Property expert dha''lahore

Property expert dha''lahore be happy about our services

23/04/2025
23/04/2025

boycott

23/04/2025

Phase 4, FF Block DHA Lahore

Presenting a beautifully located One Kanal house positioned right behind the main boulevard in the prestigious Phase 4, FF Block.

Key Features:

Proper Double Unit Construction

5 Spacious Bedrooms with attached baths

2 Kitchens

2 Elegant Drawing Rooms

2 Expansive TV Lounges

2 Servant Quarters

Premium Marble Flooring throughout

Dual Gas Meters Installed

Located in a prime neighborhood, this house offers ideal living for two families or rental potential.
Very Reasonable Demand!
*Only for investors*
For Details & Visit Contact:
Raja khaleeq Ahmad
03204891159

اِس مہم کا حصہ بنیں — اِس پر آپ کا کیا خیال ہے؟براہِ کرم اِس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہمارا پیغام زیادہ سے ...
14/04/2025

اِس مہم کا حصہ بنیں — اِس پر آپ کا کیا خیال ہے؟
براہِ کرم اِس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہمارا پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
آپ کی شمولیت ہمارے لیے باعثِ حوصلہ ہے۔

14/03/2025

یہ پنجابی غزل معروف شاعر تجمل کلیم کی تخلیق ہے:ٹبہ، ٹویا — اک برابرگڈیا، بویا — اک برابرراتیں اکھ تے بدل برسےرویا، چویا ...
08/03/2025

یہ پنجابی غزل معروف شاعر تجمل کلیم کی تخلیق ہے:

ٹبہ، ٹویا — اک برابر
گڈیا، بویا — اک برابر

راتیں اکھ تے بدل برسے
رویا، چویا — اک برابر

قسمے سُن کے نیندر اڈ گئی
سُتا، مویا — اک برابر

ماڑے گھر نوں بوھا کادھا؟
کھلا، ڈھویا — اک برابر

سورج ٹُردا نال برابر
دن کیوں لگن سال برابر

وِتھ تے سجنا وِتھ ہوندی اے
بھاونویں ہووے وال برابر

اکھ دا چانن مر جاوے تے
نیلا، پیلا، لال برابر

جُلی منجی بھین نوں دے کے
ونڈ لئے ویراں مال برابر

مرشد جے نہ راضی ہووے
مجرا، ناچ، دھمال برابر

اُتوں اُتوں پردے پاون
وچوں سب دا حال برابر

— تجمل کلیم

23/02/2025

*ہم بھارت سے کیوں ہارتے ہیں؟*

*تحریر: آصف محمود*

ہم بھارت سے مسلسل ہار رہے ہیں اور بے بسی سے ذلت آمیر طریقے سے ہار رہے ہیں ۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔
برسوں پہلے کی بات ہے ، عمران خان ہمارے ہاں سرگودھا تشریف لائے ۔ میرے بہنوئی نے اپنا کالج تعمیر کیا تھا اور اس عمارت کے افتتاح کے لیے خان صاحب کو زحمت دی تھی ۔
سلیم الہی نے ان ہی دنوں اوپر تلے دو سنچریاں سکور کی تھیں ، افتخار سید میرے دوست تھےا ور سلیم الہی کے بھی دوست تھے۔ کھانا کھاتے ہوئے میں حسب عادت خان صاحب سے پوچھنے لگا کہ فلاں کیسا کھلاڑی تھا۔ میانداد کیسا تھا؟ سرفراز نواز کیسا تھا؟ وقار یونس کیسا تھا؟ آپ نے وقار کو ورلڈ کپ کیوں نہیں کھلایا تھا ؟ وہ ان فٹ تھے یا آپ ان سے ناراض ہو گئے تھے ، وغیرہ وغیرہ۔
افتخار نے مجھے کہا کہ سلیم الہی کے بارے میں بھی پوچھو۔ وہ شاید اپنے دوست کی تعریف سننا چاہتا تھا ۔ میں نے کہا خان صاحب سلیم الہی کیسا کھلاڑی ہے؟
عمران خان نے کھانا کھاتے ، بے نیازی سے کہہ دیا کہ وہ انٹر نیشنل کرکٹ کا آدمی نہیں ہے۔ اس کی ٹیم میں جگہ نہیں ہونی چاہیے۔
یہ جواب سن کر مجھے شدید حیرت ہوئی مگر افتخار کا تو منہ ہی اتر گیا۔ میں نے افتخار کی دل جوئی اور اپنی حیرت کے تقاضے سے مجبور ہو کر کہا کہ خان صاحب اس نے دو سنچریاں ماری ہیں ۔۔۔۔
عمران خان نے اسی طرح کھاتے کھاتے جواب دیا: اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
ایک مہمان ہو اور اوپر سے عمران ہو تو اس سے سوال کی تکرار کرنا خاصا مشکل ہو جاتا ہے لیکن میں نے پوچھ لیا : فرق کیسے نہیں پڑتا؟ دو سنچریاں ہیںَ۔
عمران خان کہنے لگے: وہ کمزور ہے ، دباو آئے گا تو دباؤ میں وہ بیٹھ جائے گا۔ انٹر نیشنل کرکٹ کا بندہ نہیں ہے۔
بات آئی گئی ہو گی۔ ۔۔۔۔اور پھر کچھ وقت کے بعد سلیم الہی کا کیریر ختم ہو گیا۔ عمران خان کی بات درست نکلی۔
تو جناب بات یہ ہے کہ سازگار ماحول میں ذاتی اننگز کھیل لینے والے سورماؤں میں سے چیک کیجیے کہ کتنے ہیں جو دباؤ میں کھیل سکتے ہیں ۔ دباؤ میں بیٹنگ کر سکتے ہیں اور دباؤ میں بال کر سکتے ہیں۔ کتنے ہی جن کے ہاتھ پاؤں نہیں پھولتے۔
اصول وہی ہے: جو دباؤ میں نہیں کھیل سکتا، اس کا انفرادی ریکارڈ کسی کام کا نہیں۔

Address

DHA Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Property expert dha''lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Property expert dha''lahore:

Share