Awam Ki Awaz

Awam Ki Awaz اپنی خرابیوں کو پس پشت ڈال کر

ہرشخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے

"راولاکوٹ کے ایک گاؤں کے لوگوں نے محکمہ برقیات کو درخواست دی ہے جس مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری زمینوں سے بجلی کا تمام سیٹ...
29/08/2023

"راولاکوٹ کے ایک گاؤں کے لوگوں نے محکمہ برقیات کو درخواست دی ہے جس مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری زمینوں سے بجلی کا تمام سیٹ اپ کھمبے اور تاریں ہٹائی جائیں۔ جتنا عرصہ یہ کھمبے یہاں نصب رہے اس کا کرایہ اور تاروں کا راستہ کلیئر کرنے کے لیے کاٹے گئے درختوں کا معاوضہ ادا کیا جائے۔"

کتنی شاندار خبر ہے۔ زمین دار سے اگر یہ بجلی کے میٹر کا بھی کرایہ لیتے ہیں تو ہماری زمینوں سے مفت تاریں گزارنے اور کھمبے گاڑنے کا حق انہیں کس نے دیا۔

جیسے موبائل کمپنیاں اپنے ٹاور لگانے کے پیسے دیتی ہیں یہ واپڈا بھی دے اور پرائیویٹ کمپنبیاں بھی دیں۔ یہ زمینیں واپڈا یا آئی پی پی کے باپ کی جاگیر نہیں۔

اس لیے میں اس میں اس تجویز کا اضافہ کرتا ہوں کہ ہر دوسرے کھمبے کا کرایہ بجلی کی سلیب کی طرح بڑھا کر وصول کیا جائے اور بقایا جات اسی طرح جرمانے کے ساتھ وصول کیے جائیں جیسےواپڈا وصول کرتا ہے۔

انڈسٹریلسٹ بابو افسر شاہی اور اشرافیہ کو بجلی چاہیے تو کسان کو کھمبوں کا کرایہ ادا کرو۔آئین کے آرٹیکل 25 کےُتحت کسان بھی اتنا ہی معزز شہری ہے جتنی یہ سفاک اشرافیہ۔

اگر پاکستانی عوام بغیر کسی سیاسی وابستگی کے اپنے حق کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے تو انقلاب برپا کرسکتے ہیںتمام سرکاری ملازمین کو...
28/08/2023

اگر پاکستانی عوام بغیر کسی سیاسی وابستگی کے اپنے حق کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے تو انقلاب برپا کرسکتے ہیں
تمام سرکاری ملازمین کو عوامی چھترول سے بچنے کے لیے حالات بہتر ہونے تک گرین پلیٹیں اُتارنے کا حکم دے دیا!!!

28/08/2023

ہماری تباہی کا راز:

90 ہزار گاڑیاں، 220 ارب کا مفت پٹرول اور 550 ارب کی مفت بجلی

غریب ملک میں اب یہ تماشا بند ہونا چاہیے.

Congratulation  Arshad Nadeemلیکن بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ارشد ندیم کو اپنا قومی پرچم نا ملا  وہ تماشائیوں ک...
28/08/2023

Congratulation
Arshad Nadeem
لیکن بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ارشد ندیم کو اپنا قومی پرچم نا ملا وہ تماشائیوں کی طرف دکھتا رہا لیکن پرچم نہیں ملا

جب بڑے سارے مصروف ہوں تو پھر قوم کے بچوں کو ہی ظلم کے خلاف نکلنا پڑتا ہے۔
27/08/2023

جب بڑے سارے مصروف ہوں تو پھر قوم کے بچوں کو ہی ظلم کے خلاف نکلنا پڑتا ہے۔

اتنا ظلم تو انگریز نے برصغیر میں نہیں کیا جتنا ظلم آزاد ریاست کے حکمرانوں نے غریب عوام پر کیا۔ بجلی بلوں نے تمام سفید پو...
27/08/2023

اتنا ظلم تو انگریز نے برصغیر میں نہیں کیا جتنا ظلم آزاد ریاست کے حکمرانوں نے غریب عوام پر کیا۔ بجلی بلوں نے تمام سفید پوش لوگوں کی کمر توڑ دی۔

‏خودکشی نہ کرو گریبان پکڑ کر پوچھو کہ میرا بچہ بھوکا اور تیرا بچہ ارب پتی کیوں ہے
27/08/2023

‏خودکشی نہ کرو
گریبان پکڑ کر پوچھو کہ میرا بچہ بھوکا اور تیرا بچہ ارب پتی کیوں ہے

27/08/2023

زکوٰة صرف صاحبِ نصاب پر فرض ہے جبکہ
ٹیکس اُن پر بھی جن کے پاس کفن کے پیسے بھی نہ ہوں
یہی فرق ہے شرعی نظام اور جمہوری نظام میں

Address

Awam Ki Awaz
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awam Ki Awaz:

Share