Al Hadi Store

Al Hadi Store Find Your Favorite Product With Us.

Customer Feedback 🌟 ہمارے کسٹمرز کی زبان سے ہماری کوالٹی 🌟الحمدللہ! پاکستان بھر سے ہزاروں کسٹمرز نے ہماری پروڈکٹس خرید ک...
15/09/2025

Customer Feedback
🌟 ہمارے کسٹمرز کی زبان سے ہماری کوالٹی 🌟

الحمدللہ! پاکستان بھر سے ہزاروں کسٹمرز نے ہماری پروڈکٹس خرید کر ہمیں اپنے قیمتی ریویوز اور فیڈ بیک دیے۔ یہ فیڈ بیک ہمارے لیے سب سے بڑی کامیابی اور اعتماد کی علامت ہیں۔ 🙏

✅ پروڈکٹس ویسی ہی ملتی ہیں جیسی دکھائی جاتی ہیں
✅ کوالٹی ہمیشہ بہترین رہتی ہے
✅ پرائس ریزنیبل اور افورڈایبل
✅ ڈیلیوری وقت پر ملتی ہے

ہماری کوشش ہے کہ ہر کسٹمر کو نہ صرف پروڈکٹس ملیں بلکہ ایک بہترین تجربہ بھی ہو ❤️

👇 نیچے ریئل کسٹمر فیڈ بیک دیکھیں اور خود فیصلہ کریں 👇

📩 آرڈر کرنے یا مزید انفارمیشن کے لیے ہمیں واٹس ایپ پر میسج کریں۔

ہمارے تمام پارسل کھول کر چیک کریں مطمئن ہونے کے بعد پیمنٹ ادا کریں

11/09/2025

✨ 4 میجک سنک بکس بچوں کے لیے لکھنے اور سیکھنے کا بہترین سیٹ ہے۔
✍️ ان پر لکھا ہوا چند لمحوں بعد خود بخود مٹ جاتا ہے اور بار بار استعمال کیا جا سکتا ہے۔
📖 بچے کھیل کھیل میں الفاظ اور ہینڈ رائٹنگ سیکھتے ہیں اور پڑھائی میں دلچسپی لیتے ہیں۔
📚 Complete Learning Pack
✔️ 4 Books (Math, English, 123, Drawing)
🖊️ 1 Pen + 1 Gripper
✒️ 10 Refills

🚚 Home Delivery Included
💰 Only Rs. 999

Best for kids’ learning & writing practice

05/09/2025

Magical Tracing Work Book Reusable 64 Pages

05/09/2025

*Kids Educational Tablet – Screen Size 8.5 inch*

📒 بچوں کے لیے رائٹنگ ٹیبلٹ ✍️
آج کل بچے زیادہ وقت موبائل اور ٹی وی پر گزارتے ہیں جس سے پڑھائی پر توجہ کم ہو جاتی ہے۔ یہ رائٹنگ ٹیبلٹ بچوں کو لکھنے پڑھنے اور ڈرائنگ کی طرف مائل کرتا ہے۔ اس پر بچے جو چاہیں لکھ سکتے ہیں، ڈرائنگ بنا سکتے ہیں اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کر سکتے ہیں۔ اس کے ذریعے بچے تعلیمی سرگرمیوں میں زیادہ دلچسپی لیں گے اور پڑھائی ان کے لیے مزید پرکشش بن جائے گی۔ ہلکا پھلکا، دلچسپ اور تعلیم کو کھیل میں بدلنے والی بہترین پروڈکٹ

12/07/2025

پہلے پارسل کھولیں پھر پیسے ادا کریں

بچوں کیلئے انگلش حروف کا مکمل سیٹ اور 12 کلر گفٹ حاصل کریں 1150 روپے میں آج ہی آرڈر کریں

02/03/2025

والدین متوجہ ہوں بچوں کیلئے بہترین گفٹ حاصل کریں.
English Alphabet With Pictures
And 12 Color Gift

26/02/2025

والدین متوجہ ہوں۔!!!
بچوں کیلئے اردو حروف تہجی ککا سیٹ 1250 میں حاصل کریں

22/02/2025

بچوں کیلئے مکمل اردو کا سیٹ والدین متوجہ ہوں بہترین گفٹ جس میں اپکو مکمل 36 پیس کا سیٹ ملے گا

11/02/2025

بچوں کیلئے 64 پیس کا بہترین گفٹ حاصل کریں۔
64Pcs Kids Drawing Set
Rs1199 with delivery

19/12/2024

1Tab With delivery 850
2 Tab With Delivery 1350

بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں کو بہتر کرنے کیلئے بہترین گفٹ جس پر بچے بار بار لکھ سکتے ہیں۔
Screen Size 8.5 Inch

09/11/2024

بچوں کیلئے 4 میجک کتابوں کا سیٹ جس پر بچے بار بار لکھ سکتے ہیں۔لکھا ہوا خود بخود کچھ منٹ میں صاف ہو جائے گا۔
Complete Set
4 Magic Book + 10 Pen + 1 Gripper

Rs 999 With Delivery

سکول ، کالج ، یونیورسٹی اور لیپ ٹاپ کیلئے بہترین بیگ حاصل کریں
04/11/2024

سکول ، کالج ، یونیورسٹی اور لیپ ٹاپ کیلئے بہترین بیگ حاصل کریں

Address

Lahore

Telephone

+923227859558

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hadi Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share