به فروتن جز بزرگ‌منش؟ مولایم ای مولای من، به من رحم کن به رحمتت و به جود و کرم و فضلت از من راضی شو، ای دارای جود و احسان و عطا و مهربانی و محبت، به مهربانی‌ات ای مهربان‌ترین مهربانان.

Address

Lahore

Website

https://chat.whatsapp.com/DhN3riFT9xJILvZtzhyyG0, https://chat.whatsap

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahle Sunnat Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share