Zeeshan Vlogs

Zeeshan Vlogs "Welcome to ZeeshanVlogs, your passport to adventure, inspiration, and exploration! Join me, Zeeshan,
(4)

18/08/2025
اگر کوئی تہاڈے کولوں پٹھیاں دی تھبی منگ لوے تے تہاڈا جواب کی ہوسیں؟
18/08/2025

اگر کوئی تہاڈے کولوں پٹھیاں دی تھبی منگ لوے تے تہاڈا جواب کی ہوسیں؟

مسلہ یہ ہے ! مسافر ہوں ! سفر ہے ورنہ .😔دِل تو کرتا ہے اِک عُمر تیرے گاؤں رہوں ۔💔😔
18/08/2025

مسلہ یہ ہے ! مسافر ہوں ! سفر ہے ورنہ .😔
دِل تو کرتا ہے اِک عُمر تیرے گاؤں رہوں ۔💔😔

وہی کارواں  وہی راستے  وہی زندگی  وہی گاٶں!!!!مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں
18/08/2025

وہی کارواں وہی راستے وہی زندگی وہی گاٶں!!!!
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں

لنگھے وقت دے یار خسارے نئیں جاندےپانیاں وچوں گھیو نتارے نئیں جاندے
18/08/2025

لنگھے وقت دے یار خسارے نئیں جاندے
پانیاں وچوں گھیو نتارے نئیں جاندے

صبح بخیر
18/08/2025

صبح بخیر

17/08/2025
وہ وقت بھی کیا خوب تھا،جب گاؤں کے لوگ چہروں سے نہیں دلوں سے پہچانے جاتے تھے۔مسکراہٹ میں خلوص، باتوں میں مٹھاس،اور رشتوں ...
17/08/2025

وہ وقت بھی کیا خوب تھا،
جب گاؤں کے لوگ چہروں سے نہیں دلوں سے پہچانے جاتے تھے۔
مسکراہٹ میں خلوص، باتوں میں مٹھاس،
اور رشتوں میں صرف محبت کا رنگ ہوتا تھا۔
اب وہ سادہ دل لوگ اور وہ پرکیف لمحے
یادوں کی گلیوں میں کہیں کھو گئے ہیں۔ 💔🌾

Address

Lahore

Telephone

+923157064679

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share