Bahawalnag Times

Bahawalnag Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bahawalnag Times, Media/News Company, Lahore Pakistan �, Lahore.

Bahawalnagar Times is The Largest Digital News Network of Bahawalnagar

Covering Bahawalnagar, Chishtian, Haroonabad, Fort Abbas & Minchinabad with fast, accurate, and unbiased news.Local Updates | Politics | Sports | Agriculture Education | Entertainment

04/09/2026

کسی کے پاس یاجوج ماجوج کا نمبر ہے تو انہیں اطلاع کردوتمہارے آنے سے پہلے ہی حکومت نے سب کھا جانا ہے
“ویلے نال نکل آؤ"

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر دفتر میں حافظ اویس کے ق …ت ۔۔۔۔ل کیس کا فیصلہ، بیٹا ملزم کو سزائے موت، باپ بریبہاولنگر (نامہ نگار) ...
28/08/2026

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر دفتر میں حافظ اویس کے ق …ت ۔۔۔۔ل کیس کا فیصلہ، بیٹا ملزم کو سزائے موت، باپ بری

بہاولنگر (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر آفس بہاولنگر میں ایک سال قبل پیش آنے والے ہائی پروفائل ق ۔۔ت۔۔ل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج صالبت جاوید نے مقدمہ قتل میں جرم ثابت ہونے پر ملزم غلام مصطفیٰ کو سزائے موت جبکہ دوسرے ملزم کلو خان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق سٹی ناظم حافظ محمد آصف کے بیٹے حافظ محمد اویس کو تقریباً ایک سال قبل ڈپٹی کمشنر آفس بہاولنگر میں ف۔۔ائر نگ کرکے ق ۔۔ت۔۔ل کر دیا گیا تھا۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ اے ڈویژن بہاولنگر میں ملزمان غلام مصطفیٰ اور اسکے باپ کلو خان کے خلاف درج کیا گیا تھا۔

مقدمے کی سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے دستیاب شواہد اور ریکارڈ کا جائزہ لیتے ہوئے اپنا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے غلام مصطفیٰ کو ق ت …..ل کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم دیا جبکہ دوسرے ملزم کلو خان کو بری کر دیا۔

عدالتی فیصلے کے بعد م ق تو ل کے والد محمد آصف چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کا فیصلہ حق اور انصاف کی جیت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کو ڈپٹی کمشنر آفس میں فائرنگ کرکے ق ت ل کیا گیا تھا اور آج عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ایک ملزم کو سزائے موت سنائی ہے۔

مقتو۔۔۔ل کے والد نے کہا کہ بری ہونے والے ملز۔۔م کے خلاف اعلیٰ عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔۔۔۔

چشتیاں کے لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری لاہور کی مشہور ڈوگر سجی چشتیاں میں پہلی بار اپنی برانچ اوپن کرنے جا رہی ہے ۔ انشاءالل...
21/08/2026

چشتیاں کے لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری
لاہور کی مشہور ڈوگر سجی چشتیاں میں پہلی بار اپنی برانچ اوپن کرنے جا رہی ہے ۔ انشاءاللہ 23 اگست کو شام 4 بجے اوپننگ سرمنی ہوگی ۔

حاصلپور کے لوگوں کے کے لئے اچھی خبر انٹرنیشل مشہور برگر کے ایف سی حاصلپور آ رہا ہے بہت جلد ۔ فرینک خالد چیئرمین آف خالد ...
18/08/2026

حاصلپور کے لوگوں کے کے لئے اچھی خبر انٹرنیشل مشہور برگر
کے ایف سی حاصلپور آ رہا ہے بہت جلد ۔ فرینک خالد چیئرمین آف خالد گروپ ماڈرن انڈسٹریز


12/08/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

200 یونٹ فری دینے والوں نے شدید گرمی اور حبس میں لوڈشیڈنگ سے لوگوں کا جینا بھر محال کیا ہوّا ہے ۔ بھاری بھرکم بل علیحدہ ...
02/08/2026

200 یونٹ فری دینے والوں نے شدید گرمی اور حبس میں لوڈشیڈنگ سے لوگوں کا جینا بھر محال کیا ہوّا ہے ۔ بھاری بھرکم بل علیحدہ سے ہیں


اسٹنٹ کمشنر چشتیاں ساحل رسول کا تبادلہ!!ساحل رسول چیمہ اسسٹنٹ کمشنر فیروزوالہ تعینات،اسسٹنٹ کمشنر غلام مصطفی جٹ کو چشتیا...
30/07/2026

اسٹنٹ کمشنر چشتیاں ساحل رسول کا تبادلہ!!ساحل رسول چیمہ اسسٹنٹ کمشنر فیروزوالہ تعینات،اسسٹنٹ کمشنر غلام مصطفی جٹ کو چشتیاں کے نئے اے سی تعینات!

تونسہ میں سڑک پر کھڑے پانی پر لوگوں نے احتجاج چاول کی کاشت شروع کر دی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
28/07/2026

تونسہ میں سڑک پر کھڑے پانی پر لوگوں نے احتجاج چاول کی کاشت شروع کر دی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سینیئر صحافی عمر دراز گوندل کا گندم بحران پر تجزیہ
28/07/2026

سینیئر صحافی عمر دراز گوندل کا گندم بحران پر تجزیہ

اسے کہتے ہیں تجربہ کار حکومت
27/07/2026

اسے کہتے ہیں تجربہ کار حکومت

Address

Lahore Pakistan �
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalnag Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share